Browsing Category
BBC
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان: ناروے، آئرلینڈ اور سپین کے فیصلے سے اسرائیل پر کیا فرق پڑے گا؟
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان: ناروے، آئرلینڈ اور سپین کے فیصلے سے اسرائیل پر کیا فرق پڑے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناقوام متحدہ میں 140 ممالک پہلے ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکے ہیں2 گھنٹے قبلآئرلینڈ، ناروے اور…
ویڈیو, برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟دورانیہ, 8,44
برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں ؟برطانیہ میں وقت سے پہلے انتخابات کیوں؟22 منٹ قبلبرطانوی وزیراعظم رشی سونک نے چار جولائی کو عام انتخابات کا…
جنسی بلیک میلنگ سکھانے والی ’سیکسٹارشن‘ معلومات کی آن لائن فروخت: ’یہ بچوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے‘
جنسی بلیک میلنگ سکھانے والی ’سیکسٹارشن‘ معلومات کی آن لائن فروخت: ’یہ بچوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, ٹونی سمتھ اور اینگس کرافورڈعہدہ, بی بی سی نیوز45 منٹ قبلبی بی سی کو علم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر مجرم ایسی معلومات فروخت!-->…
ٹرمپ کو ’طاقت اور اثرورسوخ حاصل کرنے کی تربیت‘ دینے والے بدنامِ زمانہ وکیل جو اُنھیں آج بھی یاد آتے…
ٹرمپ کو ’طاقت اور اثرورسوخ حاصل کرنے کی تربیت‘ دینے والے بدنامِ زمانہ وکیل جو اُنھیں آج بھی یاد آتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایک نئی فلم ’دی اپرینٹس‘ ڈونلڈ ٹرمپ کے بطور کاروباری شخصیت اور ان کے ابتدائی کریئر میں انتہائی…
اٹلی میں ہم جنس پرستوں کا متنازع علاج جس میں آخری رسومات ادا کرنے پر مجبور کیا جاتا
اٹلی میں ہم جنس پرستوں کا متنازع علاج جس میں آخری رسومات ادا کرنے پر مجبور کیا جاتا33 منٹ قبلروزاریو لونیگرو صرف 20 سال کے تھے جب انھوں نے سسلی کے ایک کیتھولک مرکز میں پادری بننے کے لیے داخلہ لیا، لیکن وہاں انھیں ایک شخص سے محبت ہو گئی…
روس کے ضبط شدہ اثاثوں سے یوکرین کے لیے 50 ارب ڈالر کی امداد، ماسکو کی ’انتہائی تکلیف دہ‘ اقدامات کی…
روس کے ضبط شدہ اثاثوں سے یوکرین کے لیے 50 ارب ڈالر کی امداد، ماسکو کی ’انتہائی تکلیف دہ‘ اقدامات کی دھمکی،تصویر کا ذریعہgettyimagesایک گھنٹہ قبلجی سیون ممالک کی تنظیم نے یوکرین کی مدد کے لیے روس کے 50 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کو استعمال…
ویتنام جنگ کے ’انچاہے بچے‘: ’میرے باپ کو تو میری ماں کا پورا نام بھی پتہ نہیں تھا‘
ویتنام جنگ کے ’انچاہے بچے‘: ’میرے باپ کو تو میری ماں کا پورا نام بھی پتہ نہیں تھا‘،تصویر کا ذریعہJenny St ber/Morris K Ple Roberts،تصویر کا کیپشنجینی اسٹوبر اور مورس کے پلے رابرٹس ان ہزاروں نیم تھائی اور نیم امریکی بچوں میں سے دو ہیں جن کے…
جوہری اسلحے کی دوڑ: انڈیا کے پاس اب پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار
جوہری اسلحہ کی دوڑ: انڈیا کے پاس اب پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ جاری ہے اور انڈیا کے پاس پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار ہیں۔ جبکہ چین کے پاس ان دونوں ممالک سے…
’بینک میں پیسے ہیں لیکن روٹی نہیں خرید سکتا‘: جنگ زدہ غزہ کے باسی کیش کے بغیر کیسے گزارہ کر رہے ہیں؟
’بینک میں پیسے ہیں لیکن روٹی نہیں خرید سکتا‘: جنگ زدہ غزہ کے باسی کیش کے بغیر کیسے گزارہ کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجنگ کے دوران غزہ کے متعدد اے ٹی ایم خراب ہو چکے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, امیرہ مدھبیعہدہ, بی بی سی!-->…
اقوام متحدہ کی ’لسٹ آف شیم‘ کیا ہے اور اس میں اسرائیل اور حماس کا نام شامل کرنے کا مقصد کیا ہے؟
اقوام متحدہ کی ’لسٹ آف شیم‘ میں اسرائیل اور حماس دونوں کا نام کیوں شامل کیا گیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اميرہ مهذبیعہدہ, بی بی سی نیوز عربی3 گھنٹے قبلاقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج، حماس اور فلسطینی اسلامک جہاد کے!-->…
کیا سعودی عرب میں نیوم سمیت اربوں ڈالر کے تعمیراتی منصوبوں کو محدود کیا جا رہا ہے؟
کیا سعودی عرب میں نیوم سمیت اربوں ڈالر کے تعمیراتی منصوبوں کو محدود کیا جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہShutterstock،تصویر کا کیپشندی لائن شہر میں 90 لاکھ لوگ رہ سکتے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, سمیر ہاشمیعہدہ, بی بی سی نیوز مشرق وسطی بزنس نمائندہ51!-->…
16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئے
16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رفیقہ ولیئمعہدہ, بی بی سی نیوز، جوہانسبرگ2 گھنٹے قبلایک سابق گینگسٹر اور بینک ڈکیت جو پہلے ایک نائٹ کلب!-->…
شادی شدہ مرد کا افیئر، بیوی کے قتل کا منصوبہ اور وہ گواہ جو ’40 سال سے پولیس کا انتظار کر رہی تھیں‘
شادی شدہ مرد کا افیئر، بیوی کے قتل کا منصوبہ اور وہ گواہ جو ’40 سال سے پولیس کا انتظار کر رہی تھیں‘،تصویر کا ذریعہBedfordshire Policeایک گھنٹہ قبلچار دہائیوں سے زیادہ عرصے تک ایلن مورگن کو یہ گمان رہا کہ وہ قتل کی منصوبہ بندی کے باوجود…
’یہاں ایک نیا انسان بن سکتا ہے‘: وہ ملک جہاں پولیس سے بچنے کے لیے مجرم انوکھا طریقہ استعمال کر رہے…
’یہاں ایک نیا انسان بن سکتا ہے‘: وہ ملک جہاں پولیس سے بچنے کے لیے مجرم انوکھا طریقہ استعمال کر رہے ہیں،تصویر کا ذریعہPresidential Anti-Organised Crime Commissionمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلفلپائن کے حکام!-->…
’اب کوئی جنگ دور نہیں‘: مودی کے دورۂ روس پر امریکہ کے اس پیغام کا کیا مطلب ہے؟
’اب کوئی جنگ دور نہیں‘: مودی کے دورۂ روس پر امریکہ کے اس پیغام کا کیا مطلب ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلانڈیا میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا وزیر اعظم مودی کے دورۂ روس سے متعلق بیان بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ایرک گارسیٹی نے گذشتہ…
خاتون سیاح کی ’بیہودہ حرکت‘ اور ایک ’خدا‘ کا مجسمہ: سیاحت کے لیے مشہور شہر میں اس تصویر نے طوفان…
خاتون سیاح کی ’بیہودہ حرکت‘ اور ایک ’خدا‘ کا مجسمہ: سیاحت کے لیے مشہور شہر میں اس تصویر نے طوفان کیوں مچا رکھا ہے،تصویر کا ذریعہWELCOME_TO_FLORENCE INSTAGRAM،تصویر کا کیپشنیہ واقعہ اٹلی میں سیاحت کے لیے مشہور فلورنس شہر میں پیش آیامضمون کی…
ارب پتی کی بیوی ہونے کی غلط فہمی میں اغوا اور قتل ہونے والی خاتون کی تلاش کا معمہ: ’ہم دن میں ہزار…
ارب پتی کی بیوی ہونے کی غلط فہمی میں اغوا اور قتل ہونے والی خاتون کی تلاش کا معمہ: ’ہم دن میں ہزار بار مر رہے تھے‘،تصویر کا ذریعہMARK DYERایک گھنٹہ قبلاغوا کے بعد قتل کر دی جانے والی ایک خاتون کے خاندان کا کہنا ہے کہ انھیں ان کی گمشدگی کے…
’غداروں کو سزا دو‘: غریب چینی خاندان کا بچہ جس نے بڑے ہو کر امریکہ میں اربوں ڈالر کا فراڈ کیا
’غداروں کو سزا دو‘: غریب چینی خاندان کا بچہ جس نے بڑے ہو کر امریکہ میں اربوں ڈالر کا فراڈ کیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مائیک وینڈلنگ اور گریس سوئیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلامریکہ کی ایک عدالت میں جلاوطن چینی بزنس!-->…
مجدل شمس: گولان کی پہاڑیوں کا مقبوضہ علاقہ جس کے باعث حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ چِھڑنے کا…
مجدل شمس: گولان کی پہاڑیوں کا مقبوضہ علاقہ جس کے باعث حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ چِھڑنے کا خدشہ ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفٹبال گراؤنڈ میں میزائل گرنے کے سبب 12 افراد ہلاک ہوئے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ہشام…
ساؤتھ پورٹ میں کمسن بچیوں کا قتل: ملزم پر قتل کا الزام عائد، واقعے کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری
کمسن بچیوں کے قتل پر مسجد کے باہر احتجاج: ساؤتھ پورٹ کی سینٹ لوکس روڈ میدان جنگ کیسے بنی؟،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشنپولیس کے مطابق بدامنی پھیلانے والے مظاہرین کا تعلق اسلام مخالف تنظیم انگلش ڈیفنس لیگ (ای ڈی ایل) سے ہےمضمون کی…