جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

پہلی مصری حاملہ ممی کی دریافت

پولینڈ: سائنسدانوں کا پہلی مصری حاملہ ممی دریافت کرنے کا دعویٰ36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWarsaw Mummy Project،تصویر کا کیپشنپولینڈ کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اس دریافت کو ’بہت خاص‘ قرار دیا ہےپولینڈ کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ…

سویڈن کا نقشہ نویس جس کے ہاتھ 2500 سال پرانا خزانہ لگ گیا

نقشہ نویس جسے سویڈن کے جنگل سے کانسی کے دور کے زیورات ملے22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنسویڈن میں پہلے کبھی اتنے بڑے پیمانے پر کانسی دور کی اشیا نہیں ملی ہیںسویڈن میں ایک نقشہ نویس کو جنگل کے سروے کے دوران کانسی دور کے زیوارت…

پولینڈ: پہلی مصری حاملہ ممی کی دریافت

پولینڈ: سائنسدانوں کا پہلی مصری حاملہ ممی دریافت کرنے کا دعویٰ36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWarsaw Mummy Project،تصویر کا کیپشنپولینڈ کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اس دریافت کو ’بہت خاص‘ قرار دیا ہےپولینڈ کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ…

68 سال بعد جیل سے رہا ہونے والا شخص جس کے لیے رہائی ’نیا جنم‘ لینے جیسی ہے

جو لیگن: امریکہ میں ’سب سے طویل عرصے تک قید رہنے والا شخص‘ 68 سال بعد جیل سے رہاسوامناتھن ناٹاراجن اور لورن پوٹسبی بی سی ورلڈ سروس51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPennsylvania Department of Corrections،تصویر کا کیپشنجو لیگن جب جیل پہنچے تو وہ 15…

ٹوٹی ہوئی ناک والے مصری مجسموں کا معمہ جسے آج تک حل نہیں کیا جا سکا

مصر: ٹوٹی ہوئی ناک والے مصری مجسموں کا معمہ جس نے بہت سے مفروضوں کو جنم دیا31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کی قدیم اور پائیدار ترین تہذیبوں میں سے ایک کے متعلق مصر کے ماہرین اور شائقین کے درمیان ایک حل نہ ہونے والا معمہ رہا ہے۔…

سعودی عرب کے حراستی مرکز میں موجود 40 گھریلو ملازمائیں کون ہیں اور انھیں کیوں قید کیا گیا؟

سعودی عرب کے حراستی مرکز میں موجود 40 گھریلو ملازمائیں کون ہیں اور انھیں کیوں قید کیا گیا؟ساروج پتھیرانابی بی سی ورلڈ سروس6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAmnesty International ،تصویر کا کیپشنایمنسٹی انٹرنیشنل نے زیر حراست سری لنکا کے گھریلو…

اسرائیل میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے درجنوں ہلاک، واقعہ ’بڑی تباہی‘ قرار

اسرائیل میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے درجنوں ہلاک، اسرائیلی وزیر اعظم نے واقعے کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیا39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاسرائیل کے شمال مشرقی حصے میں ایک مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے…

ایک کہانی، ہنسی کا دورہ اور پھر شہرت

’سپین کے ہنسانے والے آدمی‘ ایل ریسٹاس اب دنیا میں نہیں رہے: ’آج بہت دکھی دن ہے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہYouTubeایل ریسٹاس کے نام سے کون واقف نہیں۔ انٹرنیٹ ان کی مسکراہٹ والی میمز سے بھرا پڑا ہے۔ لیکن ہزاروں چہروں ہر مسکراہٹ بکھیرنے والی…

گلابی ساحل والے جزیرے پر 30 سال تک تنہا رہنے والا شخص منتقل ہونے پر مجبور

اٹلی: گلابی ساحل والے جزیرے پر 30 سال تک تنہا رہنے والا شخص منتقل ہونے پر مجبور56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMauro Morandiتیس سال تک ایک جزیرے پر اکیلے رہنے والے اطالوی شخص کو بالآخر حکام کے دباؤ کے بعد یہ جزیرہ چھوڑنا پڑ رہا ہے۔ ماؤرو مورانڈی…

60 برس قبل ہونے والے ایٹمی تجربات جن کی تلخی دو ممالک کے تعلقات میں آج بھی ہے

فرانس، الجیریا تعلقات: 60 برس قبل ہونے والے ایٹمی تجربات جن کی تلخی دو ممالک کے تعلقات میں آج بھی ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفرانس نے ریگن کے قریب جوہری تجربے کےمقام پر ڈمیوں کا انتخاب کیا تھا جو دسمبر 1960 کی…

چین کے خلائی سٹیشن کا پہلا موڈیول لانچ: کیا اس سے امریکی خلائی اجارہ داری کو خطرہ ہے؟

چین کے خلائی سٹیشن کا پہلا موڈیول لانچ: کیا اس سے امریکی خلائی اجارہ داری کو خطرہ ہے؟4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersچین نے ایک نیا خلائی سٹیشن قائم کرنے کی غرض سے اس سٹیشن کا پہلا موڈیول خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ تیانے نامی یہ موڈیوئل…