جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

نہر سوئز میں ٹریفک جام، بحری جہاز کے مالک نے معافی مانگ لی

نہر سوئز میں دیو ہیکل بحری جہاز پھنس گیا: نہر سوئز کو بلاک کرنے والے بحری جہاز کے مالک نے معافی مانگ لی52 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersمصر کی نہر سوئز کو گذشتہ منگل سے بلاک کرنے والے دیو ہیکل مال بردار بحری جہاز کے جاپانی مالک نے اس کے…

شمالی کوریا کے بائیڈن دور کے پہلے دو بلیسٹک میزائل تجربے

شمالی کوریا کے بائیڈن دور کے پہلے دو بلیسٹک میزائل تجربےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکہ اور جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بحیرہِ جاپان میں دو بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ صدر بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ پہلا موقع…

’جب داڑھی بڑھائی تو دوستوں نے کہا میں میسی کی طرح دکھتا ہوں‘

فٹبالر میسی سے مشابہت پر مصر میں گھروں کا رنگ و روغن کرنے والا مقبول58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنمصر میں بچے میسی کے ہمشکل سے ملنے پر بہت خوش ہیںمصر میں گھروں کو رنگ و روغن کرنے والا ایک شخص آج کل لوگوں کی توجہ کا مرکز…

سات سالہ بچی اپنے ’والد کی طرف بھاگ رہی تھی‘ جب اسے گولی ماری گئی

میانمار میں فوجی بغاوت: سات سالہ بچی اپنے ’والد کی طرف بھاگ رہی تھی‘ جب اسے گولی ماری گئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہKHIN MYO CHIT'S Family،تصویر کا کیپشنمیانمار میں ہلاک ہونے والی معصوم بچی جو پولیس کی گولی کا نشانہ بن گئیمیانمار میں ایک…

وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جس کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا

ڈاکٹر کرامت اللہ مرزا: برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا لارنس کاؤلیبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہDR MIRZA'S FAMILY،تصویر کا کیپشنڈاکٹر مرزا اور اسٹیل سٹوپس کی ملاقات سنہ 1969 میں ایک…

پاکستان انڈیا تعلقات میں حالیہ بہتری سے کیا کوئی فوری اور بڑی تبدیلی آ سکتی ہے؟

نریندر مودی کا عمران خان کو خط: کیا انڈیا پاکستان کے تعلقات میں بہتری سے کوئی فوری تبدیلی آ سکتی ہے؟سحر بلوچبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی طرف سے پاکستان کو یوم…

نہر سوئز میں ٹریفک جام: ’الیکٹریشن کی غلطی یا سب ایک ساتھ فون چارج کر رہے تھے؟‘

نہر سوئز میں دیو ہیکل بحری جہاز پھنس گیا: ’الیکٹریشن کی غلطی یا سب ایک ساتھ فون چارج کر رہے تھے؟‘29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Vesselfinder.comآپ نے سڑکوں پر ٹریفک جام کا تو سنا ہوگا یا ان کا تجربہ کیا ہوگا، لیکن کیا آپ کبھی مال بردار…

کیا لینا خان دیو ہیکل امریکی کمپنیوں کی اجاراداری ختم کر پائیں گی؟

لینا خان: صدر بائیڈن کی جانب سے امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ نامزد ہونے والے پاکستانی نژاد خاتون کون ہیں؟ثقلین امام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Columbia Law Collegeامریکی صدر جو بائیڈن نے کولمبیا…

شہزادہ ہیری نے ذہنی صحت کے امریکی ادارے میں نوکری کر لی

شہزادہ ہیری امریکی کوچنگ فرم ’بیٹر اپ‘ میں چیف امپیکٹ آفیسر کا عہدہ سنبھالیں گےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبرطانوی شاہی خاندان کے رکن ڈیوک آف سسیکس، شہزادہ ہیری امریکی کوچنگ اور ذہنی صحت پر کام کرنے والی کمپنی 'بیٹر اپ' میں چیف…