جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’میں نے تعلیم ترک کر کے اپنے سوتیلے بھائی اور بہن کو گود لیا‘

جب ایک بہن کو تعلیم چھوڑ کر اپنے سوتیلے بھائی اور بہن کو گود لینا پڑاسارہ میکڈرمٹبی بی سی نیوز24 منٹ قبلجب جیما بیئر کی فیملی بحران سے دو چار ہوئی تو انھوں نے ایک دم سے ایک ایسا فیصلہ کیا جس سے ان کی زندگی کا رخ بدل گیا۔ ایک ایسی عمر میں…

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر سٹیو بینن کے خلاف کانگریس کی ہتک کے الزام میں کارروائی کا آغاز

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر سٹیو بینن کے خلاف کانگریس کی ہتک عزت پر فرد جرم عائد7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسٹیو بینن وائٹ ہاؤس سے نکالے جانے کے باوجود سابق صدر ٹرمپ کے وفادار رہے ہیںسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی…

تسمانیہ کی قدیم تہذیب کا دوسرا جنم، جس کا ماضی انتہائی ظالمانہ رہا

آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کی قدیم تہذیب کا دوسرا جنم، جس کا ماضی انتہائی ظالمانہ رہا13 منٹ قبلتسمانیہ کے شمال مشرقی ساحل کے قریب ریت کے ٹیلوں کے درمیان کچھ لوگ آگ پر بڑی بڑی مرغابیوں کا گوشت بھون رہے ہیں۔ اس کیمپ فائر کے ارد گرد جھاڑیوں کے…