Browsing Category
BBC
آندریے بیلوسو: پوتن نے اپنے ’وفادار‘ وزیر دفاع کو ہٹا کر ایک ماہر معیشت کو اس عہدے پر کیوں تعینات…
آندریے بیلوسو: پوتن نے اپنے ’وفادار‘ وزیر دفاع کو ہٹا کر ایک ماہر معیشت کو اس عہدے پر کیوں تعینات کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنآندریے کو ان معاشی پالیسیوں کا خالق بھی مانا جاتا ہے جنھیں حالیہ برسوں میں سرکاری سطح پر روس میں…
بیراکتر اکنسی: ترکی کے ڈرون نے ’ہیٹ سگنل‘ کی مدد سے ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کیسے تلاش…
ترکی کے ڈرون نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کیسے تلاش کیا؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلاتوار کی رات سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی!-->…
حجام سے شدت پسند بننے کا سفر: تاجک شہری دولت اسلامیہ کے لیے آسان ہدف کیوں ہیں؟
حجام سے شدت پسند بننے کا سفر: تاجک شہری دولت اسلامیہ کے لیے آسان ہدف کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمحمد صابر فیاضوف کی کہانی بقیہ حملہ آوروں سے مختلف ہے10 منٹ قبلمحمد صابر فیاضوف کی عمر محض 19 سال تھی جب انھیں جدید روس…
دبئی میں 12 ارب ڈالر مالیت کے 300 جزیرے ویران کیوں پڑے ہیں؟
دبئی کے 12 ارب ڈالر مالیت کے 300 جزیرے ویران کیوں پڑے ہیں؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images25 منٹ قبلپچھلی صدی کے آخر میں متحدہ عرب امارت نے پُرتعیش مصنوعی جزیروں کا ایک کمپلیکس تعمیر کرنے کے منصوبے کا آغاز کیا۔یاد رہے جنوبی امریکہ کی جھیل…
’میانمار کے فوجیوں نے جسموں سے ٹیٹو کاٹے اور قیدیوں کو پیشاب پلایا‘: عینی شاہدین کا دعویٰ
’میانمار کے فوجیوں نے جسموں سے ٹیٹو کاٹے اور قیدیوں کو پیشاب پلایا‘: عینی شاہدین کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیانمار کی ریاست رخائن میں باغیوں اور حکومتی افواج کے درمیان مہینوں سے لڑائی جاری ہے مضمون کی تفصیلمصنف,…
’کپڑوں کے ساتھ شرم اتار پھینکو‘: زمانہ قدیم میں سیکس کے بارے میں خواتین کی سوچ کیا تھی
’کپڑوں کے ساتھ شرم اتار پھینکو‘: زمانہ قدیم میں سیکس کے بارے میں خواتین کی سوچ کیا تھی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیزی ڈنعہدہ, بی بی سی کلچرایک گھنٹہ قبلساتویں صدی قبل از مسیح میں یونانی شاعر سیمونائڈس نے کہا تھا کہ!-->…
غزہ جنگ: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی
غزہ جنگ: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, یولینڈ نیل اور ڈیوڈ گریٹنعہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلاسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے چھ رکنی جنگی کابینہ کو تحلیل کر دیا ہے۔ یہ ایسا!-->…
کلیدِ کعبہ کے محافظ کی وفات: وہ خاندان جو ’ہمیشہ کے لیے‘ خانہ کعبہ کی چابی کا رکھوالا ہے
کلیدِ کعبہ کے محافظ کی وفات: وہ خاندان جو ’ہمیشہ کے لیے‘ خانہ کعبہ کی چابی کا رکھوالا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس چابی پر کلمہ اور آیت تحریر ہے2 گھنٹے قبلسعودی عرب میں مسلمانوں کے لیے مقدس شہر مکہ میں بیت اللہ یعنی خانہ…
’تنظیم کمزور ضرور ہوئی لیکن ختم نہیں‘: نام نہاد دولتِ اسلامیہ قیام کے دس برس بعد آج کہاں کھڑی ہے؟
’تنظیم کمزور ضرور ہوئی لیکن ختم نہیں‘: نام نہاد دولتِ اسلامیہ قیام کے دس برس بعد آج کہاں کھڑی ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندولتِ اسلامیہ خراسان افغانستان اور جنوب مغربی پاکستان میں موجود ہےمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, !-->…
’کوئی مجھے باہر نہیں نکال رہا‘: جو بائیڈن کا صدارتی انتخابات سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ ڈیموکریٹس…
’کوئی مجھے باہر نہیں نکال رہا‘: جو بائیڈن کا صدارتی انتخابات سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ ڈیموکریٹس کو مہنگا پڑ سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, گیرتھ ایوانز، کورٹنی سبرامنیئم اور کائلا اپسٹینعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن اور!-->…
فرانس الیکشن: اندازوں کے برعکس انتہائی دائیں بازو کی شکست، عوام نے میرین لی پین کی جماعت کو مسترد…
فرانس الیکشن: اندازوں کے برعکس انتہائی دائیں بازو کی شکست، عوام نے میرین لی پین کی جماعت کو مسترد کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنفرانسیسیوں نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کو مسترد کر دیا ہے7 منٹ قبلفرانس میں قبل از وقت…
جنوبی کوریا کے سیاستدان مردوں میں خودکشی کے رحجان کا ذمہ دار خواتین کو کیوں ٹھہرا رہے ہیں؟
جنوبی کوریا کے سیاستدان مردوں میں خودکشی کے رحجان کا ذمہ دار خواتین کو کیوں ٹھہرا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپروفیسر سونگ کا کہنا ہے کہ مردوں میں بڑھتے ہوئے خودکشی کے رجحان کا سائنسی تجزیہ کیا جانا چاہیےمضمون کی…
’میرے زندہ بچنے کی امید نہیں تھی‘: برطانیہ کے لیے چار گولڈ میڈل جیتنے والا افغانستان کا نور ولی
’میرے زندہ بچنے کی امید نہیں تھی‘: برطانیہ کے لیے چار گولڈ میڈل جیتنے والا افغانستان کا نور ولی،تصویر کا ذریعہWALI NOORIایک گھنٹہ قبلولی نور سنہ افغانستان میں بطور مترجم برطانوی فوج کے ساتھ کام کر رہے تھے جب 2009 میں انھوں نے حادثاتی طور پر…
ڈونلڈ ٹرمپ: ’میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گیا کیونکہ میرے ساتھ خدا تھا‘
ڈونلڈ ٹرمپ: ’میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گیا کیونکہ میرے ساتھ خدا تھا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images6 منٹ قبلامریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ قتل ہونے سے بال بال بچ گئے کیونکہ ان کے ساتھ خدا تھا۔ریپبلکن نیشنل کنونشن میں صدارتی…
بائیڈن کی دستبرداری کے بعد کملا ہیرس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’مضبوط امیدوار‘ ثابت ہو سکتی ہیں؟
بائیڈن کی دستبرداری کے بعد کملا ہیرس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’مضبوط امیدوار‘ ثابت ہو سکتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, اینتھونی زرچرعہدہ, بی بی سی نیوز3 گھنٹے قبلجو بائیڈن نے امریکی انتخاب کا رخ بدل دیا ہے۔ ہفتوں تک سختی کے!-->…
ویڈیو, برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکُشیاں: ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟دورانیہ, 14,06
برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکُشیاں: ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں ڈاکٹرز کے خود کشی کرنے کے واقعات میں گزشتہ چند برسوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی…
آصف مرچنٹ: امریکی سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار پاکستانی جو ’خفیہ ایجنٹوں کو…
آصف مرچنٹ: امریکی سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار پاکستانی جو ’خفیہ ایجنٹوں کو اجرتی قاتل سمجھے‘،تصویر کا ذریعہUS Department of Justice،تصویر کا کیپشنامریکہ نے آصف مرچنٹ نامی ایک پاکستانی شہری کو امریکی سرزمین پر ڈونلڈ…
جنگل کے بیچوں بیچ انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت جو ’نیویارک سے دو گنا بڑا ہوگا‘
جنگل کے بیچوں بیچ انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت جو ’نیویارک سے دو گنا بڑا ہوگا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننئے دار الحکومت میں صدارتی محل مضمون کی تفصیلمصنف, استودسترا اجنگرستریعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس مقام جکارتہ 2 گھنٹے!-->!-->…
’فیک نیوز‘ سے برطانیہ میں پُرتشدد مظاہروں کو ہوا دینے کے الزام میں لاہور میں پاکستانی شہری گرفتار
’فیک نیوز‘ سے برطانیہ میں پُرتشدد مظاہروں کو ہوا دینے کے الزام میں لاہور میں پاکستانی شہری گرفتار،تصویر کا ذریعہChannel3Nowایک گھنٹہ قبلپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں عدالت نے برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں تین بچیوں کے قتل…
’میں نے وہی کیا جو میں زندہ رہنے کے لیے کر سکتی تھی‘: سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح کہاں سے آئی؟
’میں نے وہی کیا جو میں زندہ رہنے کے لیے کر سکتی تھی‘: سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح کہاں سے آئی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images59 منٹ قبلسنہ 1973 میں سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ڈکیتی کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک ڈاکو نے بینک کی…