جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

لبنان پر اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ کہاں اور کیسے ہو سکتا ہے؟

لبنان پر اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ کہاں اور کیسے ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عمر حسنعہدہ, بی بی سی عربی2 گھنٹے قبلاسرائیلی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لبنان پر اسرائیل کے تازہ حملے اسرائیلی فوجیوں کے وہاں

اسرائیل نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا سراغ کیسے لگایا اور انھیں کیسے نشانہ بنایا گیا؟

اسرائیل نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا سراغ کیسے لگایا اور انھیں کیسے نشانہ بنایا گیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلرواں برس ستمبرکے دوران دو ہفتے میں لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کو اپنے ’کمانڈ سٹرکچر‘ میں یکے بعد…

امریکی صدارتی انتخابات: کیا کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے میں ’اکتوبر سرپرائز‘ نتائج کا رخ…

امریکی صدارتی انتخابات: کیا کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے میں ’اکتوبر سرپرائز‘ نتائج کا رخ بدل سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنٹرمپ اور ہیرس مدمقابلمضمون کی تفصیلمصنف, اینتھونی زرچرعہدہ, نمائندہ شمالی امریکہ، بی بی

ہیلین کے بعد ملٹن کا رخ فلوریڈا کی جانب: سمندری طوفان اتنے تباہ کن اور طاقتور کیوں ہوتے جا رہے ہیں

ہیلین کے بعد ملٹن کا رخ فلوریڈا کی جانب: سمندری طوفان اتنے تباہ کن اور طاقتور کیوں ہوتے جا رہے ہیں،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشن’ملٹن‘ اس وقت درجہ پانچ کا طوفان ہے جو اپنے ساتھ 270 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائیں لا…

کیا مسلمان اور مسلم ممالک واقعی ڈونلڈ ٹرمپ کو پسند کرتے ہیں؟

کیا مسلمان اور مسلم ممالک واقعی ڈونلڈ ٹرمپ کو پسند کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو گوئلعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلاپنی انتخابی مہم کے دوران امریکی صدارتی انتخاب کے فاتح ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد مواقع پر دعویٰ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اسرائیل کے خلاف، ایران کے حق میں بیان اور خطے میں طاقت کا نیا کھیل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اسرائیل کے خلاف ایران کے حق میں بیان اور خطے میں طاقت کا نیا کھیل،تصویر کا ذریعہGetty Images19 منٹ قبلغزہ اور لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کے درمیان جہاں ایک طرف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مسلم اور عرب…

ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی: امریکی بیوروکریسی کے ’پر کاٹنے‘ کا عزم رکھنے والے ایلون مسک نے یہی…

ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی: امریکی بیوروکریسی کے ’پر کاٹنے‘ کا عزم رکھنے والے ایلون مسک نے یہی محکمہ کیوں چنا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فلپس ایلکسعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے

ہیرڈز کے سابق ارب پتی مالک کے بھائی پر بھی جنسی تشدد کے الزامات: ’وہ مجھے اپنے بھائی کے ساتھ شیئر کر…

ہیرڈز کے سابق ارب پتی مالک کے بھائی پر بھی جنسی تشدد کے الزامات: ’وہ مجھے اپنے بھائی کے ساتھ شیئر کر رہے تھے‘،تصویر کا ذریعہGETTY/BBCمضمون کی تفصیلمصنف, اولیویا ڈیویز، جو ایڈنٹ، ہینا پرائس، ایریکا گورنالعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ

نو کلومیٹر طویل ’نئی عسکری سرحد کی تعمیر‘: سیٹلائٹ تصاویر غزہ کی پٹی کے شمال میں نئی یہودی بستیوں کے…

نو کلومیٹر طویل ’نئی عسکری سرحد کی تعمیر‘: سیٹلائٹ تصاویر غزہ کی پٹی کے شمال میں نئی یہودی بستیوں کے قیام کا عندیہ ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, بینیڈکٹ گارمن، نک ارڈلی، میٹ مرفیعہدہ, بی بی سی ویریفائی26 منٹ قبل’بی بی سی

دو دہائیوں تک منشیات کی دنیا پر راج کرنے والی ’کوکین گاڈمادر‘ جس نے اپنے تین شوہروں کو بھی قتل کروا…

دو دہائیوں تک منشیات کی دنیا پر راج کرنے والی ’کوکین گاڈمادر‘ جس نے اپنے تین شوہروں کو بھی قتل کروا دیا،تصویر کا ذریعہNetflixمضمون کی تفصیلمصنف, یاسمین رفوعہدہ, بی بی سی نیوز49 منٹ قبل’وہ ایک فرد جس سے میں ڈرتا تھا وہ ایک خاتون تھیں جن کا

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ’افغان ٹرانس جینڈر‘: ’میری ماں نے کہا کہ اگر زندہ رہنا چاہتے ہو…

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ’افغان ٹرانس جینڈر‘: ’میری ماں نے کہا کہ اگر زندہ رہنا چاہتے ہو تو یہاں سے چلے جاؤ‘مضمون کی تفصیلمصنف, محجوبہ نوروزیعہدہ, بی بی سی، فارسی 2 گھنٹے قبل22 سالہ فوزیہ (فرضی نام) الماری سے اپنا پیلا اور سیاہ

چائے کی پیالی پر امریکہ اور برطانیہ میں تناؤ: ’ہائے کمبخت، تو نے پی ہی نہیں‘

چائے کی پیالی پر امریکہ اور برطانیہ میں تناؤ: ’ہائے کمبخت، تو نے پی ہی نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نیاز فاروقیعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیو دہلی54 منٹ قبلمتعدد مرتبہ ایسا دیکھنے، سُننے اور پڑھنے میں آیا ہے کہ دو

ویڈیو, اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میںدورانیہ, 2,12

اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میںاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میں", دورانیہ 2,1202:12،ویڈیو کیپشنمصری حکومت گرینائٹ بلاکس کی مدد سے اہرامِ مصر کو ’اصل‘ حالت میں…

جب برصغیر میں امیر اور تعلیم یافتہ لوگ ہی ووٹ ڈال سکتے تھے

جب برصغیر میں امیر اور تعلیم یافتہ لوگ ہی ووٹ ڈال سکتے تھے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق41 منٹ قبلبرطانیہ کے ہندوستان پر قبضے کو لگ بھگ 43 سال ہو چکے تھے جب اس نے مقامی لوگوں کو اپنے نمائندے

غزہ 101: جنگ کی ہولناکیوں کے عینی شاہد، ’میرے والد کا چہرہ قابلِ شناخت نہیں رہا تھا‘

غزہ 101: جنگ کی ہولناکیوں کے عینی شاہد، ’میرے والد کا چہرہ قابلِ شناخت نہیں رہا تھا‘،تصویر کا ذریعہFeras Al Ajrami،تصویر کا کیپشناس ایمبولینس کی تصویر جس میں محمود کے والد سوار تھےمضمون کی تفصیلمصنف, ایتھر شلیبےعہدہ, بی بی سی عربی 53 منٹ

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا،تصویر کا ذریعہNEWSLINE MEDIA،تصویر کا کیپشنبرینڈا پیج اور اُن کے شوہر کرسٹوفر ہیریسنمضمون کی تفصیلمصنف, ربیکا کرن، کین بینکسعہدہ, بی بی سی سکاٹ

’ایمبریو بچہ ہوتا ہے‘: عدالتی فیصلے کے بعد امریکی ریاست الاباما میں آئی وی ایف روک دیا گیا

’ایمبریو بچہ ہوتا ہے‘: عدالتی فیصلے کے بعد امریکی ریاست الاباما میں آئی وی ایف روک دیا گیا،تصویر کا ذریعہSCIENCE PHOTO LIBRARYمضمون کی تفصیلمصنف, کیالا اپسٹین عہدہ, بی بی سی نیوز 58 منٹ قبلامریکی ریاست الاباما کی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے

ویڈیو, پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو…

پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو جاؤ‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنپردیس میں تنہائی کا شکار خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو…

آتش بازی کرتے 12 سالہ فلسطینی لڑکے کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: ’مجھے لگا میرا بیٹا کھیلتے…

آتش بازی کرتے 12 سالہ فلسطینی لڑکے کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: ’مجھے لگا میرا بیٹا کھیلتے ہوئے گر پڑا ہے‘30 منٹ قبلاپنی زندگی کے آخری چند لمحات میں 12 سالہ فلسطینی لڑکے رمی ہمدان نے ہوائی (آتش بازی) کو آگ لگائی اور اسے اپنے سر کے…

’میری زندگی جیسے ہوا میں جھول رہی تھی‘ الاسکا ایئرلائنز جس کے جہاز کا دروازہ 16 ہزار فٹ کی بلندی پر…

’میری زندگی جیسے ہوا میں جھول رہی تھی‘ الاسکا ایئرلائنز جس کے جہاز کا دروازہ 16 ہزار فٹ کی بلندی پر اُڑ گیامضمون کی تفصیلمصنف, تھامس میکنٹوشعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلالاسکا ایئرلائنز کی اس پرواز کے مسافروں کے لیے یہ سفر ایک ڈراؤنے