جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’افیون جنگ‘: جب چینی بحریہ نے پانچ گھنٹوں میں برطانیہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

برطانیہ، چین تعلقات اور افیون کی فروخت پر لڑی جانے والی پہلی جنگ: جب چینی بحریہ نے پانچ گھنٹوں میں برطانیہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPrint Collector/getty images،تصویر کا کیپشنجب چین نے برطانوی کمپنیوں کو افیون کی…

امریکہ میں انفراسٹرکچر بِل کی منظوری، صدر بائیڈن کی بڑی کامیابی

امریکہ میں ایک ٹریلین ڈالر انفراسٹرکچر بِل کی منظوری، صدر بائیڈن کی بڑی کامیابی49 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنبل کی منظوری کے بعد صدر بائیڈن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتہائی خوش ہیں کہ بلاخر بل منظور ہو گیا۔امریکہ کے صدر جو بائیڈن…

عراقی وزیراعظم ڈرون حملے میں بچ گئے

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی بغداد میں ڈرون حملےمیں بچ گئےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesعراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بغداد میں وہ اپنے گھر پر ایک حملے میں بچ گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے گرین زون…

سیرالیون میں آئل ٹینکر اور بس میں تصادم کے بعد دھماکہ، کم از کم 99 ہلاک

افریقی ملک سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن میں تیل سے بھرے ٹینکر اور لاری میں تصادم، کم از کم 91 افراد ہلاکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPresident Julius Maada Bio/ Twitterمغربی افریقہ کے ملک سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن میں ایک آئل…

سیرا لیون کے دارالحکومت میں آئل ٹینکر اور لاری میں تصادم، کم از کم 84 افراد ہلاک

افریقی ملک سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن میں تیل سے بھرے ٹینکر اور لاری میں تصادم، کم از کم 91 افراد ہلاکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPresident Julius Maada Bio/ Twitterمغربی افریقہ کے ملک سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن میں ایک آئل…

’قیدی روز اس خوف میں اٹھتے ہیں کہ آج ان کی زندگی کا آخری دن ہوگا‘

جاپان میں پھانسی دینے سے صرف چند گھنٹے قبل اطلاع دینے پر قیدیوں کا مقدمہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجاپان میں سزائے موت کے دو قیدیوں نے سزائے موت سے صرف کچھ گھنٹے قبل ہی اطلاع دیے جانے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ قیدیوں کے…

’قیدی روز اس خوف سے اٹھتے ہیں کہ آج ان کی زندگی کا آخری دن ہوگا‘

جاپان میں پھانسی دینے سے صرف چند گھنٹے قبل اطلاع دینے پر قیدیوں کا مقدمہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجاپان میں سزائے موت کے دو قیدیوں نے سزائے موت سے صرف کچھ گھنٹے قبل ہی اطلاع دیے جانے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ قیدیوں کے…

بحیرہ جنوبی چین کے قریب تباہ ہونے والی امریکی آبدوز کے کمانڈر برطرف، چین ناراض

امریکی نیوی نے جنوبی بحیرہ چین میں تباہ ہونے والی آبدوز کے کمانڈنگ آفیسروں کو نوکری سے نکال دیا15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشندی یو ایس ایس کونیٹیکٹ سنہ 2016 میں بندرگاہ سے جاتے ہوئےامریکی نیوی نے سمندر میں پانی کے نیچے ایک…

جنوبی بحیرہ چین کے قریب تباہ ہونے والی امریکی آبدوز کے کمانڈر برطرف، چین ناراض