Browsing Category
BBC
ہوائی جہاز کا سفر سستا مگر ’یورپ میں ایسا کون ہے جو ٹرین سے سفر نہیں کرنا چاہے گا‘
ہوائی جہاز کا سفر سستا مگر ’یورپ میں ایسا کون ہے جو ٹرین سے سفر نہیں کرنا چاہے گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لورا ہال عہدہ, بی بی سی نیوز 46 منٹ قبل’مسئلہ کم یا زیادہ پیسوں کا نہیں تھا اور نہ ہی زیادہ وقت لگنے کا خدشہ!-->…
اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟
اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹیایک گھنٹہ قبلعالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے اسرائیل کے موجودہ!-->…
افغانستان کا دریائے آمو جہاں تیل اور گیس کی تلاش میں چین اور روس پیش پیش ہیں
افغانستان کا دریائے آمو جہاں تیل اور گیس کی تلاش میں چین اور روس پیش پیش ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلخطے کے دو طاقتور ترین ممالک روس اور چین ان دنوں افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں میں تعاون کے…
روس کا جوہری اڈہ جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے
روس کا جوہری اڈا جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے،تصویر کا ذریعہRussian defence ministry،تصویر کا کیپشنروس میں ایک نیوکلیئر بیس پر موجود بیلسٹک میزائل۔مضمون کی تفصیلمصنف, ول ورننعہدہ, بی بی سی!-->…
حوثیوں پر حملے کے لیے مغرب کو کن عسکری و جغرافیائی سیاسی خطرات کا سامنا ہے؟
حوثیوں پر حملے کے لیے مغرب کو کن عسکری و جغرافیائی سیاسی خطرات کا سامنا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلامریکہ اور برطانیہ کی جانب سے جمعے کو یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی اور بحری حملوں کا سلسلہ شروع کرنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورتحال…
شمالی کوریا کا زیرِ سمندر جوہری ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کرنے کا دعویٰ
شمالی کوریا کا زیرِ سمندر جوہری ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کرنے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہRODONG SHINMUNمضمون کی تفصیلمصنف, فرانسس ماؤعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان کی مشترکہ مشقوں!-->…
’کہو کہ تم شرمندہ ہو‘: سوشل میڈیا پر جنگ مخالف مواد پوسٹ کرنے والوں کا روسی پولیس کے ہاتھوں ’سافٹ…
’کہو کہ تم شرمندہ ہو‘: سوشل میڈیا پر جنگ مخالف مواد پوسٹ کرنے والوں کا روسی پولیس کے ہاتھوں ’سافٹ وئیر اپ ڈیٹ‘،تصویر کا ذریعہREUTERS،تصویر کا کیپشنٹی وی پریزینٹر ناسٹیا ایولیوا (دائیں جانب) اور گلوکار فلپ کرکوروف ان مشہور شخصیات میں شامل…
’اسرائیل کے خلاف کیس سننے کا اختیار ہے، اسرائیل ایسی کارروائیوں کو روکے جو نسل کشی کے مترادف ہو سکتی…
’اسرائیل کے خلاف کیس سننے کا اختیار ہے، اسرائیل ایسی کارروائیوں کو روکے جو نسل کشی کے مترادف ہو سکتی ہیں‘: عالمی عدالت انصاف،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلعالمی عدالتِ انصاف نے اسرائیل کی جنوبی افریقہ کا کیس نہ سننے کی درخواست مسترد…
نہ ٹکٹ، نہ پاسپورٹ، نہ ویزا روسی شخص امریکہ پہنچ گیا، ’مجھے نہیں پتا میں پرواز پر کیسے سوار ہوا‘
نہ ٹکٹ، نہ پاسپورٹ، نہ ویزا روسی شخص امریکہ پہنچ گیا، ’مجھے نہیں پتا میں پرواز پر کیسے سوار ہوا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسرگئے اوچیگاوا کا کہنا تھا کہ انھیں یاد نہیں کہ وہ اس پرواز پر کیسے سوار ہوئے مضمون کی تفصیلمصنف,…
ایران پر براہ راست حملہ یا پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کو نشانہ بنانا: فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے بعد…
ایران پر براہ راست حملہ یا پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کو نشانہ بنانا: فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے بعد امریکہ کیا سوچ رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنر عہدہ, بی بی سی سیکورٹی نامہ نگار2 گھنٹے قبلواشنگٹن کو!-->…
ہداکا متسوری: 1250 سال سے جاری جاپان کا برہنہ تہوار جس میں پہلی بار خواتین بھی شریک
ہداکا متسوری: 1250 سال سے جاری جاپان کا برہنہ تہوار جس میں پہلی بار خواتین بھی شریک،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنایک تہوار جس میں پہلی بار خواتین شرکت کر رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, شائما خلیلعہدہ, نمائندہ بی بی سی، ٹوکیو2 منٹ!-->…
’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘
’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں…
مدینہ: سلمان فارسی سے منسوب کنواں زائرین کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا، مگر اس جگہ کی تاریخی حیثیت کیا…
مدینہ: سلمان فارسی سے منسوب کنواں زائرین کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا، مگر اس جگہ کی تاریخی حیثیت کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہSPA،تصویر کا کیپشن’14 صدیوں سے بھی زیادہ قدیم یہ تاریخی مقام پیغمبر اسلام کی جانب سے صدقہ اور فلاحی کاموں کا زندہ ثبوت…
وہ امریکی ریاست جہاں پائتھن اژدھوں کو مارنے کا انعام ڈالر میں دیا جاتا ہے
وہ امریکی ریاست جہاں پائتھن اژدھوں کو مارنے کا انعام ڈالر میں دیا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہ(Image credit: Amy Siewe)،تصویر کا کیپشنکہا جاتا ہے کہ ’برمیز پائتھن‘ 1990 کے وسط میں فلوریڈا بطور ایک پالتو جانور لائے گئے تھےایک گھنٹہ قبل’پائتھن…
ملائیشیا میں ’اللہ‘ کے نام والی جُرابیں بیچنے کے الزام میں سپر مارٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج
ملائیشیا میں ’اللہ‘ کے نام والی جُرابیں بیچنے کے الزام میں سپر مارٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج،تصویر کا ذریعہFACEBOOKمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی نیگعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلملائیشیا میں ایک مشہور ڈپارٹمنٹل سٹور کی چین کے شریک بانی کے خلاف!-->…
سخت گیر یہودیوں کی فوج میں بھرتی سے استثنیٰ کے تنازع پر اسرائیلی حکومت مشکل میں
سخت گیر یہودیوں کی فوج میں بھرتی سے استثنیٰ کے تنازع پر اسرائیلی حکومت مشکل میں،تصویر کا ذریعہRAFFI BERG،تصویر کا کیپشنفوج میں ملازمت سے چھوٹ کا اطلاق صرف ان افراد پر ہوتا ہے جو کل وقتی طور پر تورات کی تعلیم حاصل کر رہے ہوںمضمون کی…
فضل الرحمان: دنیا کی بلند ترین عمارت اور سعودی حج ٹرمینل بنانے والے ’آئن سٹائن آف انجینیئرنگ‘ جنھوں…
فضل الرحمان: دنیا کی بلند ترین عمارت اور سعودی حج ٹرمینل بنانے والے ’آئن سٹائن آف انجینیئرنگ‘ جنھوں نے پاکستان کو خیرباد کہہ دیا،تصویر کا ذریعہEngineering News-Record،تصویر کا کیپشنفضل الرحمان خان متحدہ ہندوستان میں سنہ 1929 میں ڈھاکہ کے…
مسلم ممالک میں جاری بائیکاٹ مہم نے میکڈونلڈز کو کیسے متاثر کیا
مسلم ممالک میں جاری بائیکاٹ مہم نے میکڈونلڈز کو کیسے متاثر کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیکڈونلڈز کا کہنا ہے کہ کمپنی کا الونیال سے اسرائیل میں موجود تمام 225 ریستوران خریدنے کا معاہدہ ہو چکا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کرس نیو…
عید کے دن اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ کے تین بیٹے، چار پوتے پوتیاں ہلاک: مطالبات میں کوئی…
عید کے دن اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ کے تین بیٹے، چار پوتے پوتیاں ہلاک: مطالبات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، اسماعیل ہنیہ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, وکی وونگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلحماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل!-->…
ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق پانچ سوال: ایرانی حملے کیسے کیے گئے اور اسرائیل نے اپنا دفاع کیسے کیا؟
ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق پانچ سوال: ایرانی حملے کیسے کیے گئے اور اسرائیل نے اپنا دفاع کیسے کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام سپینڈرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلایران نے پہلی مرتبہ اپنی سرزمین سے اسرائیل پر براہ!-->…