جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

معیشت، امیگریشن، ٹیکس اور تجارت: امریکی صدارتی امیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں…

معیشت، امیگریشن، ٹیکس اور تجارت: امریکی صدارتی امیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟ایک گھنٹہ قبلامریکی عوام 5 نومبر کو اپنے لیے نئے صدر کا چناؤ کریں گے۔ مقابلہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس کے…

سٹارم شیڈو نامی میزائل کیا ہے اور یوکرین کے لیے اہم کیوں ہے؟

سٹارم شیڈو نامی میزائل کیا ہے اور یوکرین کے لیے اہم کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی کے سکیورٹی نامہ نگارایک گھنٹہ قبلایسا بہت حد تک ممکن ہے کہ امریکہ اور برطانیہ یوکرین پر عائد وہ پابندی

جاپان میں مسلمان اپنے پیاروں کی تدفین کے لیے پریشان: ’لاشوں کو دفنانے سے زیر زمین پانی آلودہ ہو جائے…

جاپان میں مسلمان اپنے پیاروں کی تدفین کے لیے پریشان: ’لاشوں کو دفنانے سے زیر زمین پانی آلودہ ہو جائے گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سوامیناتھن نٹراجنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجاپان میں مسلمان برادری ایک چھوٹی سی

بدنام مذہبی رہنما مریضوں کو شفایاب کرنے کے جعلی معجزے کیسے دکھاتا تھا؟ ’کاش ہمیں معلوم ہوتا کہ یہ سب…

بدنام مذہبی رہنما مریضوں کو شفایاب کرنے کے جعلی معجزے کیسے دکھاتا تھا؟ ’کاش ہمیں معلوم ہوتا کہ یہ سب ایک تماشا تھا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, چارلی نارتھکاٹ اور ہیلن سپونرعہدہ, بی بی سی نیوز، افریقہ آئی33 منٹ قبلبی بی

متسوکو توتوری: جاپان ایئرلائن کی سابق فضائی میزبان جو اب ادارے کی نئی سربراہ بن گئیں

متسوکو توتوری: جاپان ایئرلائن کی سابق فضائی میزبان جو اب ادارے کی نئی سربراہ بن گئیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سلوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلجاپان کی ایک بڑی کمپنی یا دنیا کی بہترین ایئرلائن کی جانب سے ایک

’اندھی محبت مجھے شام لے گئی‘: دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے ساتھ جانے والی خواتین جو اپنا ماضی بھلانا…

’اندھی محبت مجھے شام لے گئی‘: دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے ساتھ جانے والی خواتین جو اپنا ماضی بھلانا چاہتی ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل وٹنبرگ، ایلینورا کولن بیکوواعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبلروایتی کرغزستانی ٹوپی

پیدائش کے وقت جدا کر دی جانیوالی جڑواں بہنیں جنھیں کئی سال بعد ٹاک ٹاک نے ملوا دیا

پیدائش کے وقت جدا کر دی جانیوالی جڑواں بہنیں جنھیں کئی سال بعد ٹاک ٹاک نے ملوا دیا،تصویر کا ذریعہBBC/ Woody Morris،تصویر کا کیپشنایمی خویتیا (بائیں جانب) اور آنو سارتانیا (دائیں جانب) 19 سال کی عمر تک ایک دوسرے کو نہیں جانتی تھیںمضمون کی…

ویڈیو, ’آئیکون آف سیز‘: دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز میامی سے اپنے پہلے سفر پر روانہدورانیہ, 0,56

’آئیکون آف سیز‘: دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز میامی سے اپنے پہلے سفر پر روانہاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "Watch: A look at world's largest cruise ship as it leaves Port of Miami", دورانیہ 0,5600:56،ویڈیو کیپشنآئیکون…

ویڈیو, سعودی عرب میں کیا اور کیوں بدل رہا ہے؟دورانیہ, 7,42

سعودی عرب میں کیا اور کیوں بدل رہا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "سعودی عرب اتنے ڈرامائی انداز میں کیوں بدل رہا ہے؟", دورانیہ 7,4207:42،ویڈیو کیپشنسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی لیڈرشپ میں ملک کے اندر غیر…

یمن کے حوثی جنگجو کتنے طاقتور ہیں اور ان سے مذاکرات کرنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟

یمن کے حوثی جنگجو کتنے طاقتور ہیں اور ان سے مذاکرات کرنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی امور، بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلحوثی جنگجوؤں کے پاس سب سے طاقتور افواج میں سے ایک

امریکہ اپنے جوہری ہتھیار برطانیہ میں واقع بڑے فوجی اڈے پر کیوں منتقل کرنا چاہتا ہے؟

امریکہ اپنے جوہری ہتھیار برطانیہ میں واقع بڑے فوجی اڈے پر کیوں منتقل کرنا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا حامل ایف 35 ’لیکِن ہیتھ‘ پر لینڈنگ کر رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, میٹ پریسیعہدہ,

ویڈیو, برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ہر شخص پریشاندورانیہ, 7,08

برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ہر شخص پریشاناپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے لیکن پھر بھی یہاں لوگ مہنگائی سے پریشان ہیںبرطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ہر شخص پریشان50 منٹ…

نوجوانی میں شراب نوشی زیادہ عمر میں شراب نوشی سے زیادہ خطرناک

نوجوانی میں شراب نوشی زیادہ عمر میں شراب نوشی سے زیادہ خطرناک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ رابنسنعہدہ, بی بی سی فیوچر57 منٹ قبلیونیورسٹی جانے سے ایک دن پہلے میں 18 سال کا ہو گیا یعنی پبز اور بارز میں جانے اور شراب

دور دراز گاؤں، گنتی کی آبادی اور ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ ماہانہ: برطانوی حکومت ڈاکٹروں کو یہ آفر کیوں دے رہی…

دور دراز گاؤں، گنتی کی آبادی اور ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ ماہانہ: برطانوی حکومت ڈاکٹروں کو یہ آفر کیوں دے رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images10 منٹ قبلکیا ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ تنخواہ آپ کو سکاٹ لینڈ کے سب سے خوبصورت علاقے میں منتقل ہونے پر مجبور کر سکتی…

اہلیہ سمیت اسلام قبول کرنے والے امریکی مصنف شان کنگ کون ہیں؟

شان کنگ: غزہ والوں کے مصائب اور درد سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے والے سابق ’فیس بک پادری‘ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہHassanShiblyمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو45 منٹ قبلسابق امریکی پادری، معروف مصنف اور انسانی حقوق کے لیے

’پراجیکٹ آئلیرو‘: جب سپین ایٹمی طاقت بننے کے قریب پہنچ کر بھی خالی ہاتھ رہ گیا

’پراجیکٹ آئلیرو‘: جب سپین ایٹمی طاقت بننے کے قریب پہنچ کر بھی خالی ہاتھ رہ گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجوہری ہتھیار تیار کرنے کے اس خفیہ منصوبے کو ’آئلیرو پراجیکٹ‘ کا نام دیا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, گلیرمو ڈی اولموعہدہ,

’سب کچھ رازداری سے ہوتا ہے، کسی کو بھنک بھی نہیں پڑتی‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں…

’سب کچھ رازداری سے ہوتا ہے، کسی کو بھنک بھی نہیں پڑتی‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں ’غائب‘ ہو رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیب اور عمیر سلیمیعہدہ, بی بی سی اردوایک گھنٹہ قبلیہ 29 فروری کا سرد دن

دنیا بھر کے ماہرین آثار قدیمہ اہرام مصر کے ’بحالی منصوبے‘ کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟

دنیا بھر کے ماہرین آثار قدیمہ اہرام مصر کے ’بحالی منصوبے‘ کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلمصر کا ہرم اکبر ’گیزا‘ تقریباً ساڑھے چار ہزار سال پہلے تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ ہرم اکبر قاہرہ کے جنوب مغرب کے ریگستان…

ماسکو کانسرٹ ہال حملہ: 133 ہلاکتیں اور چار مسلح افراد گرفتار، ’حملہ آوروں نے یوکرین جانے کی کوشش کی‘…

روس کے دارالحکومت ماسکو کے کانسرٹ ہال پر حملہ، کم از کم 40 افراد ہلاک، 100 زخمی،تصویر کا ذریعہReuters53 منٹ قبلروس کی سکیورٹی سروسز کے مطابق دارالحکومت ماسکو کے ایک کانسرٹ ہال میں حملے سے کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 100 زخمی ہو گئے ہیں۔سوشل…

سعودی عرب کا مشہور جاپانی سیریز ڈریگن بال کی طرز پر پہلا تھیم پارک بنانے کا اعلان

سعودی عرب کا مشہور جاپانی سیریز ڈریگن بال کی طرز پر پہلا تھیم پارک بنانے کا اعلان،تصویر کا ذریعہQICمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر ہاسکنز عہدہ, بزنس رپورٹر 2 گھنٹے قبلسعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشہور جاپانی اینی میٹڈ سیریز ڈریگن بال پر مبنی