جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

پلے کارڈ پر ’ناریل‘ کی تصویر جس نے ایک خاتون کو عدالت کے کٹہرے میں پہنچا دیا

پلے کارڈ پر ’ناریل‘ کی تصویر جس نے ایک خاتون کو عدالت کے کٹہرے میں پہنچا دیامضمون کی تفصیلمصنف, اشیتا ناگیشعہدہ, بی بی سی نیوز31 منٹ قبلمریحہ حسین نے اپنی فیملی کے ساتھ تین گھنٹے تک احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔ اب ان کے بچے بھی تھک چکے

راولپنڈی میں پیدا ہونے والے پہلے ’فلائنگ سکھ‘ جن کے لڑاکا طیارے کو 400 گولیاں لگیں لیکن وہ بچ گئے

راولپنڈی میں پیدا ہونے والے پہلے ’فلائنگ سکھ‘ جن کے لڑاکا طیارے کو 400 گولیاں لگیں لیکن وہ بچ گئے،تصویر کا ذریعہStephen Barker،تصویر کا کیپشنہردیت سنگھ ملک رائل ایئر فورس کا حصہ بننے والے منتخب ہندوستانیوں میں سے ایک تھے مضمون کی تفصیلمصنف,…

ٹائیٹینک سے پانچ گنا بڑا اور دو ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اندر سے…

ٹائیٹینک سے پانچ گنا بڑا اور دو ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اندر سے کیسا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "Watch: A look at world's largest cruise ship as it leaves Port of Miami",…

عراق میں امریکی حملوں کا نشانہ بننے والے گروہ کون سے ہیں؟

عراق میں امریکی حملوں کا نشانہ بننے والے گروہ کون سے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنغزہ میں جنگ کی شروعات کے بعد عراق میں امریکی فوج پر حملوں میں اضافہ ہوا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, فیراس کیلانی اور حیدر احمدعہدہ, بی بی سی عربی،

عراق اور شام کے بعد امریکہ کے یمن میں براہِ راست حملے: مشرق وسطیٰ کے ’خطرناک حالات‘ سے نکلنے کے…

عراق اور شام کے بعد امریکہ کے یمن میں براہِ راست حملے: مشرق وسطیٰ کے ’خطرناک حالات‘ سے نکلنے کے ممکنہ راستے کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہUS CENTRAL COMMANDمضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلامریکہ اور برطانیہ نے یمن میں

’ٹینک بہت قریب ہے، مجھے ڈر لگ رہا ہے۔۔۔‘ کار میں چھپی فلسطینی بچی کی آخری کال جو فائرنگ کے دوران کٹ…

’ٹینک بہت قریب ہے، مجھے ڈر لگ رہا ہے۔۔۔‘ کار میں چھپی فلسطینی بچی کی آخری کال جو فائرنگ کے دوران کٹ گئی،تصویر کا ذریعہRAJAB FAMILY،تصویر کا کیپشنجب چھ سالہ بچی ہند رجب اپنے اہل خانہ کے ساتھ مغربی غزہ کی جانب بھاگ رہی تھیں تو ان کی کار…

بادشاہ بابر کی لاڈلی بیٹی گلبدن بیگم جنھوں نے حرمین کے قیام کے دوران سلطنت عثمانیہ کے فرمان کو بھی…

بادشاہ بابر کی لاڈلی بیٹی گلبدن بیگم جنھوں نے حرمین کے قیام کے دوران سلطنت عثمانیہ کے فرمان کو بھی ٹھکرا دیا،تصویر کا ذریعہJUGGERNAUT BOOKS،تصویر کا کیپشنگلبدن بیگم بادشاہ بابر کی پسندیدہ بیٹی تھیںمضمون کی تفصیلمصنف, شرلین مولینعہدہ, بی بی

خاندان کے 103 افراد کھونے والے فلسطینی نوجوان: ’میری بیوی جانتی تھی کہ وہ مر جائے گی۔۔۔ یہ ہماری…

خاندان کے 103 افراد کھونے والے فلسطینی نوجوان: ’میری بیوی جانتی تھی کہ وہ مر جائے گی۔۔۔ یہ ہماری آخری فون کال تھی‘مضمون کی تفصیلمصنف, لوسی ولیمسنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاحمد الغفیری اس فضائی حملے میں محفوظ رہے تھے جس میں اُن کا

’لاپتا‘ وزیراعظم، گینگ کی سربراہی کرنے والا سابق پولیس افسر اور ہزاروں مجرموں کا فرار: وہ ملک جہاں…

’لاپتا‘ وزیراعظم، گینگ کی سربراہی کرنے والا سابق پولیس افسر اور ہزاروں مجرموں کا فرار: وہ ملک جہاں لاقانونیت کا راج ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, وینیسا بششلوٹرعہدہ, بی بی سی نیوز، لاطینی امریکہ اور کیریبین ایڈیٹر2 گھنٹے

یورپ کا شہر جہاں سیلفی لینا معیوب سمجھا جاتا ہے

یورپ کا شہر جہاں سیلفی لینا معیوب سمجھا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیٹ بیٹیسعہدہ, بی بی سی ٹریول8 منٹ قبلرات کا ایک بج رہا تھا اور درجہ حرارت تقریباً دو ڈگری سنیٹی گریڈ تھا جبکہ بارش بھی ہو رہی تھی لیکن کیفے

ترکی کے اُن جزائر کی سیر جہاں عثمانی سلطان سرکش شہزادوں اور حریفوں کو نابینا کر کے قید کرتے تھے

ترکی کے اُن جزائر کی سیر جہاں عثمانی سلطان سرکش شہزادوں اور حریفوں کو نابینا کر کے قید کرتے تھے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رچرڈ کولیٹعہدہ, نمائندہ فیچرز14 منٹ قبلسورج طلوع ہونے کے بعد میں میں مسافر کشتی پر سوار ہو چکا

12 سالہ فلسطینی بچی جس نے پورا خاندان کھو دیا: ’میں نے کمبل اٹھایا تو میرے ننھے بھائی کا سر کٹا ہوا…

12 سالہ فلسطینی بچی جس نے پورا خاندان کھو دیا: ’میں نے کمبل اٹھایا تو میرے ننھے بھائی کا سر کٹا ہوا تھا‘ ،تصویر کا ذریعہFamily handout،تصویر کا کیپشن12 سالہ الما کو جب بچایا گیا تو اس کے بعد اس نے اپنے ننھے بھائی ترازن کی باقیات دیکھیںمضمون…

عوام کو بغاوت پر اُکسانے کے الزام میں11 ماہ قید کاٹنے والا رہنما، جس نے جیل سے رہائی کے فوراً بعد…

عوام کو بغاوت پر اُکسانے کے الزام میں11 ماہ قید کاٹنے والا رہنما، جس نے جیل سے رہائی کے فوراً بعد الیکشن جیت لیا،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, نتاشا بوٹیعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلایک سال قبل تک بہت کم لوگوں کو ان کا علم تھا اور

’اس شخص سے دور رہو، وہ خطرناک ہے‘ ریپ کا مجرم جس نے سزا سے بچنے کے لیے اپنی موت کا ڈرامہ بھی رچایا

’اس شخص سے دور رہو، وہ خطرناک ہے‘ ریپ کا مجرم جس نے سزا سے بچنے کے لیے اپنی موت کا ڈرامہ بھی رچایا،تصویر کا ذریعہJade Skea،تصویر کا کیپشنجس وقت جیڈ 18 برس کی عمر کو پہنچیں تو 40 برس کے ایوس اور ان کی ملاقاتیں بھی بڑھنے لگیںمضمون کی…

تھالر سے ڈالر تک: یورپ کے ایک گاؤں میں جنم لینے والا سکہ دنیا کی طاقتور کرنسی کیسے بنا؟

تھالر سے ڈالر تک: یورپ کے ایک گاؤں میں جنم لینے والا سکہ دنیا کی طاقتور کرنسی کیسے بنا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images19 منٹ قبلامریکی ڈالر دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کرنسی ہے جسے غیر سرکاری طور پر سونے جیسا مقام حاصل ہے کیوںکہ بین…

اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی خان یونس واپسی: ’تباہ شدہ گھر کے پاس جھونپڑی میں رہنا…

اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی خان یونس واپسی: ’تباہ شدہ گھر کے پاس جھونپڑی میں رہنا ہسپتال کے احاطے میں رہنے سے بہتر ہے‘،تصویر کا ذریعہReuters46 منٹ قبلغزہ جنگ اپنے ساتویں ماہ میں داخل ہو رہی ہے۔ رفح میں آخری پناہ حاصل کرنے والے…

ملک میں غربت کم کرنے کی ذمہ دار وزیر کے بینک اکاؤنٹس سے دو کروڑ 40 لاکھ ڈالر برآمد

ملک میں غربت کم کرنے کی ذمہ دار وزیر کے بینک اکاؤنٹس سے دو کروڑ 40 لاکھ ڈالر برآمد،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننائجیریا میں کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کا معطل ہونا ایک غیرمعمولی بات ہےمضمون کی تفصیلمصنف, گلوریا اراڈیعہدہ, بی

نوجوان امریکیوں میں خود سوزی کے واقعات میں اضافہ: ’وہ دو زندگیاں جی رہا تھا، خودکشی کی منصوبہ بندی…

نوجوان امریکیوں میں خود سوزی کے واقعات میں اضافہ: ’وہ دو زندگیاں جی رہا تھا، خودکشی کی منصوبہ بندی کے ساتھ منگنی کی انگوٹھی بھی خرید رہا تھا‘2 گھنٹے قبلانتباہ: اس خبر کے بعض حصے قارئین کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔کیتھرین اور ٹونی سالاس کو…

اسرائیلی فوج غزہ اور لبنان میں سفید فاسفورس کے حملے کیوں کرتی ہے اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟

اسرائیلی فوج غزہ اور لبنان میں سفید فاسفورس کے حملے کیوں کرتی ہے اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلمبینہ طور پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے ایک فاسفورس حملے کا شکار بننے والے لبنانی شخص نے بی بی سی عربی کو بتایا…

شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکش

شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکش،تصویر کا کیپشنحملہ آور اور اس سے لڑنے والا زینوں پر اوپر کی جانبمضمون کی تفصیلمصنف, ٹیفانی ٹرنبلعہدہ, بی بی سی نیوز10 منٹ قبلآسٹریلیا نے ایک