جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’میرا سب کچھ ختم ہو گیا، لگتا ہے ایران کی لغت میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں‘

دو برس قبل ایران میں تباہ ہونے والے یوکرینی طیارے پی ایس 752 میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین انصاف کے منتظربرنڈ ڈیبسمان جونیئربی بی سی نیوز37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایران میں تباہ ہونے والے طیارے میں مرنے…

’میں نے آئینے میں خود کو دیکھا اور کہا کہ آئندہ تمہیں ہیروئن نہیں ملے گی‘

ہیروئن کی لت سے فوج کی ملازمت تک کا سفر: ’میں نے آئینے میں خود کو دیکھا اور کہا کہ آئندہ تمہیں ہیروئن نہیں ملے گی‘اینجی براؤنبی بی سی سکاٹ لینڈ32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPaul Boggieپال بوگی تسلیم کرتے ہیں کہ کئی سال تک ہیروئن کی لت میں مبتلا…

قزاقستان میں مظاہرے ’قائد ملت‘ نذربائیف کے دور کے خاتمے کا اشارہ ہیں؟

قزاقستان میں مظاہرے ’قائد ملت‘ نذربائیف کے دور کے خاتمے کا اشارہ ہیں؟ایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRBC/YOUTUBE،تصویر کا کیپشنمظاہرین نذر بائیف کے آبائی علاقے میں نصب ان کا مجسمہ گرا رہے ہیںجنوری کے پہلے ہفتے میں قزاقستان کو حکومت مخالف مظاہروں…

کیا ترک صدر کا متوقع دورہ سعودی عرب تعلقات میں تلخی ختم کرنے کی حکمت عملی ہے؟

سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات: کیا صدر رجب طیب اردوغان کا اگلے ماہ دورۂ سعودی عرب تعلقات میں تلخی ختم کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے؟رجنیش کماربی بی سی ہندی40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسلطنت عثمانیہ کی افواج نے پہلی سعودی ریاست کے…

’ویڈیو گیم کھیلنا کم کیا تو بیوی سے تعلقات میں بہتری آ گئی‘

گیمنگ کی لت میں مبتلا لوگوں کی مدد کرنے والا کلینک: ’ویڈیو گیم کھیلنا کم کیا تو بیوی سے میرے تعلقات میں بہتری آ گئی‘13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبیڈروم میں بند ہو کر دن رات ویڈیو گیم کھیلنے والے بچوں کے والدین فکر…

قزاقستان: ’مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں، دس لوگ تو فوراً ہی مر گئے‘

قازقستان کی عوام سڑکوں پر مظاہرے کیوں کر رہی ہے اور ان کے مطالبات کیا ہیں؟اولگا ایوشنا اور کیترینا کنکلاوابی بی سی رشیئن سروس58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنقازقستان میں مظاہروں کے دوران ہولیس اہلکار مظاہرین ہر سٹن گرنیڈ…

کیپیٹل ہل پر حملے کا ایک سال: ٹرمپ اور تاریخی ہنگامہ آرائی سے متعلق پانچ اہم سوالات

کیپیٹل ہل ہر حملے کا ایک سال: ٹرمپ اور تاریخی ہنگامہ آرائی سے متعلق پانچ اہم سوالات انتھونی زرکر نامہ نگار شمالی امریکہ6 جنوری 2022، 22:07 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنصدر ٹرمپ اب بھی سیاست میں پوری…

میئر کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد

نائجر: میئر کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنائجر کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مقامی میئر اور اس کے ڈرائیور کو ملک کے شمال میں موجود صحرا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کی گاڑی سے 200 کلوگرام کوکین برآمد ہوئی…

’ہمیں سب سے پہلے آنٹیوں کی سماجی طاقت کے بارے میں بتایا جاتا ہے مگر اس سے کام نہیں بنا’

برطانیہ میں نوجوان نے بیوی کی تلاش کے لیے بِل بورڈز پر اشتہار دے دیے25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMuhammad Malikایک نوجوان نے اپنے لیے بیوی تلاش کرنے کا ایک منفرد طریقہ اپناتے ہوئے بل بورڈ پر اشتہارات دیے ہیں۔محمد مالک 29 سال کے ہیں اور وہ لندن…

دو دہائیوں سے مفرور اٹلی کے مطلوب گینگسٹر گوگل سٹریٹ میپس کی مدد سے گرفتار

گوگل سٹریٹ میپس: ’آپ نے مجھے کیسے تلاش کیا؟ میں نے تو اپنے خاندان والوں کو بھی پچھلے دس سال سے فون نہیں کیا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGOOGLE MAPSاٹلی میں کئی دہائیوں سے مفرور ایک مافیا کے سرغنہ کو گوگل میپس کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا…

’جوکووچ اب ٹائٹل کا دفاع تو نہیں مگر ویکسین کے ذریعے اپنا دفاع ضرور کر سکتے ہیں‘

نواک جوکووچ: آسٹریلیا نے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار کا ویزا منسوخ کر دیا5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAٹینس سٹار نواک جوکووچ کی میلبورن آمد پر اُن کا آسٹریلیا کا ویزا ڈرامائی انداز میں منسوخ کر دیا گیا۔ ٹینس میں عالمی نمبر ون کھلاڑی کو کئی گھنٹوں…

’مسلمانوں کو متحد‘ کرنے کا ریل منصوبہ جو کبھی مکمل نہ ہو سکا

حجاز ریلوے: سلطنت عثمانیہ کا مسلمانوں کو متحد کرنے کا منصوبہ بے یار و مددگار کیوں؟17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAmanda Ruggeriعمان میں ایک دُھول اور مٹی سے اٹی سڑک پر سفر کرتے ہوئے ممکن ہے کہ ’حجاز ریلوے سٹیشن‘ آپ کی نظروں سے اوجھل رہ جائے۔…