جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا

’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا،تصویر کا ذریعہGetty Images45 منٹ قبلآسٹریلیا میں ایک چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے گذشتہ 20 برسوں میں درجنوں کم عمر لڑکیوں کے ریپ اور جنسی…

برطانیہ کی خطرناک ترین جیل جہاں بند دروازے کے پیچھے ’خون، تشدد اور موت تک عملے کا انتظار کرتی ہے‘

برطانیہ کی خطرناک ترین جیل جہاں بند دروازے کے پیچھے ’خون، تشدد اور موت تک عملے کا انتظار کرتی ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, سیما کوٹیچاعہدہ, بی بی سی 2 گھنٹے قبلجیل میں افراتفری کا ماحول تھا۔ کان چیر دینے والے الارم نے ہمیں جیل میں پیش آنے والے

خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟

خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images49 منٹ قبللورا لومر دائیں بازو کے سازشی نظریات کی حامل امریکی کانگریس کی ایک سابقہ امیدوار ہیں جو حالیہ دنوں میں…

اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘

اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘،تصویر کا ذریعہRussian Embassy in India2 گھنٹے قبلانڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی گذشتہ ہفتے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات اور اس کے…

امریکی الیکشن 2024: صدارتی انتخاب کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ گائیڈ

امریکی الیکشن 2024: صدارتی انتخاب کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ گائیڈ2 گھنٹے قبلامریکی شہری رواں برس نومبر میں اپنے اگلے صدر کا انتخاب کریں گے۔ دنیا بھر سے لوگوں کی نظریں اس الیکشن پر ہوں گی۔اس کے علاوہ امریکی شہری کانگریس کے اراکین کا انتخاب…

عالمی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے لاکھوں ڈالرز کے کپڑوں کی قیمت کون ادا کرتا ہے؟

عالمی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے لاکھوں ڈالرز کے کپڑوں کی قیمت کون ادا کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈو ووکعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلپاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت متعدد حکمرانوں کو سرکاری دفتر

آئرن ڈوم اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں؟

آئرن ڈوم اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایران کا کہنا ہے کہ اس نے منگل کی رات اسرائیل پر درجنوں میزائل داغے ہیں اور یہ ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور لبنان…

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروتھ بیل ول اپنا آفیشل ٹائم سرٹیفکیٹ حاصل کر رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, بیتھن بیلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ

جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟

جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟مضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, نامہ نگار برائے سفارتی امور، بی بی سیایک گھنٹہ قبلایک سال پہلے سامنے آنے والا منظر نامہ حیران کُن تھا۔اسرائیل کا اپنی تاریخ کے

مبہم سروے، غلط اندازے اور ’ٹاس‘: امریکی صدارتی الیکشن میں مقابلہ اتنا سخت کیوں ہے؟

مبہم سروے، غلط اندازے اور ’ٹاس‘: امریکی صدارتی الیکشن میں مقابلہ اتنا کانٹے دار کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, انتھونی زرچرعہدہ, شمالی امریکہ نامہ نگارایک گھنٹہ قبلامریکہ کی سیاسی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک

جیک سمتھ کون ہیں جنھیں ٹرمپ ’دو سیکنڈ میں برطرف کر دیں گے‘

جیک سمتھ کون ہیں جنھیں ٹرمپ ’دو سیکنڈ میں برطرف کر دیں گے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, راب کورپ اور میڈلین ہالپرٹعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاگرچہ امریکی محکمۂ انصاف نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمات ختم کرنے پر

67 برس پہلے جب سگریٹ اور چاکلیٹ نے ٹی بی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کی

67 برس پہلے جب سگریٹ اور چاکلیٹ نے ٹی بی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کیمضمون کی تفصیلمصنف, اینڈریو پیکنعہدہ, بی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز51 منٹ قبلدوسری جنگ عظیم کے بعد سکاٹ لینڈ کے مفلوک الحال شہر گلاسگو کو صحت عامہ جو مسئلہ درپیش تھا اسے بڑے

وہ عوامل جو قطری ثالثی میں غزہ جنگ رُکوانے میں رکاوٹ بنے اور مذاکرات معطل کرنا پڑے

وہ عوامل جو قطری ثالثی میں غزہ جنگ رُکوانے میں رکاوٹ بنے اور مذاکرات معطل کرنا پڑے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنقطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المريخی غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے اردن میں مضمون کی تفصیلمصنف,…

پیرو میں چینی سرمایہ کاری سے بنی بندرگاہ جس نے امریکی دفاعی ماہرین کی نیندیں اُڑا دیں

پیرو میں چینی سرمایہ کاری سے بنی بندرگاہ جس نے امریکی دفاعی ماہرین کی نیندیں اُڑا دیں،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ پلمرعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلدنیا یہ دیکھنے کی منتظر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے بعد واشنگٹن اور

چین ’فوجی سفارت کاری‘ کے ذریعے خطے میں بڑھتے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے؟

چین ’فوجی سفارت کاری‘ کے ذریعے خطے میں بڑھتے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہCCTV 1مضمون کی تفصیلمصنف, سدھارتھ رائےعہدہ, ایشیا سپیشلسٹایک گھنٹہ قبلگذشتہ دو برس کے دوران چین اور امریکہ کے مابین بڑھتے ہوئے سیاسی تناؤ

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہPTI/Xمضمون کی تفصیلمصنف, عمر دراز ننگیانہعہدہ, بی بی سی اردو2 گھنٹے قبلسابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشرٰی بی بی حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد پہلی

ملازمت کے جھانسے میں جمع پونجی گنوانے والی لڑکی: ’نوکری کے لیے درخواستیں دے رکھی تھیں، مجھے لگا واٹس…

ملازمت کے جھانسے میں جمع پونجی گنوانے والی لڑکی: ’نوکری کے لیے درخواستیں دے رکھی تھیں، مجھے لگا واٹس ایپ میسیجز سچ ہیں‘،تصویر کا ذریعہBELLA BETTERTON،تصویر کا کیپشنبیلا نے جعلسازی کا شکار ہونے کے بعد اکتوبر میں ریڈیو 4 کے شو ’منی باکس‘ سے…

چاند کی طرف بھیجا گیا امریکی خلائی جہاز ’پریگرین لینڈر‘ بحرِ اوقیانوس کے اوپر تباہ

چاند کی طرف بھیجا گیا امریکی خلائی جہاز ’پریگرین لینڈر‘ بحرِ اوقیانوس کے اوپر تباہ،تصویر کا ذریعہASTROBOTICمضمون کی تفصیلمصنف, جونتھن ایموسعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلگذشتہ ہفتے چاند کی جانب بھیجا گیا ایک امریکی خلائی جہاز بحرِ

جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر ونگ پر چلنے والا شخص، جسے ساتھی مسافروں نے خوب سراہا

جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر ونگ پر چلنے والا شخص، جسے ساتھی مسافروں نے خوب سراہا،تصویر کا ذریعہGetty Images56 منٹ قبلدنیا بھر میں ہزاروں افراد روزانہ ہوائی سفر کرتے ہیں بیشتر کا سفر پُر سکون اور آرام دہ گزرتا ہے لیکن کچھ سفر کسی نہ کسی…

امریکی شخص کے گھر سے برآمد زنگ آلود راکٹ سرد جنگ کے زمانے کا جوہری میزائل نکلا

امریکی شخص کے گھر سے برآمد زنگ آلود راکٹ سرد جنگ کے زمانے کا جوہری میزائل نکلا،تصویر کا ذریعہBELLEVUE POLICE DEPARTMENT،تصویر کا کیپشنغیر فعال جوہری میزائلمضمون کی تفصیلمصنف, میکس ماتزاعہدہ, بی بی سی نیوز، سیئٹل52 منٹ قبلپولیس کا کہنا ہے