Browsing Category
BBC
امریکہ کی جانب سے آرمینیائی قتل عام کو ’نسل کشی‘ کہنے پر ترکی کی مذمت
جو بائیڈن: امریکی صدر کی جانب سے سنہ 1915 میں ہونے والا آرمینیائی قتل عام ’نسل کشی‘ قرار، ترکی کا مذمتی بیان45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجو بائیڈن پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں جنھوں نے سرکاری طور پر 1915 میں آرمینیائی باشندوں کے ہونے…
بجلی کے بغیر چلنے والی واشنگ مشین جو پناہ گزین کے لیے بنائی گئی
پناہ گزین کو واشنگ مشین دینے کا منصوبہ جسے اب دیگر ممالک میں پھیلایا جا رہا ہےسٹیو میتھربی بی سی نیوز50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہThe Washing Machine Projectایک انجینئر جنھوں نے پناہ گزین کے کیمپوں اور دنیا کے غریب ترین خطوں میں رہنے والے…
سیکنڈ وائفڈاٹ کام: ڈیٹنگ ویب سائٹ کو پاکستان میں تنقید کا سامنا ہے۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=9AdQONAAR-0
چین کی 'ایک بچے کی پالیسی: ضرورت ہے یا انتخاب؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=dJQ5l80j3Gg
تہران میں یرغمال امریکیوں کی بازیابی کا امریکی مشن کیسے ناکام ہوا
تہران میں یرغمال امریکی سفارتی عملے کی بازیابی کا مشن کیسے ناکام ہوا24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUS Army. Mike Vining،تصویر کا کیپشنامریکی فوجی اہلکار ناکام مشن سے واپس لوٹ رہے ہیں'میں اپنے بچے کو پہچان نہیں سکی۔ اس کے بازو لکڑیوں کی طرح ہو…
سر گنگا رام: 'فادر آف لاہور' – بی بی سی یو آر ڈیयू کی میراث کی طرف مڑ کر
https://www.youtube.com/watch?v=zQp_8KhOvS4
ترکی میں ایک ہفتے میں ہی دوسرا کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم وی بٹ کوائن بند
کرپٹو کرنسی: ترکی نے تجارتی پلیٹ فارم کے بانی فاروق فاتح عزیر کی گرفتاری کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری کر دیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAترکی نے ایک کرپٹو کرنسی کے ایک تجارتی پلیٹ فارم کے بانی کے لیے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کیا…
فلو باٹ:ایک خطرناک سافٹ ویئر جو آپ کے موبائل کا کنٹرول چھین لیتا ہے
فلو باٹ: برطانیہ میں ایسے خطرناک سافٹ ویئر کا پھیلاؤ جو آپ کے موبائل کا انتظام سنبھال لیتا ہے39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اینڈروئڈ فونز کو نقصان پہنچانے والا ایک ٹیکسٹ میسج کی شکل میں بھیجا گیا پیغام پورے…
انسانی فضلے کی وہ خفیہ طاقت جو جنگلات کو بچا سکتی ہے
ملاوی: انسانی فضلے کی وہ خفیہ طاقت جو جنگلات کو بچا سکتی ہےمدالٹسو ویلز کٹیٹابی بی سی فیوچر کے لیےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافریقی ملک ملاوی کے جنوب میں واقع ملانجے جیل میں ایک قیدی فیلکس چموبو صبح صبح اٹھتے ہیں اور اپنے…
دو ارب ڈالر کا کرپٹو ’فراڈ‘: ترک کمپنی کے مالک کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
کرپٹو کرنسی: ترکی نے تجارتی پلیٹ فارم کے بانی فاروق فاتح عزیر کی گرفتاری کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری کر دیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAترکی نے ایک کرپٹو کرنسی کے ایک تجارتی پلیٹ فارم کے بانی کے لیے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کیا…
چار سال سے بحری جہاز پر پھنسے تنہا ملاح کی گھر واپسی
محمد عائشہ: چار سال سے مصر میں بحری جہاز پر پھنسے تنہا ملاح کی گھر واپسیپال ایڈمزسفارتی نامہ نگار4 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہMOHAMMED AISHA،تصویر کا کیپشنآخر کار محمد عائشہ اب گھر جا رہے ہیںمحمد عائشہ 5 مئی 2017 کو ایم وی امان نامی اس…
نہر سوئز: ایور گیون کا عملہ اب تک اس پر کیوں پھنسا ہوا ہے؟
ایور گیون: نہر سوئز میں پھنسنے والے بحری جہاز کا عملہ اب تک اس پر کیوں پھنسا ہوا ہے؟کرسٹینا جے اورگزبی بی سی نیوز، منڈوایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہITF،تصویر کا کیپشنانٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن (آئی ٹی ایف) کے نمائندوں نے جہاز کے عملے…
انڈونیشیا: امریکہ آبدوز ڈھونڈنے کے لیے فضائی مدد بھیج رہا ہے
انڈونیشین بحریہ کی آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتہ3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہANADOLU AGENCY/GETTY IMAGESانڈونیشیا میں حکام کے مطابق اس لاپتہ ہو جانے والی آبدوز کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس پر انڈونیشیا کی بحریہ کے 53 اہلکار سوار…
قصہ خوانی: خون کے دھبے دُھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
جب قصہ خوانی کی گلیوں میں خون کی ندیاں بہیںدانیال آدم خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد23 اپريل 2019،تصویر کا ذریعہINP،تصویر کا کیپشنبڑھتے ہجوم سے گھبرا کر میٹکاف نے بکتر بند گاڑیاں بلوا لیں، جن میں سے ایک نے اپنے راستے میں 14 لوگوں کو…
اسرائیل کے جوہری پلانٹ کے قریب شامی میزائل کا دھماکہ
اسرائیل کے جوہری پلانٹ کے قریب شامی میزائل کا دھماکہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPشام کا ایک طیارہ شکن میزائل جنوبی اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات سے 30 کلو میٹر دور پھٹا ہے۔دیومنا کے علاقے میں خطرے کے سائرن بجائے گئے جس کے بعد ایک زور دار…
ایران میں امریکہ کا وہ خفیہ آپریشن جس پر صدر جمی کارٹر کو پچھتاوا رہا
ایران میں امریکہ کا وہ خفیہ آپریشن جس پر صدر جمی کارٹر کو پچھتاوا رہاریحان فضلبی بی سی نمائندہ، دہلیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک زمانے میں امریکہ اور ایران کے درمیان گہری دوستی ہوا کرتی تھی۔ یہ رشتہ اس وقت بگڑ گیا جب اسلامی…
امریکی ڈالر کو چینی ’ڈیجیٹل یوان‘ سے کیا خطرہ ہوسکتا ہے؟
امریکی ڈالر اور دیگر کرپٹو کرنسیوں کو چینی ’ڈیجیٹل یوان‘ سے کیا خطرہ ہوسکتا ہے؟فرنینڈا پالبی بی نیوز ورلڈ ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسینکڑوں برس پہلے ایک ایسی ایجاد ہوئی تھی جس نے دنیا کی تجارت کا رُخ ہی بدل دیا تھا، وہ ایجاد…
’جمناسٹکس کا روایتی لباس پہن کر مجھے بُرا محسوس ہوتا تھا‘
جمناسٹکس میں جنسی استحصال روکنے کے لیے جرمن خاتون جمناسٹ متحرکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنجرمنی میں جمناسٹکس کی کھلاڑی سارہ ووس نے کھیل میں جنسی استحصال کے خلاف آواز اٹھائی ہےسارہ ووس نے اپنے کھیل کا کوئی قانون نہیں توڑا…
مورنگینا: کیا یہ غذائی قلت کا حل ہوسکتا ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=j9NR-tu5zU4
اٹلی میں پاکستانی طلباء روزہ کیسے ٹوٹتے ہیں؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=LPiHEXKPX7E