جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

افغانستان کی صورتحال نے کیسے چین کے حوصلے بلند کیے اور دیگر ایشیائی ممالک کو ہلا کر رکھ دیا

افغانستان میں طالبان: کابل پر طالبان کے قبضے نے کیسے ایشیائی ممالک کو ہلایا اور چین کے حوصلے بلند کیےتیسا وونگ اور زاؤان فیگبی بی سی نیوز، سنگاپور اور واشنگٹن35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکملا ہیرس نے اپنے حالیہ دورہ…

ایک نوجوان کا اپنی بھیڑوں کی مدد سے دل بنا کر اپنی آنٹی کو آخری سلام

ایک نوجوان کا اپنی بھیڑوں کی مدد سے دل بنا کر اپنی آنٹی کو آخری سلام4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFacebook/Benjamin Jacksonکورونا وائرس کی وبا کے دوران جیسے بہت سے خاندان ایک دوسرے سے دور رہنے پر مجبور تھے ویسے ہی بن جیکسن بھی اس دوری کی وجہ سے…

قحط کے خطرات سے دوچار مڈغاسکر میں لوگ کیڑے مکوڑے کھانے پر مجبور

ماحولیاتی تبدیلی: شدید قحط کے خطرات سے دوچار مڈغاسکر میں لوگ کیڑے مکوڑے کھانے پر مجبوراینڈرو ہارڈنگبی بی سی نیوز48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWFP/Tsiory Andriantsoaranaاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مڈغاسکر اس وقت ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے پیش آنے…

افغانستان پر طالبان کا کنٹرول، سعودی عرب اب تک خاموش کیوں ہے؟

افغانستان میں طالبان: سعودی عرب افغانستان کے معاملے میں اب تک خاموش کیوں ہے؟اعظم خان بی بی سی اردو، اسلام آباد15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersجب 1996 میں طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالا تھا تو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور پاکستان…

’میں ملازمہ نہیں ہوں، میں رپورٹر ہوں‘

ڈوروتھی بٹلر گیلیم: ’میں ملازمہ نہیں ہوں، میں رپورٹر ہوں‘34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHarry Naltchayan, Washington Postڈوروتھی بٹلر گیلیم نے بطور سیاہ فام خاتون صحافی کے امریکہ کے ایک بڑے اور معروف اخبار میں اُس وقت کام شروع کیا تھا جب امریکی…

امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نہیں چل سکتا؟

کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی: امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نھیں چل سکتا؟2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMODبرطانیہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ 31 اگست کو امریکہ کے افغانستان سے انخلا کا مطلب ہے کہ کابل کے ہوائی اڈے سے انخلا کی کارروائی حتم ہو…

امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نھیں چل سکتا؟

کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی: امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نھیں چل سکتا؟2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMODبرطانیہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ 31 اگست کو امریکہ کے افغانستان سے انخلا کا مطلب ہے کہ کابل کے ہوائی اڈے سے انخلا کی کارروائی حتم ہو…

آٹھ لاکھ پاؤنڈ کے ٹیکس فراڈ کے بعد پاکستان فرار ہونے والے مجرم کو قید کی سزا

آٹھ لاکھ پاؤنڈ کے ٹیکس فراڈ کے بعد پاکستان فرار ہونے والے مجرم کو قید کی سزا24 اگست 2021، 21:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHMRC،تصویر کا کیپشنمحمد تنویر خانبرطانیہ میں ٹیکس فراڈ کے بعد آٹھ سال سے مفرور شخص کو چار سال قید کی…

افغانستان سے انخلا کا فیصلہ جس نے امریکہ اور برطانیہ کے ’خاص رشتے‘ کی قلعی کھول دی

افغانستان میں طالبان: افواج کے انخلا کا فیصلہ جس نے امریکہ اور برطانیہ کے ’خاص رشتے‘ کی قلعی کھول دیجان سوپلمدیر شمالی امریکہ9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجو بائیڈن نے امریکہ سے انخلا کا فیصلہ یک طرفہ طور پر کیاچند دن…