جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

دو دہائیوں تک امریکہ کا مقابلہ کرنے والے طالبان کے ذرائع آمدن کیا ہیں؟

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور امریکی انخلا: دو دہائیوں تک امریکہ کے خلاف لڑنے والے طالبان کے ذرائع آمدن کیا ہیں؟داؤد اعظمیبی بی سی ورلڈ سروس25 دسمبر 2018اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجہاں امریکہ کی سربراہی…

برازیل کے صدر کو آنے والی مسلسل ہچکیاں انھیں ہسپتال کے بستر تک لے گئیں

برازیل کے صدر دس روز مسلسل ہچکیوں کا شکار رہنے کے بعد ہسپتال داخل32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJAIR BOLSONARO،تصویر کا کیپشنبرازیل کے صدر بولسوناروبرازیل کے صدر جائر بولسونارو کے دفتر کا کہنا ہے کہ گذشتہ دس روز سے آنے والی مسلسل ہچکیوں کے باعث…

جنوبی افریقہ: کرپشن کے ملزم سابق صدر کی گرفتاری پر ہنگامے اور ہلاکتیں

جنوبی افریقہ: کرپشن کے ملزم سابق صدر کی گرفتاری پر ہنگامے اور ہلاکتیں38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنسویٹو میں مقامی افراد پرتشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے بعد شہر کی صفائی میں مصروف ہیںجنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کو جیل…

خاشقجی کا قتل: امریکہ کی محمد بن سلمان کے لیے بڑھتی نرمی کی وجہ کیا ہے؟

جمال خاشقجی کا قتل: امریکہ کی محمد بن سلمان کے لیے بڑھتی نرمی کی وجہ کیا ہے؟فرینک گارڈنر بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesصدارت کا منصب سنبھالنے سے پہلے جو بائیڈن نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل…

سات ملک جنھیں افغانستان میں طالبان کی ‘واپسی’ سے پریشانی لاحق ہے

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور امریکہ کا انخلا: وہ سات ملک جو افغانستان میں طالبان کی 'واپسی' سے پریشان ہیںرگھویندر راؤنامہ نگار، بی بی سیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesشنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرا خارجہ 13 سے 14…

’طالبان میرے شہر آئے تو مجھے مار دیں گے‘

افغانستان میں طالبان کی بڑھتی پیش قدمی: ’طالبان مجھے مار دیں گے اگر انھوں نے میرے شہر پر قبضہ کر لیا‘سوامیناتھن نتراجن اور حفیظ اللہ معروفبی بی سی ورلڈ سروس2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفائل فوٹوافغانستان کے دارالحکومت…

عراق : کووڈ وارڈ میں آتشزدگی سے کم از کم 92 ہلاک، ہسپتال کے باہر احتجاج

عراق : ہسپتال کی کووڈ وارڈ میں آتشزدگی سے 60 ہلاک، ہسپتال کے باہر احتجاجایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنعراق کے جنوبی شہر نصریہ کے الحسین ہستپال کی کووڈ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہےعراقی شہر نصریہ کے حسین ہسپتال…

عراق : کووڈ وارڈ میں آتشزدگی سے کم از کم 60 ہلاک، ہسپتال کے باہر احتجاج

عراق : ہسپتال کی کووڈ وارڈ میں آتشزدگی سے 60 ہلاک، ہسپتال کے باہر احتجاجایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنعراق کے جنوبی شہر نصریہ کے الحسین ہستپال کی کووڈ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہےعراقی شہر نصریہ کے حسین ہسپتال…