جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

کیپیٹل ہل حملہ: ایک پولیس اہلکار اور حملہ آور ہلاک، وائٹ ہاؤس میں پرچم سرنگوں

کیپیٹل ہل: گاڑی سے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور مشتبہ شخص ہلاک2 اپريل 2021، 23:03 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesواشنگٹن ڈی سی میں کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل اور ملحقہ علاقے کو پولیس کی جانب سے 'بیرونی حملے کے…

سمیع چوہدری کا کالم: اگر ذرا سا بھی ڈرامہ نہ ہو تو جیت کا کیا مزا؟

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: اگر ذرا سا بھی ڈرامہ نہ ہو تو جیت کا کیا مزا؟سمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کارایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسفر وہی یادگار ہوتے ہیں جہاں منزل سیدھی سادی نہیں، ٹیڑھی میڑھی، دشوار گزار راہوں سے گزر کر ملے۔…

پاکستان کی سنسنی خیز جیت: ’کون ہیں یہ لوگ، کہاں سے آتے ہیں یہ‘

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPCB،تصویر کا کیپشنپاکستان کے لیے آج کراچی سے تعلق رکھنے والے بائیں ہاتھ کے بلے باز دانش عزیز ڈیبیو کر رہے ہیںپاکستان اور…

’اگر میں خود کشی کرتی ہوں تو اس کی وجہ قید تنہائی ہو گی‘

سلاخوں کے پیچھے تنہائی کا درد: نیویارک میں 15 دن سے زیادہ قید تنہائی پر پابندی، لیکن ہزاروں اس رعایت سے محرومہلری اینڈرسنبی بی سی نیو یارک2 اپريل 2021، 18:56 PKTتصور کریں اگر آپ کو برسوں ایک چھوٹی سی کوٹھڑی میں تنہا گزارنے پڑیں جہاں آپ کے…

اسرائیل کے غیر فیصلہ کن نتائج کے بعد کیا ایک عرب جماعت ’کِنگ میکر‘ ثابت ہوگی؟

اسرائیل کے غیر فیصلہ کن نتائج کے بعد کیا ایک عرب جماعت ’کِنگ میکر‘ ثابت ہوگی؟جوئل گرینبرگاسرائیلی امور کے ماہر55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگذشتہ ہفتے اسرائیل کے عام انتخابات میں فیصلہ کن نتائج حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد وزیراعظم…

لاکھوں ڈالر کا فراڈ کرنے والی جرمن لڑکی امریکی حراست میں

اینا سورکن: لاکھوں ڈالر کا فراڈ کرنے والی جرمن لڑکی امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں3 اپريل 2021، 17:17 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنیو یارک میں اپنے آپ کو ایک ارب پتی خاندان کی وارث کے طور پر پیش کر کے فراڈ…

روس کے ہسپتال میں ایک طرف آگ اور ایک طرف اوپن ہارٹ سرجری

روس کے ہسپتال میں ایک طرف آگ اور ایک طرف اوپن ہارٹ سرجری2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنلکڑی کی بنی چھت میں لگی آگ بجھانے کے لیے کئی فائر فائٹر گاڑیاں فوری طور پر پہنچیںروس کے ایک ہسپتال میں جب آگ بھڑک اٹھی تو ایک جانب…

کورونا کی وبا میں برطانیہ سے پاکستان کا دورہ کتنا مہنگا پڑا؟

برطانیہ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ: کورونا کی وبا میں برطانیہ سے پاکستان کا دورہ کتنا مہنگا پڑا؟منزہ انواربی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’روز بیگم کہتی تھیں کہ ٹکٹ کراؤ اور واپس…

راجستھان کا ‘جلیاں والا باغ’ جہاں مان گڑھ کے مقام پر قتل عام ہوا تھا

راجستھان کا 'جلیاں والا باغ' جہاں مان گڑھ کے مقام پر قتل عام ہوا تھا موہر سنگھ مینابی بی سی ہندی کے لیےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMOHAR SINGH MEENA/BBC،تصویر کا کیپشنمان گڑھ کی پہاڑی راجستھان اور گجرات کی سرحد پر واقع ہےسنہ 1919 میں جلیاں…

سعودی عرب اور انڈیا کی تیل کی قیمتوں پر آپس میں کیوں ٹھن گئی ہے؟

سعودی عرب اور انڈیا کی تیل کی قیمتوں پر آپس میں کیوں ٹھن گئی ہے؟زبیر احمدبی بی سی نیوز، دہلی3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ کچھ برسوں میں سعودی عرب اور انڈیا ایک دوسرے کے بہت قریب آ گئے ہیں۔ دونوں ممالک میں سیاسی، سفارتی، عسکری،…

سوئز کینال میں پھنسے بحری جہاز کو کیسے نکالا گیا؟

نہر سوئز میں پھنسا مال بردار بحری جہاز نکال لیا گیا، آمدورفت بحالایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAمصر کی سوئز کینال میں تقریباً ایک ہفتے سے پھنسے ہوئے ایک کنٹینر بحری جہاز کو نکال لیے جانے کے بعد بحری جہازوں کی آمدورفت بحال ہو گئی ہے۔ پیر کو…