جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

پوتن کے سابق محافظ، روسی وزیر کیمرہ مین کی جان بچانے کی کوشش میں ہلاک

یفگینی زینیچف: روس کے وزیر برائے آفاتِ ناگہانی شہری دفاع کی مشق کے دوران ہلاک14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیفگینی زینیچف گذشتہ تین برس سے ایمرجنسیز یا آفات ناگہانی کی وزارت کے سربراہ تھےروسی وزیر برائے ایمرجنسیز یا آفاتِ…

جب نائن الیون حملوں کا منصوبہ ساز ’میرے ہاتھ آتے آتے رہ گیا‘

خالد شیخ محمد: جب نائن الیون حملوں کا منصوبہ ساز ’میرے ہاتھ آتے آتے رہ گیا‘گورڈن کوریرا اور سٹیو سوینبی بی سی نیوزایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمطلوب ترین افراد کا پوسٹر20 سال قبل امریکہ میں اغوا شدہ طیاروں کو امریکہ…

پانی میں ڈوبتے کیمرا مین کی ’جان بچانے کی کوشش میں‘ روسی وزیر کی موت

یفگینی زینیچف: روس کے وزیر برائے آفاتِ ناگہانی شہری دفاع کی مشق کے دوران ہلاک14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیفگینی زینیچف گذشتہ تین برس سے ایمرجنسیز یا آفات ناگہانی کی وزارت کے سربراہ تھےروسی وزیر برائے ایمرجنسیز یا آفاتِ…

حامد کرزئی نے دہائیوں تک طالبان، امریکہ اور مجاہدین کے درمیان توازن کیسے رکھا

حامد کرزئی: سابق افغان صدر نے دہائیوں تک طالبان، امریکہ اور مجاہدین کے درمیان توازن کیسے رکھا گریگر ایٹناسیان بی بی سی10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنحامد کرزئی کا تعلق پشتونوں کے درانی برادری سے ہے جنہیں پوپلزئی بھی کہا جاتا…

ڈاکٹر کی غلطی جس نے معروف فٹبالر کو قریب 40 برس تک کوما میں رکھا

ژاں پیئر ایڈمز: قریب 40 سال کوما میں رہنے کے بعد فرانس کے سابق فٹبال کی وفات13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنژاں پیئر ایڈمز جنھوں نے فرانس کے لیے 22 کامیابیاں حاصل کیں۔فرانس کے اپنے وقت کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر ژاں…

سویڈن نے جنگی جرائم کے الزام میں ایک ایرانی شخص کو کیسے گرفتار کیا

حامد نوری: سویڈن نے جنگی جرائم کے الزام میں ایک ایرانی شخص کو ایئرپورٹ سے کیسے گرفتار کیا؟جوشوا نیوٹبی بی سی نیوز9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسٹاک ہوم ایئرپورٹ میں آمد کے ٹرمینل پر سویڈن کی پولیس کسی اہم شخص کی توقع میں موجود تھی۔…

اسرائیل: چھ فلسطینی قیدی سرنگ کھود کر جیل سے فرار

چھ فلسطینی قیدی سخت سکیورٹی والی اسرائیلی جیل سے سرنگ کھود کر فرار12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنگلبوا جیل ایک ہائی سکیورٹی کی جیل ہے جسے ’سیف‘ بھی کہا جاتا ہےاسرائیلی حکام نے ان چھ فلسطینی قیدیوں کو پکڑنے کے لیے کوششیں تیز کر…

متحدہ عرب امارات سے بحری جہاز کی مبینہ ہائی جیکنگ کے بعد ایران پہنچنے کی پراسرار کہانی

گلف سکائی: آئل ٹینکر کی متحدہ عرب امارات سے مبینہ ہائی جیکنگ کے بعد ایران پہنچنے کی پراسرار کہانیجوشوہا چیتھمبی بی سی نیوز30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJoginger Singh‎گذشتہ برس جولائی میں گلف سکائی نامی آئل ٹینکر عملے سمیت متحدہ عرب امارات کے…