جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

ٹک ٹاک پر ہراسانی کا شکار اساتذہ: ’ایسا لگتا ہے کہ بچے آپ پر ہنس رہے ہیں‘

ٹک ٹاک پر ہراسانی کا شکار اساتذہ: ’جب آپ ایپ کھولتے ہیں تو لگتا ہے کہ بچے آپ پر ہنس رہے ہیں‘4 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنٹام راجرزبرطانیہ میں درجنوں اساتذہ کو سوشل میڈیا پیلٹ فارم ٹک ٹاک پر طالب علموں کی جانب سے ہراسانی کا سامنا ہے۔ٹام راجرز ان…

امریکہ میں اسقاط حمل پر ’قتل‘ کے جرم کی سزا کیوں؟

اسقاط حمل پر امریکہ میں ’قتل‘ کے جرم کی سزا کیوں؟رابن لیونسن کنگبی بی سی نیوز36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہState of Oklahoma،تصویر کا کیپشنبرٹنی پولا کا حمل ضائع ہو گیا اور انھیں غیر ارادی قتل کی سزا سنا دی گئیجب امریکی ریاست اوکلاہوما میں ایک…

’بیلاروس یورپ کے گھروں کو گرم کر رہا ہے اور وہ ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں‘

پولینڈ بیلاروس تنازعہ: پولینڈ کی سرحد پر ہزاروں تارکین وطن جمع، بیلاروس کی یورپ کو گیس بند کرنے کی دھمکی45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنپولینڈ کی سرحد پر ہزاروں افراد جمع ہیں جن میں اکثریت عراقی کروں کی ہےپولینڈ اور بیلاروس کی…

پاکستان کے لیے افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کروانا اہم کیوں؟

افغانستان میں طالبان: پاکستان کے لیے افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کروانا اہم کیوں؟سحر بلوچبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد12 نومبر 2021، 20:00 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images'زور زبردستی کے حربے نہ 20 سال پہلے چل…

خاتون انجینیئر جو 32 سال تک آبدوزوں کے لیے سٹیل کے معیار کے جعلی نتائج دیتی رہیں

خاتون انجینیئر جو 32 سال تک امریکی آبدوزوں میں استعمال ہونے والے سٹیل کے معیار کے جعلی ٹیسٹ منظور کرتی رہیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست واشنگٹن میں ایک میٹالرجسٹ (وہ انجینیئر جو دھاتوں کو جانچنے کا ماہر ہو) نے کئی…

خاتون انجینیئر جو 32 سال تک آبدوزوں میں سٹیل کے معیار کے جعلی نتائج دیتی رہیں

خاتون انجینیئر جو 32 سال تک امریکی آبدوزوں میں استعمال ہونے والے سٹیل کے معیار کے جعلی ٹیسٹ منظور کرتی رہیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست واشنگٹن میں ایک میٹالرجسٹ (وہ انجینیئر جو دھاتوں کو جانچنے کا ماہر ہو) نے کئی…

آسٹریلیا کے قانون شکن ’ہیرو‘ جن کی کہانی دلا بھٹی سے ملتی جلتی ہے

نیڈ کیلی: آسٹریلیا کے قانون شکن ’ہیرو‘ جن کی کہانی پنجاب کے باغی ہیرو دلا بھٹی سے ملتی جلتی ہےایک گھنٹہ قبلآج سے تقریباً 140 سال قبل 1880 میں نومبر ہی کے مہینے میں آسٹریلیا کے سب سے بدنامِ قانون شکن نیڈ کیلی کو میلبورن میں پھانسی دی گئی…

’سینیئر برطانوی فوجی افسران نے غیر مسلح افغان باشندوں کو قتل کرنے کے شواہد چھپائے‘

افغانستان میں مبینہ جنگی جرائم: ’سینیئر برطانوی فوجی افسران نے غیرمسلح افغان باشندوں کو قتل کرنے کے شواہد چھپائے‘ہنا او گریڈیبی بی سی پینوراماایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaبرطانوی ہائی کورٹ میں وزارت دفاع کی جانب سے پیش کردہ…

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جیل میں شادی کی اجازت

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جیل میں شادی کرنے کی اجازت دے دی گئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaوکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو اپنی پارٹنر سٹیلا مورس سے جیل میں شادی کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وکی لیکس کے بانی اور سٹیلا مورس کے…

سینیئر برطانوی فوجی افسران نے غیرمسلح افغان باشندوں کو قتل کرنے کے شواہد چھپائے

افغانستان میں مبینہ جنگی جرائم: ’سینیئر برطانوی فوجی افسران نے غیرمسلح افغان باشندوں کو قتل کرنے کے شواہد چھپائے‘ہنا او گریڈیبی بی سی پینوراماایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaبرطانوی ہائی کورٹ میں وزارت دفاع کی جانب سے پیش کردہ…

کیا فخر زمان اپنا ’جینئس‘ دہرا پائیں گے؟

سمیع چوہدری کا کالم، پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: کیا فخر زمان اپنا ’جینئس‘ دہرا پائیں گے؟سمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کار44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاگر یہ ورلڈ کپ اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق انڈیا میں ہی کھیلا جاتا تو لگ بھگ یقینی تھا کہ…

پابندیاں ہٹا دی جائیں تو بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہیں: ایران

ایران، امریکہ تعلقات: عالمی طاقتوں سے ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات رواں ماہ بحال ہو جائیں گے41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسنہ 2015 میں ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات رواں ماہ…

40 سال سے تنہا جنگل میں رہنے والا شخص

’دا ہرمِٹ آف ٹریگ‘: 40 برس سے تنہا رہنے والا شخص جو مچھلی پکڑنے کا فن خوب جانتا ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہUruna Productions،تصویر کا کیپشنکین کہتے ہیں کہ کسی سہارے کے بغیر زندہ رہنے کے لیے مچھلی پکڑنے کا فن آنا چاہیےکین سمِتھ لگ بھگ…