Browsing Category
BBC
لندن سے سنگاپور جانے والی فلائٹ پر ٹربیولنس، ایک مسافر ہلاک: ’جن مسافروں نے سیٹ بیلٹ نہیں پہن رکھی…
لندن سے سنگاپور جانے والی فلائٹ پر ٹربیولنس، ایک مسافر ہلاک: ’جن مسافروں نے سیٹ بیلٹ نہیں پہن رکھی تھی وہ چھت سے جا ٹکرائے‘،تصویر کا ذریعہReuters21 مئ 2024اپ ڈیٹ کی گئی 22 مئ 2024لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے میں دورانِ پرواز ’ٹربیولنس‘…
میداس: اپنی بیٹی کو چھو کر سونے کی مورتی بنا دینے والا ترکی کا بادشاہ حقیقت یا افسانہ؟
میداس: اپنی بیٹی کو چھو کر سونے کی مورتی بنا دینے والا ترکی کا بادشاہ حقیقت یا افسانہ؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنگوردیون تقریباً ساڑھے چار ہزار سال پُرانا شہر ہے اور یہ فریجیا سلطنت کا دارالحکومت تھامضمون کی تفصیلمصنف, بیلا…
محبوبہ سے بچہ ہونے کے انکشاف کے بعد طلاق، عدالت کا بزنس ٹائیکون کو سابق اہلیہ کو ایک ارب ڈالر دینے…
محبوبہ سے بچہ ہونے کے انکشاف کے بعد طلاق، عدالت کا بزنس ٹائیکون کو سابق اہلیہ کو ایک ارب ڈالر دینے کا حکم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرمسٹرانگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کی!-->…
فرانس میں شراب بنانے والوں نے کیسے نازیوں کو چکما دیا اور دوسری عالمی جنگ کے ہیرو بنے
فرانس میں شراب بنانے والوں نے کیسے نازیوں کو چکما دیا اور دوسری عالمی جنگ کے ہیرو بنے،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, ایملی مناکوعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلفرانس میں شراب بنانے والوں نے اپنی بہترین شراب کی بوتلیں چھپانے سے لے!-->…
سعودی عرب میں عمرے یا سیاحتی ویزے پر حج کی ادائیگی ’غیر قانونی‘ کیوں؟
سعودی عرب میں عمرے یا سیاحتی ویزے پر حج کی ادائیگی ’غیر قانونی‘ کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاگرچہ ہر مسلمان حج کی خواہش رکھتا ہے لیکن ایک سال میں تقریباً 20 لاکھ مسلمان ہی حج ادا کر پاتے ہیں۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس سال…
’تنہائی پسند‘ حریدی یہودی کون ہیں اور ان کی اسرائیلی فوج میں بھرتی پر مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟
’تنہائی پسند‘ حریدی یہودی کون ہیں اور ان کی اسرائیلی فوج میں بھرتی پر مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ حریدی افراد کو فوج میں بھرتی کیا جائےمضمون کی تفصیلمصنف, پالا…
آسٹریلیا کی وہ سینیٹر جنھوں نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی کے موقف کو ٹھکرا کر فلسطین کو تسلیم کرنے کی…
آسٹریلیا کی وہ سینیٹر جنھوں نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی کے موقف کو ٹھکرا کر فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت کی،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفاطمہ پیمان2 گھنٹے قبلآسٹریلیا میں حجاب پہننے والی پہلی سینیٹر فاطمہ پیمان نے فلسطینی ریاست کو…
سربرنیتسا قتل عام: ’میں اپنے شوہر کی صرف کھوپڑی ہی دفنا سکی‘
سربرینیکا قتل عام: ’میں اپنے شوہر کی صرف کھوپڑی دفنا سکی‘مضمون کی تفصیلمصنف, نتاسا اینجلکووچ اور گروجکا اینڈرجعہدہ, بی بی سی نیوز، سربیاایک گھنٹہ قبلہر برس جولائی میں سبریجا ہیجڈریوک اپنے شوہر اور والد کی قبروں پر سربرینیتسا آتی ہیں۔ وہ!-->…
42 خواتین کا مبینہ قتل کرنے والا سیریل کلر جو ایک ’خواب‘ کی وجہ سے پکڑا گیا
42 خواتین کا مبینہ قتل کرنے والا سیریل کلر جو ایک ’خواب‘ کی وجہ سے پکڑا گیا،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنلاپتہ ہونے والی خواتین میں سے ایک کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ جوزفینو ان کے خاندان میں سے ایک شخص کے خواب میں آئیں اور لاشوں کا مقام…
انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی مہرہ کون ہیں
دبئی کی شہزادی اور انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق: شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی مہرہ کون ہیں،تصویر کا ذریعہINSTAGRAM/HHSHMAHRAمضمون کی تفصیلمصنف, رتھ کومرفورڈعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلدبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی مہرہ بنت محمد بن راشد!-->…
وہ ’جادوگرنی‘ جس نے پودوں کی مدد سے دو لڑکیوں کے پراسرار قاتل کا کھوج لگا لیا
وہ ’جادوگرنی‘ جس نے پودوں کی مدد سے دو لڑکیوں کے پراسرار قاتل کا کھوج لگا لیا،تصویر کا کیپشنپیٹریسیا ولٹ شائر نے کبھی بھی اس کام کے بارے میں نہیں سوچا تھا جو اب وہ کر رہی ہیںایک گھنٹہ قبلیہ سنہ 2002 کی بات ہے۔ وہ گرمی کا موسم اور اتوار کا…
وہ پرکشش ماڈل جس نے ’روحانی طاقت‘ سے مداحوں کو غلامی اور جسم فروشی پر مجبور کیا
وہ پرکشش ماڈل جس نے ’روحانی طاقت‘ سے مداحوں کو غلامی اور جسم فروشی پر مجبور کیا،تصویر کا ذریعہKat Torres،تصویر کا کیپشنکیٹ (بائیں) نے ڈیزائر اور لٹیشیا کو جسم فروشی پر مجبور کیامضمون کی تفصیلمصنف, ہاناہ پرائسعہدہ, بی بی سی آئی انوسٹیگیشنز2!-->…
’اس قیامت کے ڈر سے میرا جسم کانپ اُٹھتا ہے‘: ہیروشیما میں ایٹم بم کے متاثرین غزہ سمیت دیگر جنگوں سے…
’اس قیامت کے ڈر سے میرا جسم کانپ اُٹھتا ہے‘: ہیروشیما میں ایٹم بم کے متاثرین غزہ سمیت دیگر جنگوں سے خوفزدہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنہیروشیما شہر ملبے میں تبدیل ہو گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, لوسی ویلسعہدہ, بی بی سی نیوز2!-->…
سمندر میں تیرنے والی شارک مچھلیوں میں کوکین کہاں سے آئی؟
سمندر میں تیرنے والی شارک مچھلیوں میں کوکین کہاں سے آئی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فیلیپ سوزا اور لیانڈرو ماچاڈوعہدہ, بی بی سی برازیلایک گھنٹہ قبلسائنسدان یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ برازیل کے ساحل سے ملنے والی شارک!-->…
پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے…
پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے مخالف تھے،تصویر کا ذریعہThe General Elżbieta Foundation, Toruń،تصویر کا کیپشنالزابتھ زواکا2 گھنٹے قبلیہ ستمبر سنہ 1943 کی بات ہے۔ اس رات راحت…
لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان کو 20 برس بعد بھی رہائی کیوں نہ ملی
آئی پی پی جیل: لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان جو 20 برس بعد بھی رہا نہیں ہو سکے،تصویر کا ذریعہBernadette Emerson،تصویر کا کیپشنعبداللہی سلیمان کو 2005 میں ایک لیپ ٹاپ لوٹنے کے جرم میں قید کیا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف,…
آئن سٹائن کی زندگی کی ’سب سے بڑی غلطی‘: ایک خط جس نے ایٹم بم کی ہلاکت خیز ایجاد کی بنیاد رکھی
’یہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘: آئن سٹائن کا خط جس نے ایٹم بم کی ہلاکت خیز ایجاد کی بنیاد رکھی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیبورا نکولس لیعہدہ, بی بی سی ، کلچرایک گھنٹہ قبلدو اگست 1939 کو البرٹ آئن سٹائن نے امریکی!-->…
کیا لوگ چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھا رہے تھے؟
کیا لوگ چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھا رہے تھے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلکوئی نہیں جانتا کہ یہ باقیات کتنی پُرانی ہیں اور ان کا تعلق کہاں سے ہے۔ کوئی بھی ان تحاریر کو سمجھ نہیں پایا۔ انھیں مشرق وسطیٰ کے قدیم مقامات میں…
تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی
تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Images9 منٹ قبلجنوری 2015 میں سعوری عرب کے 90 سالہ شاہ عبداللہ ہسپتال میں موت کے قریب تھے اور ان کے سوتیلے بھائی سلمان بادشاہ…
’دی گوٹ لائف‘ اور کفالہ کا نظام: حقیقی واقعے پر مبنی انڈین فلم سعودی عرب میں بحث کا موضوع
’دی گوٹ لائف‘ اور کفالہ کا نظام: حقیقی واقعے پر مبنی انڈین فلم سعودی عرب میں بحث کا موضوع،تصویر کا ذریعہAadujeevitham،تصویر کا کیپشنیہ فلم ایک حقیقی کہانی پر مبنی ہے31 منٹ قبلنیٹ فلکس پر دکھائی جانے والی انڈین فلم ’دی گوٹ لائف‘ کی کہانی نے…