جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر کے بعد فریقین کے فتح کے دعوے

فلسطین، اسرائیل تنازع: اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر نافذالعمل، فریقین کے فتح کے دعوےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے مابین سیز فائر نافذالعمل ہو چکا ہے۔سیز فائر کا آغاز جمعہ کو علی…

شہزادی ڈیانا کے ’دھوکہ دہی‘ سے کیے گئے انٹرویو پر بی بی سی کو سخت تنقید کا سامنا

مارٹن بشیر: شہزادی ڈیانا کے ’دھوکہ دہی‘ سے کیے گئے انٹرویو پر بی بی سی کو سخت تنقید کا سامنافرانچیسکا جلیٹبی بی سی نیوز41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/Reutersسنہ 1995 میں مارٹن بشیر کے شہزادی ڈیانا سے کیے گئے انٹرویو پر ایک حالیہ انکوائری…

غزہ میں مارے جانے والے بچے: ’اب میرے پاس صرف اس کی یاد ہے اور گھر میں اس کی خوشبو‘

اسرائیل فلسطین تنازعے میں مارے جانے والے بچے: ’میں نے کہا تھا جب تک تم میرے ساتھ ہو محفوظ ہو، میں نے جھوٹ بولا تھا‘جیک ہنٹربی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAnadolu Agency،تصویر کا کیپشناب تک ہونے والے حملوں اور جوابی حملوں میں غزہ…

’میں نے اپنے گھر والوں کو خدا حافظ کہا اور خالی ہاتھ گھر سے نکل پڑا‘

مراکش کے تارکین وطن: ’میں نے اپنے گھر والوں کو خدا حافظ کہا اور خالی ہاتھ گھر سے نکل پڑا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAمراکش سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ نوجوان محمد کا کہنا تھا ’میں نے اپنے گھر والوں کو خدا حافظ کہا اور خالی ہاتھ گھر سے…

‘پتہ نہیں تھا کہ ایک نعرہ تحریر کرنے پر 50 گھنٹے قید میں گزارنے پڑیں گے’

'ہم فلسطین ہیں': جب 50 گھنٹوں کی قید نے نوجوان کشمیری پینٹر کو نئی تحریک دیریاض مسرور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہIqbal Sofi'ہم آٹھ لڑکے چھوٹے سے سیل میں قید تھے۔ سیل کے ایک کونے میں کموڈ تھا جس پر کوئی پردہ نہیں…

جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی

جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہKaiji Wada،تصویر کا کیپشنکیجی کا کہنا ہے کہ وہ کبھی اس روحانی تجربے کو بھلا نہیں پائیں گے جو انھیں خانۂ کعبہ کو دیکھ کر حاصل ہوایہ 2015 کی بات ہے جب سٹوڈنٹ ایکسچینج…