جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’ہمارے پاس سرپرائز ہے، آپ کو گرفتار کر لیا گیا ہے‘: مضحکہ خیز سٹنگ آپریشن جس میں 101 انتہائی مطلوب…

’یہ پارٹی تھی، اور وہ سب پھنس گئے‘: مضحکہ خیز سٹنگ آپریشن جس میں 101 انتہائی مطلوب مجرم پکڑے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایک مفرور شخص اپنا بازو ایک سپیشل ایجنٹ کے ساتھ جو حقیقی آپریشن فلیگ شپ کے دوران دربان کے روپ میں ہے…

51 ڈالر کا عطیہ، 12 سال قید کی سزا: امریکی شہریت رکھنے والی روسی رقاصہ جس کا عطیہ ’غداری‘ تصور کیا…

51 ڈالر کا عطیہ، 12 سال قید کی سزا: امریکی شہریت رکھنے والی روسی رقاصہ جس کا عطیہ ’غداری‘ تصور کیا گیا،تصویر کا ذریعہEPA-EFE/REX/Shutterstockمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربی اور برینڈن ڈریننعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلیوکرین کے حمایتی ایک

جب حجر اسود 22 سال کے لیے کعبہ سے اکھاڑ لیا گیا

جب حجر اسود 22 سال کے لیے کعبہ سے اکھاڑ لیا گیا،تصویر کا ذریعہHARAMAIN INFOمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی و محقق، لاہور19 منٹ قبلیہ جنوری 930 کی بات ہے جب مکہ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے اس زمانے کی پوری مسلم دنیا کو ہلا

’میں نے سانس روک لی اور ظاہر کیا میں مر چکا ہوں‘: میانمار کے مختلف علاقوں میں قتلِ عام کے عینی…

’میں نے سانس روک لی اور ظاہر کیا میں مر چکا ہوں‘: میانمار کے مختلف علاقوں میں قتلِ عام کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟،تصویر کا ذریعہStudents' Revolutionary Forceمضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سی برمیزعہدہ, ورلڈ سروس نیوز2 گھنٹے قبلجون کے اوائل

کیا مبینہ نسل کشی پر اکسانے کے عمل کی روک تھام کے لیے اسرائیل کی کوششیں کافی ہیں؟

کیا مبینہ نسل کشی پر اکسانے کے عمل کی روک تھام کے لیے اسرائیل کی کوششیں کافی ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, نیٹلی مرزوگی اور ماریہ راشدعہدہ, بی بی سی نیوز، عربی4 منٹ قبل’اب غزہ کو جلا دو، اس سے کم کچھ نہیں!‘جب اسرائیلی پارلیمان

ویڈیو, سیربین: برطانیہ میں فسادات کے بعد کارروائی مگر کیا مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟, دورانیہ 13,44

سیربین: برطانیہ میں فسادات کے بعد کارروائی مگر کیا مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ: کیا فسادیوں کے خلاف حکومت کے فوری ایکشن سے مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟سیربین: برطانیہ میں فسادات کے…

برطانیہ میں نوکری کا فراڈ اور پاکستانی ایجنٹ: ’اس نے کہا آپ میری بہنوں جیسی ہیں، زیادہ پیسے نہیں لوں…

برطانیہ میں نوکری کا فراڈ اور پاکستانی ایجنٹ: ’اس نے کہا آپ میری بہنوں جیسی ہیں، زیادہ پیسے نہیں لوں گا‘مضمون کی تفصیلمصنف, ایمی جانسٹنعہدہ, بی بی سی منڈلینڈز انوسٹیگیشنز54 منٹ قبلبرطانیہ میں اچھے مستقبل اور نوکری کے خواب دیکھنے والے

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کا پاکستان اور چین کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے؟

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کا پاکستان اور چین کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلبنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کو اقتدار سے بے دخل ہوئے اب ایک ماہ ہو چکا ہے۔ اس عرصے کے دوران ایسا کئی مرتبہ ہوا…

ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘

ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘ ،تصویر کا ذریعہUS Coast Guard،تصویر کا کیپشنپیر کو شروع ہونے والی تحقیقات کے دوران سمندر کی تہہ میں موجود ٹائٹن کی ٹیل کون کی تصویر بھی دکھائی گئیمضمون کی…

امریکی الیکشن 2024: صدارتی انتخاب کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ گائیڈ

امریکی الیکشن 2024: صدارتی انتخاب کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ گائیڈ2 گھنٹے قبلامریکی شہری رواں برس نومبر میں اپنے اگلے صدر کا انتخاب کریں گے۔ دنیا بھر سے لوگوں کی نظریں اس الیکشن پر ہوں گی۔اس کے علاوہ امریکی شہری کانگریس کے اراکین کا انتخاب…

عالمی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے لاکھوں ڈالرز کے کپڑوں کی قیمت کون ادا کرتا ہے؟

عالمی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے لاکھوں ڈالرز کے کپڑوں کی قیمت کون ادا کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈو ووکعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلپاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت متعدد حکمرانوں کو سرکاری دفتر

آئرن ڈوم اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں؟

آئرن ڈوم اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایران کا کہنا ہے کہ اس نے منگل کی رات اسرائیل پر درجنوں میزائل داغے ہیں اور یہ ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور لبنان…

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروتھ بیل ول اپنا آفیشل ٹائم سرٹیفکیٹ حاصل کر رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, بیتھن بیلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ

جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟

جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟مضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, نامہ نگار برائے سفارتی امور، بی بی سیایک گھنٹہ قبلایک سال پہلے سامنے آنے والا منظر نامہ حیران کُن تھا۔اسرائیل کا اپنی تاریخ کے

مبہم سروے، غلط اندازے اور ’ٹاس‘: امریکی صدارتی الیکشن میں مقابلہ اتنا سخت کیوں ہے؟

مبہم سروے، غلط اندازے اور ’ٹاس‘: امریکی صدارتی الیکشن میں مقابلہ اتنا کانٹے دار کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, انتھونی زرچرعہدہ, شمالی امریکہ نامہ نگارایک گھنٹہ قبلامریکہ کی سیاسی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک

جیک سمتھ کون ہیں جنھیں ٹرمپ ’دو سیکنڈ میں برطرف کر دیں گے‘

جیک سمتھ کون ہیں جنھیں ٹرمپ ’دو سیکنڈ میں برطرف کر دیں گے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, راب کورپ اور میڈلین ہالپرٹعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاگرچہ امریکی محکمۂ انصاف نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمات ختم کرنے پر

67 برس پہلے جب سگریٹ اور چاکلیٹ نے ٹی بی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کی

67 برس پہلے جب سگریٹ اور چاکلیٹ نے ٹی بی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کیمضمون کی تفصیلمصنف, اینڈریو پیکنعہدہ, بی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز51 منٹ قبلدوسری جنگ عظیم کے بعد سکاٹ لینڈ کے مفلوک الحال شہر گلاسگو کو صحت عامہ جو مسئلہ درپیش تھا اسے بڑے

وہ عوامل جو قطری ثالثی میں غزہ جنگ رُکوانے میں رکاوٹ بنے اور مذاکرات معطل کرنا پڑے

وہ عوامل جو قطری ثالثی میں غزہ جنگ رُکوانے میں رکاوٹ بنے اور مذاکرات معطل کرنا پڑے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنقطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المريخی غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے اردن میں مضمون کی تفصیلمصنف,…

پیرو میں چینی سرمایہ کاری سے بنی بندرگاہ جس نے امریکی دفاعی ماہرین کی نیندیں اُڑا دیں

پیرو میں چینی سرمایہ کاری سے بنی بندرگاہ جس نے امریکی دفاعی ماہرین کی نیندیں اُڑا دیں،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ پلمرعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلدنیا یہ دیکھنے کی منتظر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے بعد واشنگٹن اور

ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، سمارٹ فونز کی ریکارڈ فروخت کے بعد دنیا پر اپنا راج قائم کرنے میں…

ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، سمارٹ فونز کی ریکارڈ فروخت کے بعد دنیا پر اپنا راج قائم کرنے میں کامیاب،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیٹی سلورعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلانٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) کے اعداد و