جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’ہم نے آپ سے کہا تھا کہ وہ اسے مار ڈالے گا اور اس نے میری بہن کو مار ڈالا‘

کویت: فرح حمزہ اکبر کا قتل، ’ہم نے آپ سے کہا تھا کہ وہ اسے مار ڈالے گا اور اس نے میری بہن کو مار ڈالا‘سمیہ بخشبی بی سی مانیٹرنگ38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images'ہم نے آپ سے کہا تھا کہ وہ اسے مار ڈالے گا اور اس نے میری بہن کو مار ڈالا‘…

’کیوبا کو کاسترو سے آزاد‘ کرانے کی امریکی کوشش جو 72 گھنٹوں میں ناکام ہو گئی

بے آف پِگز پر حملے کے 60 برس: ’کیوبا کو کاسترو سے آزاد‘ کرانے کی امریکی کوشش جو 72 گھنٹوں میں ناکام ہو گئی ہوزے کارلوس کیوٹو بی بی سی، منڈو17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکیوبا کے ساحل پر ‘بے آف پِگز‘ میں امریکی فوجی مداخلت کے واقعے…

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے فلیٹ کی تزئین و آرائش پر تنازع کیوں؟

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے فلیٹ کی تزئین و آرائش پر آنے والے اخراجات سے متعلق تحقیقات3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسابق امریکی خاتونِ اول مشیل اوبامہ اور سیمنتھا کیمرون کی 11 ڈاؤننگ سٹریٹ کے فلیٹ میں لی گئی ایک…

محمد بن سلمان ایران، امریکہ سے مستقبل کے تعلقات کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں؟

محمد بن سلمان: ایران کے حوالے سے سعودی ولی عہد کے لہجے میں نرمی، ’تہران کے منفی رویے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب کے ولی محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ’ایران ہمارا ہمسائیہ ملک ہے اور ہم…

برطانیہ اور فرانس کے درمیان مشرقِ وسطیٰ کے تیل کا بندربانٹ کیسے ہوا

سلطنت عثمانیہ کی تقسیم: فرانس اور برطانیہ نے سو سال قبل کیسے مشرق وسطیٰ کے خطے اور تیل کا بندربانٹ کیانوربیرتو پیریدیسنمائندہ بی بی سیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسان ریمو کانفرنس کے شرکایہ واقعہ اپریل سنہ 1920 کا…

افغانستان سے انخلا کے بعد دنیا دہشت گردی کے خلاف کیسے لڑے گی؟

افغانستان سے انخلا کے بعد دنیا القاعدہ، دولتِ اسلامیہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کیسے لڑے گی؟فرینک گارڈنر بی بی سی کے سکیورٹی امور کے نامہ نگار43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکہ، برطانیہ اور نیٹو کی افواج رواں سال گرمیوں میں…

کینیڈین بیورز نے پورے علاقے کا انٹرنیٹ کنیکشن کُتر ڈالا

کینیڈین بیورز نے پورے علاقے کا انٹرنیٹ کنیکشن کُتر ڈالا17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSPL،تصویر کا کیپشنبیورز کینیڈا کا قومی جانور ہےایک کترنے والے جانور بیورز پر الزام ہے ان کی وجہ سے کینیڈین صوبے برٹش کولمبیا کے ایک دیہی علاقے میں انٹرنیٹ سروس…

ٹیکساس کے پاکستانی نژاد اسسٹنٹ پولیس چیف جو بھیس بدل کر خفیہ آپریشنز کرتے رہے

یاسر بشیر: امریکی ریاست ٹیکساس کے پہلے پاکستانی نژاد اسسٹنٹ پولیس چیف جو بھیس بدل کر خفیہ آپریشنز کی قیادت کرتے رہےمحمد زبیر خانصحافی26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہYasir Bashir’میں تو یونیورسٹی میں فنانس کا مضمون پڑھ رہا تھا۔ اس وقت مجھے کسی نے…

برطانیہ کی پہلی حجابی فائر فائٹر: ’کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مجھے یہ ملازمت کیسے مل گئی‘

عروسہ ارشد: برطانیہ کی پہلی حجابی فائر فائٹرایک گھنٹہ قبل’مجھے یاد ہے کہ فائر فائٹرز میرے سکول میں آتے تھے اور آگ سے حفاظت کے بارے میں بات کرتے تھے۔ مجھے یاد ہے کہ میں اس وقت سوچا کرتی تھی کہ یہ حقیقی زندگی میں اصل ہیرو ہیں۔ میں سوچا کرتی…