جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی مہرہ کون ہیں

دبئی کی شہزادی اور انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق: شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی مہرہ کون ہیں،تصویر کا ذریعہINSTAGRAM/HHSHMAHRAمضمون کی تفصیلمصنف, رتھ کومرفورڈعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلدبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی مہرہ بنت محمد بن راشد

وہ ’جادوگرنی‘ جس نے پودوں کی مدد سے دو لڑکیوں کے پراسرار قاتل کا کھوج لگا لیا

وہ ’جادوگرنی‘ جس نے پودوں کی مدد سے دو لڑکیوں کے پراسرار قاتل کا کھوج لگا لیا،تصویر کا کیپشنپیٹریسیا ولٹ شائر نے کبھی بھی اس کام کے بارے میں نہیں سوچا تھا جو اب وہ کر رہی ہیںایک گھنٹہ قبلیہ سنہ 2002 کی بات ہے۔ وہ گرمی کا موسم اور اتوار کا…

وہ پرکشش ماڈل جس نے ’روحانی طاقت‘ سے مداحوں کو غلامی اور جسم فروشی پر مجبور کیا

وہ پرکشش ماڈل جس نے ’روحانی طاقت‘ سے مداحوں کو غلامی اور جسم فروشی پر مجبور کیا،تصویر کا ذریعہKat Torres،تصویر کا کیپشنکیٹ (بائیں) نے ڈیزائر اور لٹیشیا کو جسم فروشی پر مجبور کیامضمون کی تفصیلمصنف, ہاناہ پرائسعہدہ, بی بی سی آئی انوسٹیگیشنز2

’اس قیامت کے ڈر سے میرا جسم کانپ اُٹھتا ہے‘: ہیروشیما میں ایٹم بم کے متاثرین غزہ سمیت دیگر جنگوں سے…

’اس قیامت کے ڈر سے میرا جسم کانپ اُٹھتا ہے‘: ہیروشیما میں ایٹم بم کے متاثرین غزہ سمیت دیگر جنگوں سے خوفزدہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنہیروشیما شہر ملبے میں تبدیل ہو گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, لوسی ویلسعہدہ, بی بی سی نیوز2

سمندر میں تیرنے والی شارک مچھلیوں میں کوکین کہاں سے آئی؟

سمندر میں تیرنے والی شارک مچھلیوں میں کوکین کہاں سے آئی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فیلیپ سوزا اور لیانڈرو ماچاڈوعہدہ, بی بی سی برازیلایک گھنٹہ قبلسائنسدان یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ برازیل کے ساحل سے ملنے والی شارک

پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے…

پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے مخالف تھے،تصویر کا ذریعہThe General Elżbieta Foundation, Toruń،تصویر کا کیپشنالزابتھ زواکا2 گھنٹے قبلیہ ستمبر سنہ 1943 کی بات ہے۔ اس رات راحت…

لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان کو 20 برس بعد بھی رہائی کیوں نہ ملی

آئی پی پی جیل: لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان جو 20 برس بعد بھی رہا نہیں ہو سکے،تصویر کا ذریعہBernadette Emerson،تصویر کا کیپشنعبداللہی سلیمان کو 2005 میں ایک لیپ ٹاپ لوٹنے کے جرم میں قید کیا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف,…

آئن سٹائن کی زندگی کی ’سب سے بڑی غلطی‘: ایک خط جس نے ایٹم بم کی ہلاکت خیز ایجاد کی بنیاد رکھی

’یہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘: آئن سٹائن کا خط جس نے ایٹم بم کی ہلاکت خیز ایجاد کی بنیاد رکھی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیبورا نکولس لیعہدہ, بی بی سی ، کلچرایک گھنٹہ قبلدو اگست 1939 کو البرٹ آئن سٹائن نے امریکی

کیا لوگ چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھا رہے تھے؟

کیا لوگ چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھا رہے تھے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلکوئی نہیں جانتا کہ یہ باقیات کتنی پُرانی ہیں اور ان کا تعلق کہاں سے ہے۔ کوئی بھی ان تحاریر کو سمجھ نہیں پایا۔ انھیں مشرق وسطیٰ کے قدیم مقامات میں…

تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی

تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Images9 منٹ قبلجنوری 2015 میں سعوری عرب کے 90 سالہ شاہ عبداللہ ہسپتال میں موت کے قریب تھے اور ان کے سوتیلے بھائی سلمان بادشاہ…

’دی گوٹ لائف‘ اور کفالہ کا نظام: حقیقی واقعے پر مبنی انڈین فلم سعودی عرب میں بحث کا موضوع

’دی گوٹ لائف‘ اور کفالہ کا نظام: حقیقی واقعے پر مبنی انڈین فلم سعودی عرب میں بحث کا موضوع،تصویر کا ذریعہAadujeevitham،تصویر کا کیپشنیہ فلم ایک حقیقی کہانی پر مبنی ہے31 منٹ قبلنیٹ فلکس پر دکھائی جانے والی انڈین فلم ’دی گوٹ لائف‘ کی کہانی نے…

سٹریٹیجک سفارتی خودمختاری یا ’مغرب کو خوش کرنے کی کوشش‘: مودی کا ماسکو کے بعد یوکرین کا دورہ کیوں…

سٹریٹیجک سفارتی خودمختاری یا ’مغرب کو خوش کرنے کی کوشش‘: مودی کا ماسکو کے بعد یوکرین کا دورہ کیوں اہم ہے؟،تصویر کا ذریعہPIB Indiaمضمون کی تفصیلمصنف, وکاس پانڈےعہدہ, بی بی سی نیوز، دلیایک گھنٹہ قبلانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جمعے کو

وہ کروڑ پتی برطانوی تاجر جو ’ناکردہ‘ جرم میں 38 برس امریکی جیل میں قید رہے

وہ کروڑ پتی برطانوی تاجر جو ’ناکردہ‘ جرم میں 38 برس امریکی جیل میں قید رہےایک گھنٹہ قبل’میں بے قصور ہوں۔‘ کرشنا مہاراج 38 برس تک عدالت، میڈیا اور اپنے وکلا کو بار بار یہ یقین دلاتے رہے۔وہ سنہ 1986 میں دو افراد کے قتل میں مجرم قرار دیے گئے…

اٹلی کا وہ قصبہ جہاں مسلمانوں کی اجتماعی نماز اور کرکٹ پر پابندی عائد کی گئی

اٹلی کا وہ قصبہ جہاں مسلمانوں کی اجتماعی نماز اور کرکٹ پر پابندی عائد کی گئی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس قصبے میں میں تقریبا ایک تہائی افراد غیر ملکی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, صوفیہ بیٹیزاعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ

ٹرمپ پر حملہ: مشتبہ شخص ’افغان جنگجوؤں کو پاکستان کے راستے یوکرین بھیجنا چاہتا تھا‘

ٹرمپ پر ’ممکنہ قاتلانہ حملے‘ کی ناکام کوشش: ’حملہ آور سابق صدر کے اتنا قریب کیسے پہنچا؟‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی حکام کا کہنا ہے کہ انھیں گالف کورس کے قریب سے ایک اے کے 47 طرز کی بندوق، ایک سکوپ، دو بیگز اور ایک گو…

ملازمت کے جھانسے میں جمع پونجی گنوانے والی لڑکی: ’نوکری کے لیے درخواستیں دے رکھی تھیں، مجھے لگا واٹس…

ملازمت کے جھانسے میں جمع پونجی گنوانے والی لڑکی: ’نوکری کے لیے درخواستیں دے رکھی تھیں، مجھے لگا واٹس ایپ میسیجز سچ ہیں‘،تصویر کا ذریعہBELLA BETTERTON،تصویر کا کیپشنبیلا نے جعلسازی کا شکار ہونے کے بعد اکتوبر میں ریڈیو 4 کے شو ’منی باکس‘ سے…

چاند کی طرف بھیجا گیا امریکی خلائی جہاز ’پریگرین لینڈر‘ بحرِ اوقیانوس کے اوپر تباہ

چاند کی طرف بھیجا گیا امریکی خلائی جہاز ’پریگرین لینڈر‘ بحرِ اوقیانوس کے اوپر تباہ،تصویر کا ذریعہASTROBOTICمضمون کی تفصیلمصنف, جونتھن ایموسعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلگذشتہ ہفتے چاند کی جانب بھیجا گیا ایک امریکی خلائی جہاز بحرِ

جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر ونگ پر چلنے والا شخص، جسے ساتھی مسافروں نے خوب سراہا

جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر ونگ پر چلنے والا شخص، جسے ساتھی مسافروں نے خوب سراہا،تصویر کا ذریعہGetty Images56 منٹ قبلدنیا بھر میں ہزاروں افراد روزانہ ہوائی سفر کرتے ہیں بیشتر کا سفر پُر سکون اور آرام دہ گزرتا ہے لیکن کچھ سفر کسی نہ کسی…

امریکی شخص کے گھر سے برآمد زنگ آلود راکٹ سرد جنگ کے زمانے کا جوہری میزائل نکلا

امریکی شخص کے گھر سے برآمد زنگ آلود راکٹ سرد جنگ کے زمانے کا جوہری میزائل نکلا،تصویر کا ذریعہBELLEVUE POLICE DEPARTMENT،تصویر کا کیپشنغیر فعال جوہری میزائلمضمون کی تفصیلمصنف, میکس ماتزاعہدہ, بی بی سی نیوز، سیئٹل52 منٹ قبلپولیس کا کہنا ہے

رفح کو ’مشرق وسطیٰ کا برلن‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

رفح کو ’مشرق وسطیٰ کا برلن‘ کیوں کہا جاتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعالمی برادری نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ رفح میں بڑے پیمانے پر حملہ نہ کرے۔3 گھنٹے قبلاسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کے حملے کے بعد شروع ہونے والی…