Browsing Category
BBC
کیا ٹرمپ کی نئی ٹیم کی ترجیحات میں پاکستان اور انڈیا بھی شامل ہوں گے؟
کیا ٹرمپ کی نئی ٹیم کی ترجیحات میں پاکستان اور انڈیا بھی شامل ہوں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلامریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورِ صدارت کے لیے اہم!-->…
سٹنٹنگ: بچوں میں عمر کے لحاظ سے کم رہ جانے والے قد کی وجوہات جنھیں نظر انداز کیا گیا
بچوں کا قد عمر کے لحاظ سے کم رہنے کی وہ وجوہات جس کو اب تک نظر انداز کیا گيا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا میں بچےمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, نمائندہ انڈیا43 منٹ قبلایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈیا!-->…
اینٹی میزائل سسٹمز کو چکمہ دینے والے انڈیا کے ہائپرسونک میزائل میں ایسا خاص کیا ہے
اینٹی میزائل سسٹمز کو چکمہ دینے والے انڈیا کے ہائپرسونک میزائل میں ایسا خاص کیا ہے،تصویر کا ذریعہRAJNATH SINGH،تصویر کا کیپشنطویل فاصلے تک مار کرنے والے اس ہائپرسونک میزائل کی رینج 1500 کلومیٹر سے زیادہ ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو…
گوتم اڈانی پر امریکہ میں ’رشوت‘ کا الزام جو انڈیا کے لیے بھی ایک کڑا امتحان ہے
گوتم اڈانی پر امریکہ میں ’رشوت‘ کا الزام جو انڈیا کے لیے بھی ایک کڑا امتحان ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمسٹر اڈانی کی 169 ارب ڈالرز کی وسیع سلطنت بندرگاہوں اور قابل تجدید توانائی پر پھیلی ہوئی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک…
برطانیہ کا منفرد نائٹ کلب جو رات کو نہیں صرف دن کو چلتا ہے
برطانیہ کا منفرد نائٹ کلب جو رات کو نہیں صرف دن کو چلتا ہے،تصویر کا ذریعہPEDALO PHOTOGRAPHY،تصویر کا کیپشنپہلے دوپہر کے وقت چلائے نائٹ کلب کی ساری ٹکٹیں فروخت ہو گئی تھیصمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر شٹل ورتھعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاگر!-->…
’کے ڈرامہ‘ کیوں دیکھا۔۔۔؟ دو لڑکوں کو 12 سال قید بامشقت کی سزا
’کے ڈرامہ‘ کیوں دیکھا۔۔۔؟ دو لڑکوں کو 12 سال قید بامشقت کی سزاایک گھنٹہ قبلبی بی سی کورین کو ملنے والی ایک نایاب فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شمالی کوریا نے ’کے ڈرامہ‘ دیکھنے پر دو نوجوانوں کو 12 سال قید کی سزا سنائی۔اس فوٹیج کو 2022 میں…
لندن کے ہوٹل میں کیے گئے خفیہ آپریشن میں کروڑوں کے نوادرات چوری کرنے والے کیسے پکڑے گئے؟
لندن کے ہوٹل میں کیے گئے خفیہ آپریشن میں کروڑوں کے نوادرات چوری کرنے والے کیسے پکڑے گئے؟،تصویر کا کیپشنجنیوا میں واقع فار ایسٹرن آرٹ کے میوزیم میں 10ویں سے 19ویں صدی کے جاپانی اور چینی ثقافت کے 9,000 سے زیادہ نوادرات موجود ہیںمضمون کی…
روسی فوجی جنھیں 298 افراد کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا مگر انھیں قید کی سزا صدر پوتن کی توہین کرنے پر…
روسی ’قوم پرست‘رہنما ایگور گرکن کو سزا مسافر بردار طیارہ مار گرانے پر ہوئی یا پوتن کی توہین پر؟،تصویر کا ذریعہMAXIM SHIPENKOV/EPA-EFE/REX/SHUTTERSTOCK،تصویر کا کیپشنگرکن قوم پرست محب وطن ہیںایک گھنٹہ قبلآخری بار میں نے ایگور گرکن کو پانچ…
انڈیا میزائل بردار امریکی ’پریڈیٹر ڈرون‘ حاصل کرنے والا پہلا غیر نیٹو ملک بن گیا: اس ڈورن میں خاص…
انڈیا میزائل بردار امریکی ’پریڈیٹر ڈرون‘ حاصل کرنے والا پہلا غیر نیٹو ملک بن گیا: اس ڈورن میں خاص کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGA-ASI.COMمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو، دہلی ایک گھنٹہ قبلامریکہ نے انتہائی جدید 31 پریڈیٹر ڈرون!-->…
روسی خلاباز کا خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے کا نیا ریکارڈ: ’میں اپنا پسندیدہ کام کرنے کے لیے یہاں…
روسی خلاباز کا خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے کا نیا ریکارڈ: ’میں اپنا پسندیدہ کام کرنے کے لیے یہاں ہوں ریکارڈ بنانے کے لیے نہیں‘،تصویر کا ذریعہBILL INGALLS/NASA،تصویر کا کیپشنروسی خلاباز اولیگ کونونینکو موسم خزاں میں واپس زمین پر آنے سے قبل…
یوکرین جنگ: ’اگر امریکہ جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے ہتھیار دینا بند کرنا ہوں گے‘
یوکرین جنگ: ’اگر امریکہ جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے ہتھیار دینا بند کرنا ہوں گے‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنروسی صدر پوتن اور امریکی صحافی کارلسنایک گھنٹہ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن نے فروری سنہ 2022 میں یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے…
ویڈیو, لندن میں 29 افراد کی جان بچانے والا پاکستانی: ’خود سے وعدہ کیا تھا کہ ہر شخص کی مدد کروں…
لندن میں 29 افراد کی جان بچانے والا پاکستانی: ’خود سے وعدہ کیا تھا کہ ہر شخص کی مدد کروں گا‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنلندن میں مقیم پاکستانی نژاد رضوان جاوید لندن کے ٹرین نیٹ ورک کے لیے کام کرتے ہیںلندن میں 29…
کیا اسرائیل حماس کا خاتمہ کر سکتا ہے؟
کیا اسرائیل حماس کا خاتمہ کر سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہABED KATEB/GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنحماس کے لاکھوں حامیوں نے دسمبر 2007 میں غزہ شہر میں تحریک کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر شرکت کیمضمون کی تفصیلمصنف, دالیہ حیدر اور نتھالی…
’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘
’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں…
مدینہ: سلمان فارسی سے منسوب کنواں زائرین کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا، مگر اس جگہ کی تاریخی حیثیت کیا…
مدینہ: سلمان فارسی سے منسوب کنواں زائرین کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا، مگر اس جگہ کی تاریخی حیثیت کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہSPA،تصویر کا کیپشن’14 صدیوں سے بھی زیادہ قدیم یہ تاریخی مقام پیغمبر اسلام کی جانب سے صدقہ اور فلاحی کاموں کا زندہ ثبوت…
وہ امریکی ریاست جہاں پائتھن اژدھوں کو مارنے کا انعام ڈالر میں دیا جاتا ہے
وہ امریکی ریاست جہاں پائتھن اژدھوں کو مارنے کا انعام ڈالر میں دیا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہ(Image credit: Amy Siewe)،تصویر کا کیپشنکہا جاتا ہے کہ ’برمیز پائتھن‘ 1990 کے وسط میں فلوریڈا بطور ایک پالتو جانور لائے گئے تھےایک گھنٹہ قبل’پائتھن…
ملائیشیا میں ’اللہ‘ کے نام والی جُرابیں بیچنے کے الزام میں سپر مارٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج
ملائیشیا میں ’اللہ‘ کے نام والی جُرابیں بیچنے کے الزام میں سپر مارٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج،تصویر کا ذریعہFACEBOOKمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی نیگعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلملائیشیا میں ایک مشہور ڈپارٹمنٹل سٹور کی چین کے شریک بانی کے خلاف!-->…
سخت گیر یہودیوں کی فوج میں بھرتی سے استثنیٰ کے تنازع پر اسرائیلی حکومت مشکل میں
سخت گیر یہودیوں کی فوج میں بھرتی سے استثنیٰ کے تنازع پر اسرائیلی حکومت مشکل میں،تصویر کا ذریعہRAFFI BERG،تصویر کا کیپشنفوج میں ملازمت سے چھوٹ کا اطلاق صرف ان افراد پر ہوتا ہے جو کل وقتی طور پر تورات کی تعلیم حاصل کر رہے ہوںمضمون کی…
فضل الرحمان: دنیا کی بلند ترین عمارت اور سعودی حج ٹرمینل بنانے والے ’آئن سٹائن آف انجینیئرنگ‘ جنھوں…
فضل الرحمان: دنیا کی بلند ترین عمارت اور سعودی حج ٹرمینل بنانے والے ’آئن سٹائن آف انجینیئرنگ‘ جنھوں نے پاکستان کو خیرباد کہہ دیا،تصویر کا ذریعہEngineering News-Record،تصویر کا کیپشنفضل الرحمان خان متحدہ ہندوستان میں سنہ 1929 میں ڈھاکہ کے…
مسلم ممالک میں جاری بائیکاٹ مہم نے میکڈونلڈز کو کیسے متاثر کیا
مسلم ممالک میں جاری بائیکاٹ مہم نے میکڈونلڈز کو کیسے متاثر کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیکڈونلڈز کا کہنا ہے کہ کمپنی کا الونیال سے اسرائیل میں موجود تمام 225 ریستوران خریدنے کا معاہدہ ہو چکا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کرس نیو…