جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

چچڑ کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری لائم: ’لوگ کہتے ہیں کہ میں بیمار نہیں لگتی‘

چچڑ کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری لائم: ’لوگ کہتے ہیں کہ میں بیمار نہیں لگتی‘36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہYeh Lauین لاؤ چار برس پہلے لاؤچ لومانڈ کے دورے کے دوران چچڑ کے کاٹنے سے بیمار ہو گئیں۔ وہ کہتی ہیں کہ انھیں ایک ایسا مرض تھا جو دکھائی…

کیا پاکستان امریکی اور نیٹو افواج کے ساز و سامان کی افغانستان سے واپسی کے لیے فضائی راستہ فراہم کر…

کیا پاکستان امریکی اور نیٹو افواج کے ساز و سامان کی افغانستان سے واپسی کے لیے فضائی راستہ فراہم کر رہا ہے؟ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی3 جولائی 2021، 09:55 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان کے…

امریکہ میں کارگو طیارے کی سمندر میں ہنگامی لینڈنگ، پائلٹس زخمی

امریکی ریاست ہوائی میں کارگو طیارے کی سمندر میں ہنگامی لینڈنگ، دونوں پائلٹس ریسکیو کر لیے گئےایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست ہوائی کے شہر ہونولولو کی ساحلی پٹی سے کچھ دور بوئنگ 737 کارگو طیارے کو انجن میں خرابی کے باعث…

ہوائی میں کارگو طیارے کی سمندر میں ہنگامی لینڈنگ، پائلٹس زخمی

امریکی ریاست ہوائی میں کارگو طیارے کی سمندر میں ہنگامی لینڈنگ، دونوں پائلٹس ریسکیو کر لیے گئےایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست ہوائی کے شہر ہونولولو کی ساحلی پٹی سے کچھ دور بوئنگ 737 کارگو طیارے کو انجن میں خرابی کے باعث…

امریکی چائلڈ سولجرز پریوینشن ایکٹ کی فہرست میں پاکستان شامل، ترجمان دفتر خارجہ کی مذمت

امریکی چائلڈ سولجرز پریوینشن ایکٹ کی فہرست میں پاکستان شامل، ترجمان دفتر خارجہ کی مذمت10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی سالانہ محکمہ جاتی ’ٹریفکنگ ان پرسنز‘ ( ٹی آئی پی) کی 2021 کی رپورٹ میں پاکستان کو چائلڈ سولجرز پریوینشن…

ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی تازہ ترین صورتحال

ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے ہے؟9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersجاپان کے شہر ٹوکیو میں اس سال ہونے والے 2020 اولمپک کھیلوں میں 33 کھیلوں میں 339 مقابلے ہوں گے جو کہ جاپان بھر میں 42 مختلف مقامات پر کھیلے جائیں…

’برطانیہ سے نکالنے سے میرے خاندان کے حقوق پامال ہوں گے‘

گرومنگ گینگ: ’برطانیہ بدری سے میرے خاندان کے حقوق پامال ہوں گے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPress Association،تصویر کا کیپشنعدالت نے2012 میں نو افراد کو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی فعل کے ارتکاب کرنے پر قید کی سزا سنائی تھیبرطانیہ میں نو عمر…

غیرملکی افواج نے ’فوجی قوت کی علامت‘ بگرام ایئربیس خالی کر دیا، طالبان کا خیرمقدم

بگرام ایئر بیس: امریکہ نے ’افغانستان کا گوانتانامو‘ کہلائے جانے والا ایئربیس خالی کر دیا، افغان حکومت کا امتحان شروع33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPامریکہ کے دفاعی حکام کے کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو کے آخری فوجی دستوں نے افغانستان کی بگرام…

جب پاکستان کو تخریبی کارروائی میں مطلوب ملزم نے صدام حسین کے خلاف فوجی بغاوت کی

بغداد بغاوت 1973: پاکستان میں تخریبی کارروائی میں ملوث ملزم نثار السعود جنھیں صدام حسین کے خلاف بغاوت کے الزام میں سزائے موت ہوئیعمر فاروقدفاعی تجزیہ کار20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعراقی صدر احمد حسن البکر (دائیں…

ایمی جانسن: دلیرانہ مہمات کے لیے مشہور ہوا باز جن کی زندگی ایک پراسرار حادثے میں ختم ہوئی

ایمی جانسن: دو براعظموں کے درمیان اکیلے سفر کرنے والی پائلٹ کی موت جو آج بھی ایک معمہ ہے49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشنایمی جانسن نے اکیلے برطانیہ سے آسٹریلیا تک اپنے طیارے میں سفر کیا اور شہرت کی بلندیوں کو چھوااُس روز…

کینیڈا میں 486 افراد ہلاک، گرمی کی لہر مشرقی علاقوں کی طرف بڑھنے لگی

کینیڈا اور امریکہ میں گرمی کے نئے ریکارڈ: درجنوں ہلاکتیں، واشنگٹن میں بھی لوڈ شیڈنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنمغربی کینیڈا اور امریکی بحر الکاہل کے شمال مغرب میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے ہیںکیا آپ نے کبھی یہ…

پاکستان میں امریکی کارروائی کو ’آخری وقت پر منسوخ‘ کروانے والے رمزفیلڈ کون تھے؟

ڈونلڈ رمزفیلڈ: عراق جنگ کے معمار سابق امریکی وزیرِ دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کون تھے؟4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب سنہ 2003 مارچ میں امریکہ نے القاعدہ کے ساتھ روابط اور ’بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار‘ بنانے کے الزام میں عراق کو…