جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

کورونا سے بھی مہلک وائرس جو ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے

نیپا وائرس: کورونا کے بعد دوسرا مہلک وائرس جس سے ایشیا کو بڑا خطرہ لاحق ہےنیپا وائرس چمگادڑوں (فروٹ بیٹ) سے پھیل سکتا ہےانھوں نے اور ان کی ٹیم نے بہت سے جانوروں کے نمونے اکھٹے کیے۔ مگر ان کی مرکزی توجہ چمگادڑوں پر تھی جسے کورونا وائرس کی…

عمران بٹ کا پہلا ٹیسٹ: ’بڑے بھائی کی وجہ سے شوق پورا کرنا آسان ہو گیا‘

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: والدین چاہتے تھے کہ عمران تعلیم پر توجہ دے لیکن بیٹے کے دل و دماغ پر کرکٹ کا بھوت سوار تھااپنی صلاحیتوں پر بھروسہعمران بٹ نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کا آغاز دسمبر 2012 میں اسی نیشنل سٹیڈیم میں کیا جہاں آج وہ اپنا…

’ضربِ مومن‘: کیا امریکہ پاکستان اور انڈیا کو جوہری جنگ کے دہانے سے واپس لایا تھا؟

’ضربِ مومن‘: کیا 1990 میں امریکہ پاکستان اور انڈیا کو جوہری جنگ کے دہانے سے واپس لایا تھا؟جنرل اسلم بیگسنہ 1994 میں ہینری ایل سٹمسن کے زیر اہتمام واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ کانفرنس میں کرنل سینڈراک نے تصدیق کی تھی کہ ’ہم نے حصار کا دورہ کیا،…

حراستی کیمپوں کی خوبصورت خواتین محافظ، جنھیں قیدیوں کو اذیت دینا پسند تھا

نازی جرمنی: حراستی کیمپوں کی خوبصورت خواتین محافظ، جنھیں قیدیوں کو اذیت دینا پسند تھاریوینس بروک میں خواتین محافظ (1940 کے آس پاس لی گئی تصویر)لیکن انھوں نے اپنے کمرے سے زنجیروں میں ایک دوسرے کے ساتھ باندھے گئے قیدیوں اور گیس چیمبرز کی…

جب نیلسن منڈیلا نے خاردار تار والے پنجرے سے ٹیسٹ میچ دیکھا

جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کی پالیسی: جب نیلسن منڈیلا نے خاردار تار والے پنجرے سے ٹیسٹ میچ دیکھاسنہ 2013 میں نیلسن منڈیلا کی وفات پر برطانوی کرکٹ گراؤنڈ میں ایک منٹ کی خاموشت اختیار کی گئینیلسن منڈیلا کا کہنا تھا ʹہم سیاہ فام ہمیشہ مہمان…

برطانیہ میں کووڈ 19 سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے زیادہ

برطانیہ میں کووڈ 19 سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے زیادہ: سنگین اعداد و شمار میں چھپے غم کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے، بورس جانسنبرطانوی حکومت کے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اموات کی کل تعداد ایک لاکھ…

کملا ہیرس کے نائب صدر بننے کی کہانی جو ایک 19 سالہ تمل لڑکی کے خوابوں سے شروع ہوئی

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والی خاتون شیامالہ گوپلان کون تھیں؟کملا ہیرس اور ان کی والدہ شیامالہ گوپلانشیامالہ گوپالن امریکہ میں ان چند غیر سفید فام خواتین میں شامل تھیں جو ایک کامیاب سائنسدان اور ایک سرگرم سماجی…

بائیکاٹ مہم کے اثرات کے بعد میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران خریدنے کا فیصلہ

بائیکاٹ مہم کے اثرات کے بعد میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران خریدنے کا فیصلہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیما ڈیمپسیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلمشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری…

عثمانی فوج کا طاقتور دستہ جس نے اپنے ہی تین سلطان معزول اور قتل کیے

عثمانی فوج کا طاقتور دستہ جس نے اپنے ہی تین سلطان معزول اور قتل کیے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق43 منٹ قبلسلطنت عثمانیہ کے 16ویں سلطان، عثمان دوم، حملہ آور دس جلادوں میں سے تین کو پچھاڑ چکے…

غزہ جنگ: شہریوں کے انخلا کے انتباہی پیغامات میں اسرائیلی فوج نے کیا غلطیاں کیں؟

غزہ جنگ: شہریوں کے انخلا کے انتباہی پیغامات میں اسرائیلی فوج نے کیا غلطیاں کیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images / Anadolu،تصویر کا کیپشنغزہ کے شہری اسرائیلی فوج کی جانب سے بھیجی جانے والی انخلا سے متعلق پرچی پڑھ رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیفنی…

رمضان میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟

رمضان میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟،تصویر کا ذریعہgettyimages43 منٹ قبلدنیا بھر میں لاکھوں مسلمان ماہِ رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں، جو اسلامی کیلنڈر کے مقدس ترین مہینوں میں سے ایک ہے۔یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس میں پیغمبرِ اسلام…

تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ: ’پہاڑ سے پتھر گولیوں کی طرح برس رہے تھے‘

تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ: ’پہاڑ سے پتھر گولیوں کی طرح برس رہے تھے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images40 منٹ قبلتائیوان میں 25 سال میں آنے والے بدترین زلزلے کے ایک روز بعد امدادی کارکن 600 سے زائد پھنسے ہوئے افراد تک پہنچنے کی کوشش کر رہے…

جرمنی میں قید اِس قاتل کی رہائی اور روس واپسی کے لیے صدر پوتن اتنے بےچین کیوں ہیں؟

جرمنی میں قید اِس قاتل کی رہائی اور روس واپسی کے لیے صدر پوتن اتنے بےچین کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہBellingcat،تصویر کا کیپشنایک عدالت نے پایا کہ ودیم کراسیکوف کریملن کے احکامات کے تحت کام کر رہا تھے ایک گھنٹہ قبلیہ سنہ 2013 کی بات ہے جب روس…

غزہ جنگ کا فیصلہ کُن مرحلہ اور حکومتوں کو درپیش بڑے سوالات: کیا ایران اور حزب اللہ اسرائیل کے خلاف…

غزہ جنگ کا فیصلہ کُن مرحلہ اور حکومتوں کو درپیش بڑے سوالات: کیا ایران اور حزب اللہ اسرائیل کے خلاف باقاعدہ جنگ شروع کر سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنغزہ میں موجود ایک فلسطینی بچہمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, …

شکاری جس نے امریکہ کے قومی پرندے سنہری عقاب سمیت 3600 پرندے مار ڈالے

شکاری جس نے امریکہ کے قومی پرندے سنہری عقاب سمیت 3600 پرندے مار ڈالے ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, میکس میٹزاعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاکثر معدومی کے شکار جانوروں اور پرندوں سے متعلق خبریں ہماری نظر سے گُزرتی ہیں کہ…

غزہ اور سوڈان میں غذائی بحران: قحط کیا ہوتا ہے اور اس کا فیصلہ کیسے کیا جاتا ہے؟

غزہ اور سوڈان میں غذائی بحران: قحط کیا ہوتا ہے اور اس کا فیصلہ کیسے کیا جاتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنآئی پی سی کی درجہ بندی کے مطابق غزہ کی نصف آبادی یعنی تقریباً 11 لاکھ لوگ، بھوک سے مر رہے ہیں2 گھنٹے قبلغزہ میں لاکھوں…

لندن: ریلوے سٹیشن کے مرکزی بورڈ سے حدیث کو کیوں ہٹایا گیا

لندن: ریلوے سٹیشن کے مرکزی بورڈ سے حدیث کو کیوں ہٹایا گیا؟،تصویر کا ذریعہ@surplustakes32 منٹ قبللندن کے کنگز کراس سٹیشن کے مرکزی بورڈ سے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے لیے درج ایک پیغام کو ہٹا گیا ہے۔مسافروں نے مرکزی بورڈ کی تصاویر سوشل…

ڈونلڈ لو کی امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں پیشی کیا پی ٹی آئی لابنگ کی کامیابی ہے اور پارٹی…

ڈونلڈ لو کی امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں پیشی کیا پی ٹی آئی لابنگ کی کامیابی ہے اور پارٹی کو اس کا کیا فائدہ ہوا؟،تصویر کا ذریعہHouse Foreign Affairs Committee Republicansمضمون کی تفصیلمصنف, اسماعیل شیخ عہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ…

جاپان میں تفریح فراہم کرنے والی خواتین گیشا کے علاقے میں ’بے قابو‘ سیاحوں سے کیسے نمٹا جائے گا؟

جاپان میں تفریح فراہم کرنے والی خواتین گیشا کے علاقے میں ’بے قابو‘ سیاحوں سے کیسے نمٹا جائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلاگر آپ کبھی جاپان کے قدیم دارالحکومت کیوٹو گئے ہوں تو آپ نے وہاں گیشا دیکھی ہوں گی۔ اگر آپ نہ بھی گئے ہوں…

سنگاپور کے ہوٹل کا کمرہ اور جرمن فوجی افسر کی معمولی غلطی: جاسوسوں نے حساس گفتگو کیسے ریکارڈ کی؟

سنگاپور کے ہوٹل کا کمرہ اور جرمن فوجی افسر کی معمولی غلطی: جاسوسوں نے حساس گفتگو کیسے ریکارڈ کی؟،تصویر کا ذریعہALAMY،تصویر کا کیپشنجرمن حکومت کے مطابق سنگاپور میں موجود روسی آلہٰ کاروں نے یہ کال ’لیک‘ کی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جیسیکا…