جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

وہ پانچ انکشافات جن کی وجہ سے فیس بک پر مختلف الزامات لگے

فیس بک: وہ پانچ انکشافات جن کی وجہ سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کو مختلف الزامات کا سامنا ہے20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمعروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو رواں ہفتے سے اپنے اندرونی معاملات سے متعلق لگاتار الزامات کا سامنا کرنا پڑ…

امریکی خواتین بائیکرز مہمان نوازی پر نہال: ’ایسے مخلص اور محبت کرنے والے لوگ صرف داستانوں میں ملتے…

پاکستان آنے والی امریکی بائیکرز: خواتین سیاحوں کا گروہ جسے اسلام آباد سے خنجراب تک مہمان نوازی بھا گئیمحمد زبیر خانصحافی31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAtlas Honda’پاکستان میں اندازہ ہوا کہ یہاں قافلے سے بچھڑنا بھی ایک تفریح ہے۔ مقامی لوگ نہ صرف…

او آئی سی: وہ واقعات جنھوں نے اس تنظیم کو مزاحمتی کردار سے محروم کر دیا

او آئی سی: وہ واقعات جنھوں نے مسلمان اکثریتی ممالک کے اتحاد کے مزاحمتی کردار اور سفارتی اہمیت کو کم کر دیاظفر ملکصحافی33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPIERRE PERRIN،تصویر کا کیپشنسابق عراقی صدر صدام حسینیہ ایران اور عراق کے درمیان دس سال سے جاری…

برطانیہ میں پیٹرول سپلائی میں تعطل، فوج طلب کرنے پر غور

برطانیہ میں پیٹرول سپلائی میں تعطل، فوج طلب کرنے پر غور5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبرطانیہ میں ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی کی وجہ سے پیٹرول کی ترسیل میں خلل ایک بحران کی صورت اختیار کر گیا ہے اور پیٹرول کی سپلائی کو معمول پر لانے کے لیے فوج…

کیا چین سوشلزم کے راستے پر واپس جانے کی کوشش کر رہا ہے؟

شی جن پنگ کا بدلتا چین: کیا چین سوشلزم کے راستے پر واپس جانے کی کوشش کر رہا ہے؟سٹیفن میکڈونلبی بی سی نیوز، بیجنگ59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرواں برس چین میں کمیونسٹ پارٹی کے سو سالہ تقریبات کا انعقاد کیا گیادہائیوں…

پاور پوائنٹ پر بنی پریزینٹیشن جس نے ایک عالمی تنازع کھڑا کیا

ہواوے کی مِنگ وینزاؤ کی کینیڈا سے چین واپسی: پاور پوائنٹ پر بنی پریزینٹیشن جس نے ایک عالمی تنازع کھڑا کیاگورڈن کوریرانامہ نگار برائے سکیورٹی28 ستمبر 2020اپ ڈیٹ کی گئی 28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکینیڈا میں تین سالہ…

نو ماہ کومے میں رہنے والے پولیس اہلکار کو برطرفی کا سامنا

کینیا کے پولیس اہلکار جنھیں نو ماہ کومے میں رہنے کے بعد جب ہوش آیا تو انھیں برطرفی کا سامنا تھا39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJOAN JEPTOOکینیا کے ایک پولیس اہلکار جب نو ماہ کومہ میں رہنے کے بعد ہوش میں آئے تو انھیں معلوم ہوا کہ انھیں نوکری سے…

نیویارک کی انتہائی پرتعیش عمارت میں ’1500 نقائص‘ اور 25 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

نیویارک کی انتہائی پرتعیش، بلند و بال عمارت میں ’1500 نقائص‘ اور 25 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمین ہٹن کے افق پر 432 پارک ایونیو عمارتنیویارک کی ایک پرتعیش عمارت کے مکینوں کو اپنی عمارت…

اسرائیل، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی بحالی سے فائدہ کس کو ہوا؟

اسرائیل، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی بحالی سے سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوا؟نسرین حاطومبی بی سی نیوز عربیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگذشتہ برس ستمبر میں اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان ایک معاہدہ…

’ہوانا سِنڈروم‘ اور مائیکرو ویو کا معمہ، جس نے امریکی سفارت کاروں اور جاسوسوں کو بیمار کیا

’ہوانا سِنڈروم‘ اور مائیکرو ویو کا معمہ: جسےامریکی سفارت کاروں اور جاسوسوں کے خلاف خفیہ ہتھیار سمجھا جاتا رہاگورڈن کریراسیکیورٹی کارسپینڈینڈینٹ، بی بی سی نیوز 39 منٹ قبلڈاکٹر، سائنسدان، انٹیلیجنس کے ایجنٹس اور سرکاری افسران سب یہ جاننے کی…

طالبان کی جانب سے مسلح بچے کی ویڈیو ٹی وی پر نشر

طالبان کی جانب سے مسلح بچے کی ویڈیو ٹی وی پر نشر24 ستمبر 2021، 19:37 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRTA،تصویر کا کیپشنبچے کی شناخت کو چھپانے کے لیے بی بی سی نے اس تصویر کو ایڈٹ کیا ہےافغانستان میں طالبان کے زیر انتظام چلنے والے…

چین نے علاقائی تنازعات پر انڈیا، جاپان کا موقف مسترد کر دیا، ’کواڈ اتحاد کی تقدیر میں ناکامی لکھی…

نریندر مودی کا دورہ امریکہ: انڈیا کے نئے کواڈ اتحاد میں چین کے خلاف کیا حکمت عملی بن سکتی ہے؟وکاس پانڈےبی بی سی نیوز، دہلی45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنواشنگٹن میں آج کواڈ اتحاد کا پہلا ’ان پرسن‘ اجلاس ہونے جا رہا…

مراکش کے شاہ نے مذہبی سیاسی جماعتوں کا راستہ کس طرح روکا؟

مراکش: کس طرح شاہ نے ’عرب سپرنگ‘ کے بعد مذہبی سیاسی جماعتوں کا راستہ کس طرح روکا؟مجدی عبدالہادیشمالی افریقہ کے تجزیہ کار9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنشاہ محمد VI نے آئینی تبدیلیاں کر کے عرب سپرنگ کا مقابلہ کیامراکش میں ہونے…