Browsing Category
BBC
جب ایک پاکستانی پائلٹ نے اسرائیلی لڑاکا طیارہ مار گرایا
جب ایک پاکستانی پائلٹ نے اسرائیلی لڑاکا طیارہ مار گرایا،تصویر کا ذریعہPAFایک گھنٹہ قبل’میرے ذہن میں نہ جانے کتنے خیال آئے کہ شاید میزائل پھنس گیا ہے یا کچھ اور ہو گیا ہے۔ وہ ایک سیکنڈ میری زندگی کا طویل ترین لمحہ تھا۔ پھر اچانک میزائل چلا…
سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیر اعظم حمزہ یوسف کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟
سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیر اعظم حمزہ یوسف کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز کک ، کیلم واٹسنعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما حمزہ یوسف وزیرِ اعظم بننے کے لگ بھگ ایک برس!-->…
یومِ مزدور: محنت کشوں کا عالمی دن یکم مئی کو ہی کیوں منایا جاتا ہے
یومِ مزدور: محنت کشوں کا عالمی دن یکم مئی کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images20 منٹ قبلبہت سے ممالک میں یکم مئی کو موسم بہار کے ایک قدیم تہوار کے طور پر جانا جاتا ہے، لیکن آج کل اس دن کو عالمی یوم مزدور کے نام سے منایا جاتا…
ویڈیو, امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےدورانیہ, 6,19
امریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنامریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےامریکی نوجوان فلسطینیوں کے لیے اٹھ کھڑے ہوئےایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی میں…
غزہ جنگ: رفح میں ’محدود‘ آپریشن کی تیاری، اسرائیلی فوج کا ایک لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم
غزہ کراسنگ پر حماس کے میزائل حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک، اسرائیل میں الجزیرہ نیٹ ورک کی نشریات بند،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنحماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ نے کرم شالوم کراسینگ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے2 گھنٹے قبلحماس کی…
انڈیا اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ کے نئے معاہدے پر امریکہ کی تجارتی پابندیوں کی دھمکی
چابہار: انڈیا کا ایران کی شہید بہشتی بندرگاہ کو 10 سال تک چلانے کا معاہدہ،تصویر کا ذریعہSARBANANDSONWAL/X2 گھنٹے قبلانڈیا نے ایران کے ساحلی شہر چابہار میں واقع شہید بہشتی بندرگاہ کو چلانے کے لیے 10 سالہ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اس بندرگاہ کے…
سعودی عرب میں بیٹے کو سزائے موت سے بچانے کے لیے ’خون بہا‘ کی رقم جمع کرتی ماں کی کہانی
سعودی عرب میں بیٹے کو سزائے موت سے بچانے کے لیے ’خون بہا‘ کی رقم جمع کرتی ماں کی کہانی،تصویر کا ذریعہDorothy Kweyu،تصویر کا کیپشنسٹیفن نے قتل کے الزام میں اپنی گرفتاری سے ایک سال قبل یعنی 2010 میں اپنی یہ تصویر بنائی تھی 18 منٹ قبلکینیا کی…
42 سال تک برطانیہ میں مقیم شخص جنھیں اچانک پتا چلا کہ وہ ’برطانوی شہری ہی نہیں‘
42 سال تک برطانیہ میں مقیم شخص جنھیں اچانک پتا چلا کہ وہ ’برطانوی شہری ہی نہیں‘45 منٹ قبلبرطانیہ میں قریب 50 سال سے مقیم گھانا کے ایک ریٹائرڈ 74 سالہ شخص کو وہاں مستقل رہائش کے حصول کے لیے اب مزید ایک دہائی کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ نیلسن…
جنرل عزیز احمد: امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف کے ملک میں داخلے پر پابندی کیوں لگائی؟
جنرل عزیز احمد: امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف کے ملک میں داخلے پر پابندی کیوں لگائی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجنرل عزیز احمد کو 25 جون 2018 میں بنگلہ دیش کی فوج کا چیف آف آرمی سٹاف تعینات کیا گیا تھا۔ وہ تین سال بعد…
ملبے تلے دفن یا مبینہ جبری گمشدگی کا شکار: غزہ سے لاپتہ ہونے والے 13 ہزار افراد کہاں ہیں؟
ملبے تلے دفن یا مبینہ جبری گمشدگی کا شکار: غزہ سے لاپتہ ہونے والے 13 ہزار باشندے کہاں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عامیرہ مداہبیعہدہ, بی بی سی عربی45 منٹ قبلاگرچہ غزہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ!-->…
’آل آئز آن رفح‘: انڈیا میں ’بائیکاٹ بالی وڈ‘ کے ٹرینڈ کا باعث بننے والی اے آئی سے بنی تصویر اتنی…
’آل آئز آن رفح‘: انڈیا میں ’بائیکاٹ بالی وڈ‘ کے ٹرینڈ کا باعث بننے والی اے آئی سے بنی تصویر اتنی وائرل کیوں ہوئی؟،تصویر کا ذریعہSOCIAL MEDIA،تصویر کا کیپشناس تصویر میں استعمال ہونے والے الفاظ ’تمام نظریں رفح پر‘ پہلی مرتبہ رواں سال فروری…
مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے قبل زندہ نکلی: ’موت کے وقت کوئی چیز مشکوک نہیں تھی‘
مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے قبل زندہ نکلی: ’موت کے وقت کوئی چیز مشکوک نہیں تھی‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وکی وونگعہدہ, بی بی سی نیوز4 منٹ قبلامریکی ریاست نیبراسکا میں ایک خاتون، جنھیں نرسنگ ہوم میں مردہ قرار دیا جا!-->…
ایک ارب روپے سے زیادہ میں نیلام ہونے والی 1600 سال پرانی مذہبی کتاب میں ایسی کیا خاص بات ہے
ایک ارب روپے سے زیادہ میں نیلام ہونے والی 1600 سال پرانی مذہبی کتاب میں ایسی کیا خاص بات ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز کیلیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلعیسائیت کی سب سے قدیم مذہبی کتاب کو تین ملین برطانوی پاؤنڈ یعنی!-->…
سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کے قتل کی مبینہ سازش: انڈین شہری کا امریکی عدالت میں صحتِ جرم سے انکار
سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کے قتل کی مبینہ سازش: انڈین شہری کا امریکی عدالت میں صحتِ جرم سے انکار،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ مبینہ منصوبہ امریکی اور کینیڈین دہری شہریت کے حامل گرو پتونت سنگھ پنون کے قتل کا تھا جو امریکہ میں…
بیوی کی لاش سوٹ کیس میں ڈال کر دریا میں پھینکنے کا الزام: ’میری گرل فرینڈ پر اس کے شوہر نے ویڈیو کال…
بیوی کی لاش سوٹ کیس میں ڈال کر دریا میں پھینکنے کا الزام: ’میری گرل فرینڈ پر اس کے شوہر نے ویڈیو کال کے دوران حملہ کیا‘،تصویر کا ذریعہFAMILY PHOTOGRAPH،تصویر کا کیپشنسوما بیگم کی گمشدگی کے 10 روز بعد ان کی لاش سوٹ کیس سے ملیمضمون کی…
شمالی کوریا اپنی سرحد پر باڑ کیوں تعمیر کر رہا ہے؟
شمالی کوریا اپنی سرحد پر باڑ کیوں تعمیر کر رہا ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, جیک ہارٹن، یی ما، ڈینیئل پلمبوعہدہ, بی بی سی ویری فائیایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا اپنے پڑوسی ملک جنوبی کوریا کے ساتھ سرحد کے قریب کئی مقامات پر دیوار نما باڑ تعمیر کر رہا!-->…
پانچ برس کے بچے کی پراسرار گمشدگی جس نے ارجنٹینا کو ہلا کر رکھ دیا
پانچ برس کے بچے کی پراسرار گمشدگی جس نے ارجنٹینا کو ہلا کر رکھ دیا،تصویر کا ذریعہCORRIENTES GOVERNMENT52 منٹ قبلتقریباً دو ہفتے قبل ارجنٹینا میں ایک پانچ برس کے بچے کی پراسرار گمشدگی نے پورے ملک کو جیسے ہلا کر رکھ دیا ہو۔ پانچ برس کے لون…
وہ ماں جس نے اپنی تین دن کی بیٹی کھو دینے کے بعد دوسروں کو ’زہر‘ سے بچایا
وہ ماں جس نے اپنی تین دن کی بیٹی کھو دینے کے بعد دوسروں کو ’زہر‘ سے بچایا،تصویر کا ذریعہ Irene Barajas،تصویر کا کیپشنتقریباً تین دہائیوں بعد بھی صوفیہ انصاف کے لیے اپنی لڑائی پر ڈٹی ہوئی ہیں18 منٹ قبلسنہ 1997 میں صوفیا گیٹیگا ارجنٹینا کے…
’طلاقوں کے دارالحکومت‘ میں شادی کی 50ویں سالگرہ منانے والے جوڑے کی زندگی کا راز کیا ہے
’طلاقوں کے دارالحکومت‘ میں شادی کی 50ویں سالگرہ منانے والے جوڑے کی زندگی کا راز کیا ہے،تصویر کا ذریعہMahmud Yakasaiمضمون کی تفصیلمصنف, منصور ابوبکرعہدہ, بی بی سی نیوز، کانو5 منٹ قبلنائیجریا کے شہر کانو کو ’طلاقوں کا دارالحکومت‘ کہا جاتا!-->…
انتخابی ریلی میں حملے کے بعد ٹرمپ ہسپتال سے گھر پہنچ گئے، ہم حملہ آور کے بارے میں اب تک کیا جانتے…
انتخابی ریلی میں ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش، گولی سابق امریکی صدر کے کان کے’اُوپری حصے‘ کو چُھو کر گزر گئی،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنان کے ایک ترجمان نے کہا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ’ٹھیک‘ ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, گیری و ڈونوہ اور…