جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’رات کو جہاز اڑانے والی چڑیلیں‘: دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا سکواڈرن جن سے جرمن فوج بھی…

’رات کو جہاز اڑانے والی چڑیلیں‘: دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا سکواڈرن جن سے جرمن فوج بھی خوفزدہ تھی،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY،تصویر کا کیپشن588ویں نائٹ بمباری رجمنٹ کی زیادہ تر رضاکار نوعمر طلباء تھیں7 منٹ قبلجرمن سپاہی کہتے تھے کہ…

جب ٹیک آف کے دوران جہاز کا انجن کور کھل کر گر گیا

جب ٹیک آف کے دوران جہاز کا انجن کور کھل کر گر گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنواقعے کے بعد جہاز کو ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت واپس اتار لیا گیا5 منٹ قبلدورانِ پرواز ہوائی جہازوں میں پیش آنے والے عجیب و غریب واقعات تو آپ…

غزہ: ’کون سی عید؟ ہماری روزمرہ کی زندگی میں تو کچھ بھی معمول پر نہیں‘

غزہ: ’آخر کون سی عید؟ ہماری روزمرہ کی زندگی میں تو کچھ بھی معمول پر نہیں‘،تصویر کا کیپشنالہام کا کہنا ہے کہ اس برس مشرقی یروشلم میں رہنے والے فلسطینی مسلمانوں میں موجود بے بسی کے احساس کو کوئی چیز خوشی میں نہیں بدل سکتیمضمون کی تفصیلمصنف,…

کاروبار شروع کرنے کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کون سے ہیں؟

کاروبار شروع کرنے کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کون سے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسنگاپور جنوب مشرقی ایشیا کا ایک چھوٹا سا ملک ہے جس کی آبادی تقریباً 60 لاکھ کے قریب ہےایک گھنٹہ قبلدُنیا بھر میں کاروباری شخصیات اور ادارے…

’مجھے ایسا لگا جیسے میں مرنے والی ہوں‘: سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں چھ افراد ہلاک

’مجھے ایسا لگا جیسے میں مرنے والی ہوں‘: سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں چھ افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرنبُل اور کیٹی واٹسنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلآسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں ایک

کیا انڈیا دنیا کی اگلی سپر پاور بن سکتا ہے؟

کیا انڈیا دنیا کی اگلی سپر پاور بن سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل19 اپریل یعنی جمعہ کے روز سے انڈیا میں عام انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ انتخابات کا یہ عمل اگلے چھ ہفتوں تک جاری رہے گا جس کے دوران 96 کروڑ 90 لاکھ اہل ووٹر…

ایلون مسک اور ’ناقابل فہم‘ 56 ارب ڈالر تنخواہ کا تنازع: ’چھ سال سے ان کو کام کے عوض کوئی پیسہ نہیں…

ایلون مسک اور ’ناقابل فہم‘ 56 ارب ڈالر تنخواہ کا تنازع: ’چھ سال سے ان کو کام کے بدلے کوئی پیسہ نہیں ملا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیما ڈیمپسیعہدہ, بزنس رپورٹر2 گھنٹے قبلامریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو ملک کی

اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟

اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہUmbra Spaceمضمون کی تفصیلمصنف, پال براؤن اورڈینیئل پالمبو عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجمعہ کی صبح سویرے ایران پر ہونے

جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی

جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, مارک پیسنگعہدہ, نامہ نگار برائے بی بی سی فیچرزایک گھنٹہ قبلدوسری عالمی جنگ کے بعد کے برسوں میں غیر جانبدار اور امن پسند

امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ 61 ارب ڈالر کی عسکری امداد یوکرین کو روس کے خلاف کیسے فائدہ پہنچائے گی؟

امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ 61 ارب ڈالر کی عسکری امداد یوکرین کو روس کے خلاف کیسے فائدہ پہنچائے گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کِرس پارٹرجعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان

ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟

ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز لینڈیل عہدہ, سفارتی امور کے نامہ نگار - یروشلم2 گھنٹے قبلمشرقِ وسطیٰ میں خبریں بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔ ایک

مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی: ’نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست…

مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی: ’نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوؤنعہدہ, مدیر بین الاقوامی اُمور13 منٹ قبلاسرائیل، حماس اور غزہ میں جنگ بندی

کیا بائیڈن کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے فیصلے نے دہائیوں پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں…

کیا بائیڈن کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے فیصلے نے دہائیوں پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں ’دراڑ‘ ڈال دی ہے؟،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹمینعہدہ, بی بی سی ورلڈ40 منٹ قبلامریکی صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے دوران

یوکرین جنگ کے دوران چین نے روس کو عالمی پابندیوں سے کیسے بچایا؟

یوکرین جنگ کے دوران چین نے روس کو عالمی پابندیوں سے کیسے بچایا؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی اور یی ماعہدہ, سنگاپور اور لندن سےایک گھنٹہ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے بیجنگ میں ہونے

اربوں ڈالر مالیت کے سونے کا فراڈ اور ایک پراسرار موت جو آج بھی معمہ ہے

اربوں ڈالر مالیت کے سونے کا فراڈ اور ایک پراسرار موت جو آج بھی معمہ ہےمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی والیسعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلکان کنی کی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے انڈونیشیا کے جنگل میں سونے کا ایک بہت بڑا ذخیرہ ملا ہے اور اس

فلائٹ ٹربیولینس کے دوران پائلٹ اور مسافروں کو حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

فلائٹ ٹربیولینس کے دوران پائلٹ اور مسافروں کو حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, شارلٹ ایڈورڈزعہدہ, بی بی سی بزنس رپورٹر2 گھنٹے قبللندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائن کی پرواز میں سفر کرنے والے

رفح میں اسرائیلی فضائی حملے میں 35 افراد ہلاک: ’یہ کیسی انسانیت ہے، ان لوگوں کو جلا دیا گیا ہے‘

رفح میں اسرائیلی فضائی حملے میں 35 افراد ہلاک: ’یہ کیسی انسانیت ہے، ان لوگوں کو جلا دیا گیا ہے‘،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلغزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات رفح کے علاقے تل السلطان میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی…

سخت عالمی پابندیوں کے باوجود روس کی معیشت یوکرین جنگ کی مدد سے ہی کیسے ترقی کر رہی ہے؟

سخت عالمی پابندیوں کے باوجود روس کی معیشت یوکرین جنگ کی مدد سے ہی کیسے ترقی کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیو روزنبرگعہدہ, روس ایڈیٹر27 منٹ قبل2022 میں جب روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو صرف بین الاقوامی سطح پر اس

’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے…

’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہوا،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ 25 سالہ نوا ارگمنانی کی رہائی کے لیے کیا گیا آپریشن باآسانی مکمل کر لیا…

آبِ زم زم کیا ہے اور مسلمانوں کے لیے یہ اتنا مقدس کیوں ہے؟

آبِ زم زم کیا ہے اور مسلمانوں کے لیے یہ اتنا مقدس کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنسعودی عرب میں عازمین کو آبِ زم زم پیش کیا جا رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جنت التنویعہدہ, بی بی سی بنگلہ27 منٹ قبلآبِ زم زم کا کنواں سعودی عرب کے شہر