جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

بدعنوان پولیس اہلکار کے گھر میں سونے کی ملمع کاری سے مزئین ٹوائلٹ کا انکشاف

بدعنوان پولیس اہلکار کے گھر میں سونے کی ملمع کاری سے مزئین ٹوائلٹ کا انکشافایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSledcom.ru،تصویر کا کیپشنمحل نما بنگلے میں سونے کی ملمع کاری والے غسل خانے پائے گئےروس کے حکام کے مطابق بدعنوان پولیس اہلکاروں کے ایک…

پیگاسس کے ذریعے جاسوسی: ’انڈیا نے عمران خان کا نمبر بطور ’پرسن آف انٹرسٹ‘ منتخب کیا تھا‘

این ایس او: اسرائیلی کمپنی کا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے دو ہزار سے زیادہ پاکستانی اور انڈین فون نمبروں کو جاسوسی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا انکشافعابد حسینبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈین صحافی…

چاند پر انسان کا پہلا قدم: وہ سازشی مفروضے جنھیں آج بھی کچھ لوگ درست مانتے ہیں

چاند پر انسان کا پہلا قدم اور سازشی مفروضے: ’ہوا کے بغیر لہراتا امریکی پرچم اور ستاروں سے خالی آسمان‘20 جولائی 2019،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکچھ ’لوگوں‘ کے خیال میں اپالو 11 کا چاند پر اترنا محض ایک کہانی تھیجولائی 1969 میں…

بین اینڈ جیری کا ’اسرائیلی بستیوں‘ میں آئیس کریم بیچنے سے انکار، اسرائیل کا شدید رد عمل

بین اینڈ جیری کا ’اسرائیلی بستیوں‘ میں آئس کریم بیچنے سے انکار، اسرائیل کا شدید رد عمل11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersآئس کریم بنانے والی فرم بین اینڈ جیری کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسرائیلی آبادیوں میں آئس کریم بیچنے سے…

پاکستانی سوشل میڈیا پر طالبان حامیوں کی ترک صدر پر شدید تنقید

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے طالبان سے متعلق بیان کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا ردِعمل22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersترکی کے صدر رجب طیب اردوغان وہ شخصیت ہیں جنھیں کئی پاکستانی اسلامی دنیا کا ’مردِ مجاہد‘ پکارتے رہے ہیں لیکن آج…

جاسوسی کرنے والا اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کیسے کام کرتا ہے اور اس کے حملے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

پیگاسس پراجیکٹ: اسرائیل کی این ایس او کمپنی کا بنایا ہوا پیگاسس سپائی ویئر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟عابد حسین، زہرا کاظمیبی بی سی اردو، صحافی 18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفرانسیسی میڈیا تنظیم ’فوربڈن سٹوریز‘ اور انسانی حقوق…