Browsing Category
BBC
میسی اب بارسلونا کے لیے نہیں کھیلیں گے
آرجنٹائن کے فٹبال کھلاڑی لیونل میسی اب بارسلونا کے لیے نہیں کھیلیں گے27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفٹبال کلب بارسلونا کا کہنا ہے کہ ’مالی اور انتظامی مشکلات کی وجہ‘ سے فٹبال سٹار لیونل میسی اب بارسلونا کے لیے نہیں کھیلیں گے۔ 34 سالہ…
سیربین 5 اگست 2021 – کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے دو سال بعد۔
https://www.youtube.com/watch?v=hxnOQBQRcN4
لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیر کا اظہار یکجہتی – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=GJ5JBjPlf0Q
شامی ایک برطانوی ہندوستانی سے متاثر ہو کر ڈاکٹر بننے کے لیے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=-eaysgDjZ3E
اسلام آباد میں انوکھا احتجاج: 'اگر آپ اتفاق کرتے ہیں کہ مودی امن کو تباہ کرنے والے ہیں تو ہارن…
https://www.youtube.com/watch?v=Fi5n2xfkGCo
آرٹیکل 370 اور 'لینڈ جہاد': بھارت میں مسلمان خانہ بدوش کشمیریوں کے ڈھیروں کو مسمار کیا جا…
https://www.youtube.com/watch?v=OnFe0BCxtEc
ڈاکٹر عباس خان کی موت جس نے ایک شامی نوجوان کا مستقبل بدل دیا
کریم الجیعان، ڈاکٹر عباس خان: جب انڈین نژاد برطانوی ڈاکٹر کی موت نے ایک شامی نوجوان کا مستقبل بدل دیاکریم الاسلامبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJack Parker،تصویر کا کیپشنکریم الجیعانیہ کہانی 2013 سے شروع ہوتی ہے۔دسمبر…
پاکستان کا افغانستان میں بزورِ طاقت اقتدار کا حصول تسلیم کرنے سے انکار، سلامتی کونسل کا اجلاس کل
پاکستان کا افغانستان میں بزورِ طاقت اقتدار کا حصول تسلیم کرنے سے انکار، انڈیا کی زیر صدارت سلامتی کونسل کا اجلاس کل7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں طاقت کے زور…
جب میڈیکل کالج میں اپنے ہی دوست کی لاش ’تعلیمی مقاصد‘ کے لیے سامنے آ گئی
نائیجیریا: جب میڈیکل کالج میں اپنے ہی دوست کی لاش سامنے آ گئی38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEnya Egbe،تصویر کا کیپشن26 سال کے اینیا ایگبے کو اب بھی وہ دن یاد ہے جب ان کے دوست کی لاش ان کے سامنے ’تعلیمی مقاصد‘ کے لیے رکھی گئی تھینائجیریا میں…
ترکی میں موسمیاتی تبدیلی: خشک جھیلیں، مردہ آبی پرندے اور ’سمندر کی ناک کا میل‘
بڑھتی ہوئی حدت اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ترکی کیسے متاثر ہو رہا ہے21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنوسطی ترکی میں ہزاروں مردہ فلیمنگوز دکھائی دیے ہیںگذشتہ ایک برس کے دوران ترکی میں شدید ترین گرمی و سردی نے موسمیاتی تبدیلی…
سیربین 4 اگست 21: شہریوں سے کہا گیا کہ وہ طالبان کے زیر کنٹرول علاقوں کو چھوڑ دیں کیونکہ سیکورٹی…
https://www.youtube.com/watch?v=ZegwMIgrHls
معید یوسف کے بیان پر تبصرہ: ’پاک امریکہ تعلقات میں ٹیلیفون کال کو بڑا مسئلہ بنا دینا غیر سمجھداری…
معید یوسف کا بیان: ’پاک امریکہ تعلقات میں ٹیلیفون کال کو بڑا مسئلہ بنا دینا غیر سمجھداری ہے‘عزیز اللہ خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور 4 اگست 2021، 14:22 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن'امریکہ کے صدر…
افغان شہریوں کو لشکرگاہ چھوڑنے کی تاکید، فوج کی حمایت میں عوام کے اللہ اکبر کے نعرے
طالبان اور افغان فوج میں شدید جھڑپیں: افغان شہریوں کو لشکرگاہ سے نکلنے کا حکم، فوج کی حمایت میں عوام کے اللہ اکبر کے نعرے5 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہHerat.govافغانستان کے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکرگاہ اور مغربی شہر ہرات میں طالبان اور…
پاک افغان سرحد: طورخم بارڈر کا چمن سے کافی موازنہ ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=TscVlagi_9s
ارشد ندیم: ٹوکیو اولمپکس میں میڈل کی پاکستان کی آخری امید – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=CvQmhJ3P_Ig
بیروت دھماکے پر ایک سال: 'میں سڑک پر مرے ہوئے لوگوں کا تصور کروں گا' – بی بی سی یو…
https://www.youtube.com/watch?v=yFGAZ1Yd9Ao
ایوب آفریدی قلعہ: خیبر کا قلعہ جس میں دنیا بھر کے مہمانوں کی میزبانی کی گئی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=OlD0CsRgLOs
وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہشہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPMO.GOV.PKپاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر…
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری ’خفیہ جنگ‘۔۔۔’ادلا بدلی کا ایک خطرناک کھیل‘
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری ’خفیہ جنگ‘۔۔۔’ادلا بدلی کا ایک خطرناک کھیل‘فرینک گارڈنر بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFrank Gardner،تصویر کا کیپشنخلیجِ اومان میں بحری قزاقوں کو دور رکھنے کے لیے تجارتی جہاز سکیورٹی…
افغانستان: طالبان کی پیش قدمی کے بعد خواب چکنا چور ہو گئے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=QIlvI8_DD6I