Browsing Category
BBC
جاپانیوں کی شاہی خاندان اور شہزادیوں میں بے پناہ دلچسپی اور ولی عہدی کا سوال
جاپانیوں کی شاہی خاندان اور شہزادیوں میں بے پناہ دلچسپی اور ولی عہدی کا سوال،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشہزانی آئیکو نے کہا ہے کہ ان کے ذہن میں ابھی شادی کی بات نہیں آئی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ماریکو اوئیعہدہ, بی بی سی نیوز2!-->…
امریکہ اور برطانیہ کی فضائی کارروائیاں حوثیوں کے بحری جہازوں پر حملے روکنے میں ناکام کیوں؟
امریکہ اور برطانیہ کی فضائی کارروائیاں حوثیوں کے بحری جہازوں پر حملے روکنے میں ناکام کیوں؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں قائم ایک کمپنی کے زیر انتظام بحری جہاز مارلن لوانڈا جس پر 26 جنوری کو خلیج عدن میں حوثیوں نے حملہ کیا…
برطانوی بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص
برطانوی بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص،تصویر کا ذریعہPA،تصویر کا کیپشن75 سالہ برطانوی بادشاہ دورانِ علاج اپنی عوامی مصروفیات سے کنارہ کش ہو جائیں گے36 منٹ قبلبکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس میں کینسر کی ایک قسم کی تشخیص…
خفیہ ایجنسیوں اور جاسوس یونٹس پر مشتمل اسرائیل کا پیچیدہ انٹیلیجنس نظام کیسے کام کرتا ہے؟
خفیہ ایجنسیوں اور جاسوس یونٹس پر مشتمل اسرائیل کا پیچیدہ انٹیلیجنس نظام کیسے کام کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہIDF،تصویر کا کیپشنٹیکنالوجی کے اعتبار سے ’یونٹ 8200‘ کا موازنہ دنیا کی بڑی جاسوس ایجنسیوں کے ساتھ کیا جاتا ہے2 گھنٹے قبلحماس کے 7 اکتوبر…
قطر میں سزائے موت کے منتظر انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کی واپسی کیسے ممکن ہوئی؟
قطر میں سزائے موت کے منتظر انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کی واپسی کیسے ممکن ہوئی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بی بیگعہدہ, بی بی سی اردو، نئی دہلی2 گھنٹے قبلقطر میں سزائے موت کے منتظر انڈین بحریہ کے آٹھ سابق!-->…
آگسٹو سینڈینو: اپنے ملک میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والا جنگجو، ’بے رحم اور پرتشدد‘ تھا یا ہیرو؟
آگسٹو سینڈینو: اپنے ملک میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والا جنگجو، ’بے رحم اور پرتشدد‘ تھا یا ہیرو؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننکاراگوا کے جنگجو سینڈینو کو آگسٹس سیزر کے نام سے بھی جانا جاتا تھامضمون کی تفصیلمصنف, اتاہولپا…
شہزادی ڈیزی: جلاوطنی میں موت کا شکار ہونے والی شہزادی جنھوں نے عالمی جنگ روکنے کی کوشش کی
شہزادی ڈیزی: جلاوطنی میں موت کا شکار ہونے والی شہزادی جنھوں نے عالمی جنگ روکنے کی کوشش کی،تصویر کا ذریعہJames Lafayette/Wikipedia Commons2 گھنٹے قبلقصرِ کشاز کا شمار دنیا کے ان خوبصورت ترین شاہی محلات میں ہوتا ہے جس کا شاید آپ نے نام بھی نہ…
امریکی کانگریس میں پاکستانی انتخابات پر سماعت: ڈونلڈ لو کے خلاف الزامات غلط ہیں اور ہمیشہ سے غلط…
امریکی کانگریس میں پاکستانی انتخابات اور جمہوریت پر سماعت میں ڈونلڈ لو مدعو: پاکستان کی نئی حکومت پر اس کا کیا اثر پڑے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد17 منٹ قبلامریکی کانگریس کے!-->…
سر درد میں مبتلا شخص جس کے دماغ سے ڈاکٹروں کو لاروا ملا: ’وجہ اچھی طرح ہاتھ نہ دھونا یا کم پکا گوشت…
سر درد میں مبتلا شخص جس کے دماغ سے ڈاکٹروں کو لاروا ملا: ’وجہ اچھی طرح ہاتھ نہ دھونا یا کم پکا گوشت کھانا ہو سکتا ہے‘،تصویر کا ذریعہScience Photo Libraryایک گھنٹہ قبلمسلسل سر کے درِد میں مبتلا ایک شخص کے دماغ میں ٹیپ وارم (پیٹ میں پائے جانے…
ماسکو حملہ: کیا روس نے امریکی انتباہ کو نظر انداز کیا؟
ماسکو حملہ: کیا روس نے امریکی انتباہ کو نظر انداز کیا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, گورڈن کوریراعہدہ, بی بی سی نیوز55 منٹ قبلکسی بھی حملے کے بعد ہمیشہ یہ سوالات اٹھائے جاتے ہیں یہ اسے کیوں نہیں روکا جا سکا یا اس کا پہلے سے پتہ!-->…
شدت پسند تنظیم ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ کیا ہے اور اس نے روس پر حملہ کیوں کیا؟
شدت پسند تنظیم ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ کیا ہے اور اس نے روس پر حملہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی سیکورٹی نامہ نگار2 گھنٹے قبلروس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے زیرِاثر میڈیا کی جانب سے!-->…
ماسکو حملہ: شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ ترکی میں تاجک شہریوں کو کیسے بھرتی کرتی ہے؟
ماسکو حملہ: کیا دولتِ اسلامیہ تاجک شہریوں کو ترکی سے بھرتی کرتی ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, سُہراب ضیاعہدہ, بی بی سی فارسی11 منٹ قبلتاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے 40 کلومیٹر دور لویوب نامی ایک گاؤں ہے۔ یہاں بسنے والے!-->…
شام میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں سینیئر کمانڈر سمیت پانچ افراد ہلاک: ایران جوابی…
شام میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی فضائی حملہ، پاسدارانِ انقلاب کے سینیئر کمانڈر ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Images4 منٹ قبلدمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ سامنے انے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا…
ویڈیو, برطانیہ میں صحت کے نظام پر اعتماد کیوں ختم ہوا؟دورانیہ, 7,00
برطانیہ میں صحت کے نظام پر اعتماد کیوں ختم ہوا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں لوگوں کا نیشنل ہیلتھ سروس پر اعتماد کیوں ختم ہوا؟برطانیہ میں صحت کے نظام پر اعتماد کیوں ختم ہوا؟ایک گھنٹہ قبلبرطانیہ کی نیشنل…
غزہ جنگ کے 6 ماہ: تباہی، ہلاکتیں اور انسانی المیہ اعداد و شمار کی روشنی میں
چھ ماہ سے جاری غزہ جنگ میں اب تک کتنا نقصان ہوا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سوہا ابراہیمعہدہ, بی بی سی نیوز، عربی6 اپريل 2024، 08:14 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 35 منٹ قبلگذشتہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ میں!-->…
نوزائیدہ بچے کی بازیابی اور مسافر خواتین کا ’تفصیلی معائنہ‘: قطر ایئرلائن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ…
نوزائیدہ بچے کی بازیابی اور مسافر خواتین کا ’تفصیلی معائنہ‘: قطر ایئرلائن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی کوشش ناکام،تصویر کا ذریعہQATAR AIRWAYSمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرنبلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنیایک گھنٹہ قبلآسٹریلیا کی پانچ خواتین،!-->…
اصفہان: شاندار محلات اور دیدہ زیب مساجد والے شہر کو نشانہ بنانا اتنی اہمیت کا حامل کیوں ہے؟
ایرانی جوہری تنصیب اور ڈرون و بیلسٹک میزائل تیار کرنے والی فیکٹریوں کے مرکز اصفہان کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام سپینڈر، باران عباسیعہدہ, بی بی سی فارسیایک گھنٹہ قبلاپنے شاندار محلات، دیدہ زیب!-->…
’نیتزہ یہودا‘: انتہائی قدامت پسند یہودی نوجوانوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کے یونٹ کو ممکنہ امریکی…
’نیتزہ یہودا‘: انتہائی قدامت پسند یہودی نوجوانوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کے یونٹ کو ممکنہ امریکی پابندیوں کا سامنا کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس یونٹ کی تشکیل 1999 میں ہوئی تھی اور اس کا مقصد انتہائی قدامت پسند یہودی…
چین، ایران کو اسرائیل کے خلاف مزید محاذ آرائی سے باز رہنے پر زور دے: امریکی وزیرِ خارجہ انتھونی…
چین، ایران کو اسرائیل کے خلاف مزید محاذ آرائی سے باز رہنے پر زور دے: امریکی وزیرِ خارجہ انتھونی بلنکن،تصویر کا ذریعہgettyimages2 گھنٹے قبلامریکہ کا کہنا ہے کہ چین ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو عمل میں لا کر اسے اسرائیل کے ساتھ محاذ آرائی سے…
’انتفادہ‘: اسرائیل کے خلاف استعمال ہونے والی یہ اصطلاح کیا ہے جسے فلسطین کے حامی مظاہرین اپنا رہے…
’انتفادہ‘: اسرائیل کے خلاف استعمال ہونے والی یہ اصطلاح کیا ہے جسے فلسطین کے حامی مظاہرین اپنا رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, غادہ ناصفعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ کے خلاف امریکہ کی متعدد بڑی!-->…