جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’میں ملازمہ نہیں ہوں، میں رپورٹر ہوں‘

ڈوروتھی بٹلر گیلیم: ’میں ملازمہ نہیں ہوں، میں رپورٹر ہوں‘34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHarry Naltchayan, Washington Postڈوروتھی بٹلر گیلیم نے بطور سیاہ فام خاتون صحافی کے امریکہ کے ایک بڑے اور معروف اخبار میں اُس وقت کام شروع کیا تھا جب امریکی…

امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نہیں چل سکتا؟

کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی: امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نھیں چل سکتا؟2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMODبرطانیہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ 31 اگست کو امریکہ کے افغانستان سے انخلا کا مطلب ہے کہ کابل کے ہوائی اڈے سے انخلا کی کارروائی حتم ہو…

امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نھیں چل سکتا؟

کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی: امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نھیں چل سکتا؟2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMODبرطانیہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ 31 اگست کو امریکہ کے افغانستان سے انخلا کا مطلب ہے کہ کابل کے ہوائی اڈے سے انخلا کی کارروائی حتم ہو…

آٹھ لاکھ پاؤنڈ کے ٹیکس فراڈ کے بعد پاکستان فرار ہونے والے مجرم کو قید کی سزا

آٹھ لاکھ پاؤنڈ کے ٹیکس فراڈ کے بعد پاکستان فرار ہونے والے مجرم کو قید کی سزا24 اگست 2021، 21:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHMRC،تصویر کا کیپشنمحمد تنویر خانبرطانیہ میں ٹیکس فراڈ کے بعد آٹھ سال سے مفرور شخص کو چار سال قید کی…

افغانستان سے انخلا کا فیصلہ جس نے امریکہ اور برطانیہ کے ’خاص رشتے‘ کی قلعی کھول دی

افغانستان میں طالبان: افواج کے انخلا کا فیصلہ جس نے امریکہ اور برطانیہ کے ’خاص رشتے‘ کی قلعی کھول دیجان سوپلمدیر شمالی امریکہ9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجو بائیڈن نے امریکہ سے انخلا کا فیصلہ یک طرفہ طور پر کیاچند دن…

روس طالبان کے لیے اتنا ’نرم گوشہ‘ کیوں رکھتا ہے؟

افغانستان میں طالبان: روس طالبان کے لیے اتنا ’نرم گوشہ‘ کیوں رکھتا ہے؟پیتر کوزلو اور اننا رنڈابی بی سی ماسکو48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ ہفتے جب امریکہ اور یورپی ممالک اپنے شہریوں اور افغان اتحادیوں کو کابل سے نکالنے کی کوشش میں…

امریکہ جانے کی امید میں کابل جانے والا پناہ گزین جس کا پشاور لوٹنا بھی مشکل ہو گیا

’چلو چلو امریکہ چلو‘: افغان پناہ گزین جنھیں کابل ایئر پورٹ کی افراتفری میں موقع نظر آیاعزیز اللہ خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنکابل ایئرپورٹ سے ایک فوجی طیارے کی اڑان کا منظر’آنکھوں میں امریکہ یا…

سی 17: افغانوں کو ملک سے بحفاظت نکالنے کی ڈیوٹی پر مامور ملٹری طیارہ

سی 17: افغانوں کو ملک سے بحفاظت نکالنے کی ڈیوٹی پر مامور ملٹری طیارہ36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUS Air Mobility Command،تصویر کا کیپشنامریکہ ایک سی 17 طیارے میں سوار 823 افغان شہریوں کو ملک سے نکالنے میں کامیاب ہوا۔15 اگست کو جب طالبان افغان…

قدیم ترین زندگی کی باقیات والی سترنگی جھیل کے پھیکے پڑتے رنگ

میکسیکو کی سترنگی جھیل: تین ارب سال پرانے زندہ فوسلز والی جھیل کے پھیکے پڑتے رنگایما ایلزوردیبی بی سی فیوچر18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمیکسیکو کے مقامی سیاحتی معاون کلاڈیو ڈیل ویلے کے مطابق جھیل باکالار لاگون کی خوبصورتی اس کے…

نائجیریا میں یوسف اور زہرہ کی پرتعیش شادی کی دھوم

نائجیریا میں صدر کے بیٹے یوسف اور مذہبی رہنما کی بیٹی زہرہ کی شادی کی دھوم52 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@Wraith_studios،تصویر کا کیپشنیوسف اور زہرہ کی ملاقات برطانیہ کی ایک یونیوسٹی میں ہوئی تھینائجیریا کے شہر کانو کے ایئر پورٹ کا رن وے طیاروں…