Browsing Category
BBC
بھارت میں سنکول حیران کن ویڈیو میں ایک پوری کار کھا رہے ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=OksZddfwBCY
کائنےٹک آرٹ: ایک پاکستانی شخص جو چلتی کٹھ پتلی بناتا ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=a3tzyqqbs3s
غزہ: ’جنگ ختم ہو چکی، اب مجھے اپنا خوبصورت گھر واپس چاہیے‘
فلسطین میں تعمیر نو کو درپیش چیلنج: ’جنگ ختم ہو گئی لیکن ہمارے پاس مرمت کے پیسے نہیں، مجھے اپنا خوبصورت گھر واپس چاہیے‘یولانڈا نیلبی بی سی نیوز، یروشلم 12 جون 2021،تصویر کا ذریعہReutersاسرائیل کے ساتھ حالیہ لڑائی کے بعد حماس کے جنگجو…
امریکی صدر کے زیر استعمال ایئر فورس ون، خصوصی ہیلی کاپٹر اور ’دی بیسٹ‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
جو بائیڈن کا دورہ یورپ: امریکی صدر کے زیر استعمال ایئر فورس ون، خصوصی ہیلی کاپٹر اور ’دی بیسٹ‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟12 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کے صدر جو بائیڈن اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ میں ہیں۔ صدر…
کووڈ 19 کی مختلف قسمیں کس حد تک خطرناک ہو سکتی ہیں؟
کووڈ 19 کی مختلف قسمیں کس حد تک خطرناک ہو سکتی ہیں؟جیمز گیلاگرصحت اور سائنس کے نامہ نگار12 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ واضح ہے کہ اب ہم ایک ایسے وائرس سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں جو بہت تیزی سے پھیلتا ہے۔۔۔ شاید اس سے دگنی رفتار…
سعودی عرب کا بیرون ملک کے زائرین کو دوبارہ حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان
سعودی عرب کا رواں برس بھی کووڈ 19 کے باعث بیرون ملک کے زائرین کو حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان12 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس بھی حج کو محدود رکھا جائے گا اور بیرون ملک زائرین کو حج کی اجازت نہیں…
کینیڈا کے مسلمان خاندان کی تدفین: ’ایسے چھوٹے چھوٹے واقعات کے بعد ہی چیزیں بڑھنے لگتی ہیں‘
کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے افضال خاندان کی تدفین، ہر مذہب کے سینکڑوں افراد کی شرکتمحسن عباسکینیڈا13 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Images’لندن میں ہم نے چار خوبصورت انسانوں کو کھو دیا اور اس غم کی گھڑی میں ہم سب ایک…
یورو 2020 فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی کے بیہوش ہونے پر میچ روک دیا گیا
یورو 2020: ڈنمارک اور فن لینڈ کے مابین فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی ایرکسن کے بیہوش ہونے پر میچ روک دیا گیا12 جون 2021،تصویر کا ذریعہEPAیورپی فٹبال چیمپیئن شپ (یورو 2020) میں ڈنمارک اور فن لینڈ کے مابین میچ میں ڈنمارک کے ایک کھلاڑی کے بیہوش…
چین کی جی سیون ممالک پر تنقید: ’چھوٹے گروہ اب دنیا پر حکمرانی نہیں کرتے‘
جی سیون سربراہ اجلاس: چین کا عالمی رہنماؤں کو جواب، ’چھوٹے گروہ اب دنیا پر حکمرانی نہیں کرتے‘12 جون 2021اپ ڈیٹ کی گئی 13 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچین نے جی سیون کے عالمی رہنماؤں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ دن گئے جب 'چھوٹے' ممالک کے…
بنیامین نیتن یاہو: ایلیٹ کمانڈو سے وزارت عظمیٰ تک کا سفر
بنیامین نیتن یاہو: ایلیٹ کمانڈو سے وزارت عظمیٰ تک کا سفر13 جون 2021،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنپندرہ سال تک اسرائیل کے وزیر اعظم رہنے والے نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمے کا سامنا ہےاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے پندرہ…
نئے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا قوم کو متحد کرنے کا عہد
اسرائیل میں نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ، پارلیمان نے نئی اتحادی حکومت کی منظوری دے دی13 جون 2021اپ ڈیٹ کی گئی 3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEMMANUEL DUNAND،تصویر کا کیپشندائیں بازو کے قوم پرست نفتالی بینیٹ مختلف جماعتوں کے اتحاد سے…
لاہور ڈائری ایس 2 ای 2: میٹرو بس پر بیروزگاری کی کہانیاں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=GSI3bR2TB-A
پشاور میں مقیم آرٹسٹ اسٹائل برتن جن میں مشہور پاکستانی ٹرک آرٹ – بی بی سی یو آر ڈی یو ہے
https://www.youtube.com/watch?v=puPykzSXeoY
فوکٹ: معاشی ڈراؤنا خواب کی منزل مقصود – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=i5YPwi95dIA
بجٹ 2021-22: ہر وہ چیز جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=VqycdTyMwJk
نور جہاں: مغل سلطنت پر حکمرانی کرنے والی واحد خاتون شہنشاہ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=JrfqJ1uAgJA
افغانستان: پولیس خواتین کو کام کے دوران جنسی استحصال کا سامنا کرنا پڑتا ہے – بی بی سی یو آر ڈی…
https://www.youtube.com/watch?v=RQ-GfjlQIx4
ایڈونچر اسپورٹس: BASE اٹلی میں 1000 میٹر کی چٹان سے اچھل رہا ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=qriAkJi99r4
سیربین 11 جون 21: پی ٹی آئی نے بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان میں متوقع معاشی نمو سے بہتر ہے
https://www.youtube.com/watch?v=UzgNRrNSOo8