Browsing Category
BBC
تین سالہ بچی جنھیں ’خوفناک بلائیں‘ سمجھی وہ دیوار میں چھپی 60 ہزار شہد کی مکھیاں تھیں
تین سالہ بچی جنھیں ’خوفناک بلائیں‘ سمجھی وہ دیوار میں چھپی 60 ہزار شہد کی مکھیاں تھیں،تصویر کا ذریعہASHLEY MASSIS CLASS،تصویر کا کیپشنامریکی ریاست شمالی کیرولینا کی رہائشی تین سالہ سیلر کلاس نے شکایت کی تھی کہ ان کے کمرے میں موجود دیوار میں…
عید پر سرکاری چھٹی، سپیکر پر اذان دینے کی اجازت: امریکہ کا وہ شہر جسے عرب شہری ’وطن سے دور وطن‘…
عید پر سرکاری چھٹی، سپیکر پر اذان دینے کی اجازت: امریکہ کا وہ شہر جسے عرب شہری ’وطن سے دور وطن‘ مانتے ہیں،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنشمالی امریکہ کی سب سے بڑی مسجد بھی مشی گن میں ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ڈوروتھی ہرنینڈزعہدہ, نامہ نگار!-->…
ڈبل روٹی میں چوہے کی باقیات ملنے کے بعد کمپنی کا اپنے گاہگوں کو پیسے واپس کرنے کا اعلان
ڈبل روٹی میں چوہے کی باقیات ملنے کے بعد کمپنی کا اپنے گاہگوں کو پیسے واپس کرنے کا اعلان،تصویر کا ذریعہPASCO SHIKISHIMA CORPORATION،تصویر کا کیپشنپاسکو بریڈ جاپان میں کافی مشہور ہے اور یہ ہر دکان اور سپر مارکیٹ پر با آسانی دستیاب ہوتی…
آپریشن ’ییلو برڈ‘: جب چین میں حکومتی مخالفین کو ’پارسل‘ کی طرح ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا گیا
آپریشن ’ییلو برڈ‘: جب چین میں حکومتی مخالفین کو ’پارسل‘ کی طرح ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گورڈن کوریراعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹیایک گھنٹہ قبلتین دہائیوں قبل چین میں حکومت مخالف افراد!-->…
چین سرحدی تنازعات کے باوجود امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر انڈیا کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار کیسے بنا؟
چین سرحدی تنازعات کے باوجود امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر انڈیا کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار کیسے بنا؟،تصویر کا ذریعہMEAمضمون کی تفصیلمصنف, مانسی دیشعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبلانڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے انڈیا اور چین کے تجارتی تعلقات پر!-->…
ہزاروں ڈالرز دے کر میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے پاکستانی طلبہ کرغزستان کی ’متنازع‘ یونیورسٹیوں کا رُخ…
ہزاروں ڈالرز دے کر میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے پاکستانی طلبہ کرغزستان کی ’متنازع‘ یونیورسٹیوں کا رُخ کیوں کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہCourtesy ISM-IUK-EMC instagramمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیبعہدہ, بی بی سی اردوایک گھنٹہ قبلجمعے کو رات گئے!-->…
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان: ناروے، آئرلینڈ اور سپین کے فیصلے سے اسرائیل پر کیا فرق پڑے گا؟
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان: ناروے، آئرلینڈ اور سپین کے فیصلے سے اسرائیل پر کیا فرق پڑے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناقوام متحدہ میں 140 ممالک پہلے ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکے ہیں2 گھنٹے قبلآئرلینڈ، ناروے اور…
ویڈیو, برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟دورانیہ, 8,44
برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں ؟برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟22 منٹ قبلبرطانوی وزیراعظم رشی سونک نے چار جولائی کو عام انتخابات کا…
جنسی بلیک میلنگ سکھانے والی ’سیکسٹارشن‘ معلومات کی آن لائن فروخت: ’یہ بچوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے‘
جنسی بلیک میلنگ سکھانے والی ’سیکسٹارشن‘ معلومات کی آن لائن فروخت: ’یہ بچوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, ٹونی سمتھ اور اینگس کرافورڈعہدہ, بی بی سی نیوز45 منٹ قبلبی بی سی کو علم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر مجرم ایسی معلومات فروخت!-->…
ٹرمپ کو ’طاقت اور اثرورسوخ حاصل کرنے کی تربیت‘ دینے والے بدنامِ زمانہ وکیل جو اُنھیں آج بھی یاد آتے…
ٹرمپ کو ’طاقت اور اثرورسوخ حاصل کرنے کی تربیت‘ دینے والے بدنامِ زمانہ وکیل جو اُنھیں آج بھی یاد آتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایک نئی فلم ’دی اپرینٹس‘ ڈونلڈ ٹرمپ کے بطور کاروباری شخصیت اور ان کے ابتدائی کریئر میں انتہائی…
اٹلی میں ہم جنس پرستوں کا متنازع علاج جس میں آخری رسومات ادا کرنے پر مجبور کیا جاتا
اٹلی میں ہم جنس پرستوں کا متنازع علاج جس میں آخری رسومات ادا کرنے پر مجبور کیا جاتا33 منٹ قبلروزاریو لونیگرو صرف 20 سال کے تھے جب انھوں نے سسلی کے ایک کیتھولک مرکز میں پادری بننے کے لیے داخلہ لیا، لیکن وہاں انھیں ایک شخص سے محبت ہو گئی…
روس کے ضبط شدہ اثاثوں سے یوکرین کے لیے 50 ارب ڈالر کی امداد، ماسکو کی ’انتہائی تکلیف دہ‘ اقدامات کی…
روس کے ضبط شدہ اثاثوں سے یوکرین کے لیے 50 ارب ڈالر کی امداد، ماسکو کی ’انتہائی تکلیف دہ‘ اقدامات کی دھمکی،تصویر کا ذریعہgettyimagesایک گھنٹہ قبلجی سیون ممالک کی تنظیم نے یوکرین کی مدد کے لیے روس کے 50 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کو استعمال…
ویتنام جنگ کے ’انچاہے بچے‘: ’میرے باپ کو تو میری ماں کا پورا نام بھی پتہ نہیں تھا‘
ویتنام جنگ کے ’انچاہے بچے‘: ’میرے باپ کو تو میری ماں کا پورا نام بھی پتہ نہیں تھا‘،تصویر کا ذریعہJenny St ber/Morris K Ple Roberts،تصویر کا کیپشنجینی اسٹوبر اور مورس کے پلے رابرٹس ان ہزاروں نیم تھائی اور نیم امریکی بچوں میں سے دو ہیں جن کے…
جوہری اسلحے کی دوڑ: انڈیا کے پاس اب پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار
جوہری اسلحہ کی دوڑ: انڈیا کے پاس اب پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ جاری ہے اور انڈیا کے پاس پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار ہیں۔ جبکہ چین کے پاس ان دونوں ممالک سے…
’بینک میں پیسے ہیں لیکن روٹی نہیں خرید سکتا‘: جنگ زدہ غزہ کے باسی کیش کے بغیر کیسے گزارہ کر رہے ہیں؟
’بینک میں پیسے ہیں لیکن روٹی نہیں خرید سکتا‘: جنگ زدہ غزہ کے باسی کیش کے بغیر کیسے گزارہ کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجنگ کے دوران غزہ کے متعدد اے ٹی ایم خراب ہو چکے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, امیرہ مدھبیعہدہ, بی بی سی!-->…
اقوام متحدہ کی ’لسٹ آف شیم‘ کیا ہے اور اس میں اسرائیل اور حماس کا نام شامل کرنے کا مقصد کیا ہے؟
اقوام متحدہ کی ’لسٹ آف شیم‘ میں اسرائیل اور حماس دونوں کا نام کیوں شامل کیا گیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اميرہ مهذبیعہدہ, بی بی سی نیوز عربی3 گھنٹے قبلاقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج، حماس اور فلسطینی اسلامک جہاد کے!-->…
کیا سعودی عرب میں نیوم سمیت اربوں ڈالر کے تعمیراتی منصوبوں کو محدود کیا جا رہا ہے؟
کیا سعودی عرب میں نیوم سمیت اربوں ڈالر کے تعمیراتی منصوبوں کو محدود کیا جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہShutterstock،تصویر کا کیپشندی لائن شہر میں 90 لاکھ لوگ رہ سکتے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, سمیر ہاشمیعہدہ, بی بی سی نیوز مشرق وسطی بزنس نمائندہ51!-->…
16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئے
16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رفیقہ ولیئمعہدہ, بی بی سی نیوز، جوہانسبرگ2 گھنٹے قبلایک سابق گینگسٹر اور بینک ڈکیت جو پہلے ایک نائٹ کلب!-->…
شادی شدہ مرد کا افیئر، بیوی کے قتل کا منصوبہ اور وہ گواہ جو ’40 سال سے پولیس کا انتظار کر رہی تھیں‘
شادی شدہ مرد کا افیئر، بیوی کے قتل کا منصوبہ اور وہ گواہ جو ’40 سال سے پولیس کا انتظار کر رہی تھیں‘،تصویر کا ذریعہBedfordshire Policeایک گھنٹہ قبلچار دہائیوں سے زیادہ عرصے تک ایلن مورگن کو یہ گمان رہا کہ وہ قتل کی منصوبہ بندی کے باوجود…
’یہاں ایک نیا انسان بن سکتا ہے‘: وہ ملک جہاں پولیس سے بچنے کے لیے مجرم انوکھا طریقہ استعمال کر رہے…
’یہاں ایک نیا انسان بن سکتا ہے‘: وہ ملک جہاں پولیس سے بچنے کے لیے مجرم انوکھا طریقہ استعمال کر رہے ہیں،تصویر کا ذریعہPresidential Anti-Organised Crime Commissionمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلفلپائن کے حکام!-->…