جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

الطاف حسین کے خلاف مقدمہ، استغاثہ کی جانب سے شہادتیں پیش کرنے کا سلسلہ شروع

الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ، استغاثہ کی جانب سے شہادتیں پیش کرنے کا سلسلہ جاری33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس نے جمعرات کے روز کینزنگٹن کراؤن کورٹ کی بارہ رکنی جیوری کے سامنے ایم کیو…

لال بیگ کی افزائش: ’لوگ سمجھتے تھے میں پاگل ہوں، مگر اس کاروبار نے میری قسمت بدل دی‘

لال بیگ کی افزائش: ’لوگ سمجھتے تھے میں پاگل ہوں، مگر اس کاروبار نے میری قسمت بدل دی‘18 منٹ قبلافریقی ملک تنزانیہ میں لال بیگ (کاکروچ) کی افزائش نسل کرنے والے کسان نے بی بی سی کو بتایا کہ کیسے اس کاروبار نے ان کی قسمت بدل کر رکھ دی…

وہ گاؤں جہاں عورتیں اقتدار کی اہم ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں

’لافورڈ‘: انگلینڈ کا وہ گاؤں جہاں عورتیں اقتدار کی اہم ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیںلورینس کاؤلی اور لوئی بِرٹبی بی سی ایسٹ15 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنسیلی مورِس مقامی سوکل میننگ ٹری سکول کی ہیڈ ٹیچر ہیں اور ساتھ ساتھ لافورڈ کے کلیسہ سینٹ میری…

میانمار کی بدنام زمانہ فوج اتنی سفاک کیوں ہے؟

میانمار کی بدنام زمانہ فوج ’تتمادو‘ اتنی سفاک کیوں ہے؟21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتقریباً ایک برس قبل میانمار کی فوج نے ایک بغاوت کے ذریعے آنگ سان سوچی کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔میانمار کی فوج جسے ’تتمادو‘…

یوکرین تنازع: امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر پوتن

یوکرین تنازع: امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر پوتن54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے ملک کو یوکرین کے خلاف جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا…

78 برس قبل سمندر کی اتھاہ گہرائی میں ڈوبنے والے امریکی بحری جہاز کی دریافت کی کہانی

دوسری جنگ عظیم: سمندر کی اتھاہ گہرائی میں موجود امریکی جہاز کا ملبہ جسے ’دیکھ کر لگا کہ جیسے جہاز اب بھی لڑ رہا ہو‘ سٹیفن ڈاؤلنگبی بی سی فیوچر53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCaladan Oceanic،تصویر کا کیپشن’زندہ بچ جانے والوں نے اطلاع دی کہ جاپانی…

اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

فلسطینیوں سے متعلق اسرائیلی پالیسیاں نسل پرستی کے مترادف ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیلی ریاست نے فلسطینی آبادی کے حوالے سے ایسی پالیسی اپنا رکھی ہے جو یہودی آبادی کے مفاد میں ہے: ایمنسٹی…

سابق مِس امریکہ کی 30 سال کی عمر میں ’خود کشی‘: ’وہ روشنی کی طرح تھی‘

سابق مِس امریکہ کی 30 سال کی عمر میں ’خود کشی‘: ’وہ روشنی کی طرح تھی‘11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسابق مس امریکہ چیلسی کرئسٹسابق مس امریکہ چیلسی کرئسٹ نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے۔ وہ ایک مشہور ٹی وی شخصیت ہونے…

’اُمِ محمد الامریکی‘: دولت اسلامیہ کی خواتین بٹالین کی مبینہ کمانڈر کون ہیں؟

ایلیسن فلوک ایکرین المعروف اُم محمد الامریکی: دولت اسلامیہ کی خواتین بٹالین کی مبینہ امریکی کمانڈر، میدان جنگ سے کمرہ عدالت تکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہALEXANDRIA SHERIFF'S OFFICE،تصویر کا کیپشن42 سالہ امریکی ایلیسن فلوک ایکرین’ہمیں اپنی…

چچا کی ’جھڑکیاں اور سختیاں‘ جنھوں نے رافیل نڈال کو ایک بڑا چیمپیئن بنا دیا

چچا کی ’جھڑکیاں اور سختیاں‘ جنھوں نے رافیل نڈال کو ایک بڑا چیمپیئن بنا دیاجوناتھن جُریکوبی بی سی سپورٹس26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرافیل ندال نے جو 21 گرینڈ سللام جیتے ان میں سے 16 مرتبہ ان کے ہیڈ کوچ ٹونی تھےٹونی…