جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’کراچی بوائے‘ عثمان خواجہ کی سینچری، ’پتہ کرو اس کا لاہور میں تو کوئی رشتہ دار نہیں‘

عثمان خواجہ کی سینچری پر سوشل میڈیا تبصرے: ’پتہ کرو اس کا لاہور میں تو کوئی رشتہ دار نہیں‘19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPCB’کراچی سٹیڈیم میں لوگوں نے جیسے عثمان خواجہ کو سپورٹ کیا، ایسی سپورٹ تو کئی ٹیموں کو اپنے گھر میں نہیں ملتی۔ یہ تو اپنا…

سعودی عرب: ایک ہی دن میں 81 افراد کو سزائے موت

سعودی عرب: ایک ہی دن میں 81 افراد کو سزائے موتایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی عرب میں سزائے موت پر ماضی میں احتجاج بھی ہوتے رہے ہیں۔ یہ احتجاج نیو یارک میں تین سال قبل ہوا تھا۔سعودی عرب میں سینیچر کے دن ایک ہی…

یوکرین جنگ: کرائے کے روسی جنگجو جن کو یوکرین میں ’پکنک کی دعوت‘ ملی

روس کا یوکرین پر حملہ: روس جنگ میں لڑنے کے لیے کرائے کے جنگجوؤں کو کیسے بھرتی کر رہا ہے؟حنان رازق اور عیلیا برابانوبی بی سی نیوز روس اور بی بی سی نیوز عربیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہ@RSOTM telegram group،تصویر کا کیپشنوانگر کے ایک ممبر جن…

کیا یوکرین جنگ عالمی معاشی بحران کا سبب بن سکتی ہے؟

یوکرین روس تنازع: کیا یہ جنگ عالمی معاشی بحران کا سبب بن سکتی ہے؟پابلو اوچوابی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیوکرین میں جنگ کی وجہ سے عالمی منڈیوں میں تنزلی دیکھی گئی ہےماہرین کا خیال ہے کہ یوکرین…

یوکرین میں پھنسے انڈین طلبا کے پاکستانی مسیحا ’خان بھائی‘

معظم ’خان بھائی‘: وہ پاکستانی جو یوکرین میں پھنسے انڈین طلبا کے لیے مسیحا بنامنزہ انواربی بی سی اردو ڈاٹ کامایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہFACEBOOK/mohazamرات قریب ایک بجے کا وقت تھا جب اچانک یوکرین میں پاکستانی ٹور آپریٹر معظم خان کو انڈین…

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا 251 رنز تین کھلاڑی آؤٹ، عثمان خواجہ کی سنچری

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا 251 رنز تین کھلاڑی آؤٹ، عثمان خواجہ کی سنچریعبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPCBیہ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کے تنازعے کا ہی نتیجہ کہا جاسکتا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل اور…

دولت اسلامیہ کو اپنے سربراہ کی موت کی تصدیق کرنے میں اتنا وقت کیوں لگا؟

دولت اسلامیہ کو اپنے سربراہ کی موت کی تصدیق کرنے میں اتنا وقت کیوں لگا؟41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUS DEPARTMENT OF STATE،تصویر کا کیپشنامریکہ نے 1976 میں عراق میں پیدا ہونے والے القریشی پر 10 ملین ڈالر کا انعام رکھا تھاشدت پسند تنظیم دولتِ…

چین اور انڈیا سمیت ایشیائی ممالک روس پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق کیوں نہیں؟

یوکرین، روس جنگ: پاکستان، انڈیا اور چین سمیت دیگر ایشیائی معیشتیں روس پر پابندیوں پر متفق کیوں نہیں ہیں؟ماریکو اوئیایشیا بزنس نامہ نگار9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنلاکھوں ایشیائی باشندے جنگ مخالف احتجاج کا حصہ بن رہے…

روسی ماں: ’میرا بچہ اپنی مرضی سے یوکرین نہیں گیا‘

روس یوکرین تنازع: روسی فوجیوں کی مائیں صدر پوتن کی تسلیوں سے مطمئن نہیں2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیوکرین میں مارے جانے والے ایک سارجنٹ کی آخری رسومات گزشتہ ہفتے ماسکو میں ادا کی گئیںصدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین…

یوکرین کی خاتون اول اولینا زیلنسکا کون ہیں؟

اولینا زیلنسکا : یوکرین کی خاتون اول کون ہیں؟2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو روسی حملے کے بعد ملک سے نکلنے کی پیشکش کی گئی تو ان کا فوری جواب یہی تھا کہ ’مجھے سواری نہیں چاہیے، مجھے گولہ بارود…

یوکرین کا وہ شہر جو روس کے قبضے میں آتے آتے بچا لیکن ہتھیار نہیں ڈالے

یوکرین، روس جنگ: یوکرین کا شہر خارخیو جو روس کے قبضے میں آتے آتے بچا لیکن ہتھیار نہیں ڈالےایک گھنٹہ قبلحملے کے ابتدائی دنوں میں مشرقی یوکرین میں خارخیو نے ایک روسی دستے کو پیچھے دھکیل دیا تھا۔ اس کے بعد سے اس شہر پر رات سے روسی بمباری جاری…

جب انضمام نے مشتاق احمد سے کہا ’بیٹسمین تم ہو یا میں؟‘

کراچی ٹیسٹ 1994: جب ہیلی نے سٹمپ کرنے کا موقع چھوڑا اور پاکستان ایک وکٹ سے میچ جیت گیاعبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدو اکتوبر 1994 کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے…

14 برس میں پہلے اسرائیلی رہنما کا دورہ ترکی کیا معنی رکھتا ہے؟

ترکی اسرائیل تعلقات: سنہ 2008 کے بعد سے پہلے اسرائیلی رہنما کا دورہ ترکی کیا معنی رکھتا ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesترک صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر اسرائیلی صدر آئزک ہیزروگ گذشتہ روز ترکی کے دو روزہ دورے پر دارالحکومت…