Browsing Category
BBC
السلط: رواداری اور مہمان نوازی کی روایت کا امین ’عثمانی شہر‘
السلط: سلطنت عثمانیہ کے دور میں بسایا گیا قصبہ جو مذہبی رواداری اور مہمان نوازی کی روایت کا امین ہےمارٹا وِڈال بی بی سی ٹریول کے لیے46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ Marta Vidalفجر کی اذان کی آواز خوابیدہ وادی میں گونجنے لگی اور اس کے تھوڑی ہی دیر…
پشاور کا یہ ٹیلی کلینک افغان شہریوں کو ذہنی صحت کا علاج فراہم کرتا ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=xciJyrI-IME
شامی پناہ گزین: 7 بچوں کی ماں کھانے یا خیمے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے پر مجبور – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=9Sdl2DTVKQU
’گیند اب اُن کے کورٹ میں ہے‘، پوتن کا آئندہ ماہ امریکہ سے بات چیت کے آغاز کا عندیہ
یوکرین، روس کشیدگی: امریکہ اور روس کا جنوری کے آغاز میں بات چیت کا اشارہ، پوتن کے نیٹو سے مطالبات5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAامریکی حکام نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کی سرحد پر فوجی تعیناتیوں میں اضافے پر آئندہ ماہ جنوری میں روس سے…
انڈین نژاد عذرا ضیا کی تقرری: کیا امریکہ تبت کے بہانے چین پر دباؤ بڑھا رہا ہے؟
امریکہ، چین تعلقات: کیا امریکہ تبت کے بہانے چین پر دباؤ بڑھا رہا ہے؟پون سنگھ اتلبی بی سی کے نامہ نگار33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAlex Wong/Getty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ نے عُذرا ضیا کو تبت کے لیے خصوصی رابطہ کار مقرر کیا ہے۔امریکہ نے پیر…
ڈی این اے کی مدد سے مرتب کیا جانے والا دنیا کا قدیم ترین شجرہ نسب
ڈی این اے کی مدد سے مرتب کیا جانے والا پتھر کے دور کا دنیا کا قدیم ترین شجرہ نسبپال رنکونسائنس ایڈیٹر، بی بی سی نیوز13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCORINIUM MUSEUM © COTSWOLD DISTRICT COUNCILبرطانیہ میں سائنسدانوں نے دنیا کے قدیم ترین شجرِ نصب کو…
ویانا میں شروع ہونے والی مختلف ممالک کے وزرا کے اغوا کی واردات جس کا اختتام الجیریا میں ہوا
مسئلہ فلسطین کے نام پر اوپیک ممالک کے وزرا کے اغوا کی کارروائی جس کے پس پردہ مقصد کچھ اور ہی تھامارگریٹا روڈریگیزبی بی سی نیوز، مُندو51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنویانا میں شروع ہونے والی اغوا کی اس واردات کا اختتام…
1971 کی جنگ: کس طرح ایک بھارتی پائلٹ نے پاکستان میں مسلمان ہونے کا بہانہ کیا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=sZEBDnBkzBg
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کاروبار کیوں ناکام ہو رہے ہیں؟ |#bbcurdu | #sairbeen | #کشمیر
https://www.youtube.com/watch?v=j4hvZdqSJjA
'ہنزہ کا طرز زندگی امریکہ کے طرز زندگی سے بہت بہتر ہے' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=ycdz9o6ysDk
سائربین: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کاروبار کرنا کتنا مشکل ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=0XpB87CjiJg
مستونگ-بلوچستان: بلوچستان کا پراسرار قبرستان – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=dZktzvwAI94
انڈیا میانمار میں چین کے چیلنج کا کیسے مقابلہ کرے گا؟
انڈین خارجہ سیکریٹری کا دورہ میانمار: انڈیا میانمار میں چین کے چیلنج کا کیسے مقابلہ کرے گا؟پون سنگھ اتلنامہ نگار، بی بی سی19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا میانمار کے دورے پر ہیں۔ رواں برس فروری…
یوکرین پر روسی حملے کی صورت میں امریکہ کس حد تک جا سکتا ہے؟
یوکرین پر روسی حملے کی صورت میں امریکہ کس حد تک جا سکتا ہے؟پال کربیبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAمغربی رہنماؤں اور یوکرین میں یہ خوف پایا جاتا ہے کہ کہیں روس یوکرین پر حملہ کرنے کی تیاری تو نہیں کر رہا۔صرف سات سال قبل ہی روس…
اومیکرون کی وجہ سے یورپ میں ایک بار پھر سماجی پابندیاں نافذ
اومیکرون: کورونا وائرس کی نئی قسم کی وجہ سے یورپ میں ایک بار پھر سماجی پابندیاں نافذ27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAکورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے یورپ بھر میں پھیلنے کے بعد یورپی حکام سماجی پابندیاں دوبارہ نافذ کر رہے ہیں۔ جرمنی اور…
شہزادی حیا اور دبئی کے شیخ محمد المکتوم کی طلاق کے لیے 55 کروڑ پاؤنڈ کا سمجھوتہ
شہزادی حیا اور دبئی کے حکمران شیخ محمد کی 55 کروڑ پاؤنڈ کی طلاقفرینک گارڈنرسکیورٹی امور کے نامہ نگار56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندبئی کے حکمران شیخ محمد بِن المکتوم اور اُن سے علحیدہ ہونے والی ان کی بیوی، شہزادی حیاء بنتِ…
روبوٹیکسس: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں خود سے چلنے والی گاڑیوں نے سروس شروع کر دی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=Z6PJ9287dHs
مڈغاسکر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وفاقی وزیر ’12 گھنٹے تیرنے‘ کے بعد جان بچانے میں کامیاب
مڈغاسکر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وفاقی وزیر ’12 گھنٹے تیرنے‘ کے بعد جان بچانے میں کامیاب58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPresident Andry Rajoelina/ Twitterافریقی ملک مڈغاسکر میں ایک حکومتی وزیر کا دعویٰ ہے کہ ایک ریسکیو مشن کے دوران سمندر میں…
گھر میں قیام پاکستان کے والد سے ملو – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=L1xRAfzWj_A
کیا چین سے بڑھتی قربت بنگلہ دیش پر امریکی پابندیوں کی وجہ بنی؟
بنگلہ دیش امریکہ تعلقات: بنگلہ دیشی پیرا ملٹری فورس راب پر امریکی پابندیاں چین کو ڈرانے کی کوشش ہیں؟سلمان راویبی بی سی کے نامہ نگارایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی طرف سے بنگلہ دیش پر پابندیاں عائد ہونے کے بعد دونوں ممالک کے…