جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

ملکہ برطانیہ کے شوہر کی آخری رسومات سے پہلے پارٹیاں منعقد کرنے پر ڈاؤنِنگ سٹریٹ کی معذرت

برطانیہ: لاک ڈاؤن کے دوران پارٹیاں منعقد کرنے پر ڈاؤنِنگ سٹریٹ کی ملکہ سے معذرت56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دفتر نے ملکہ کے شوہر پرنس فلپ کی آخری رسومات سے ایک رات پہلے وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر منعقد…

آسٹریلیا نے نوواک جوکووچ کا ویزا ایک بار پھر منسوخ کر دیا

نوواک جوکووچ: ٹینس سٹار نے ویزا منسوخی کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی، آسٹریلیا میں داخلے کی اجازت اور فوری رہائی کا حکم8 جنوری 2022اپ ڈیٹ کی گئی 46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفیصلے کے تحت جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے والا…

شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور خطابات واپس لے لیے گئے

برطانیہ میں شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور ٹائٹل واپس لے لیے گئے12 جنوری 2022،تصویر کا ذریعہVirginia Roberts،تصویر کا کیپشنسنہ 2001 میں شہزادہ اینڈریو، ورجینیا جُفرے اور گیلین میکسویلبرطانیہ میں ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ…

شام میں ’جنگی جرائم‘ پر شامی فوج کے کرنل کو جرمن عدالت سے سزا

شام میں ’جنگی جرائم‘: جرمن عدالت نے شامی فوج کے کرنل کو ‘انسانیت کے خلاف جرائم‘ میں سزا سنا دیجینی ہلبی بی سی نیوز، کوبلنز ،جرمنی22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجرمنی کی ایک عدالت نے ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کے مقدمے میں ایک شامی فوجی…

پاکستانی بلاگر کے قتل کی منصوبہ بندی، ’کرائے کے قاتل‘ کے خلاف لندن میں مقدمہ شروع

وقاص گورایا کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ملزم گوہر خان کے مقدمے کی سماعت کا آغاز39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Ahmed Waqas Gorayaنیدرلینڈز میں رہائش پذیر پاکستانی بلاگر وقاص گورایا کو قتل کرنے کی مبینہ سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں…

وقاص گورایا کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ملزم گوہر خان کے مقدمے کی سماعت کا آغاز

وقاص گورایا کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ملزم گوہر خان کے مقدمے کی سماعت کا آغاز39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Ahmed Waqas Gorayaنیدرلینڈز میں رہائش پذیر پاکستانی بلاگر وقاص گورایا کو قتل کرنے کی مبینہ سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں…

برطانیہ میں شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور ٹائٹل واپس لے لیے گئے

برطانیہ میں شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور ٹائٹل واپس لے لیے گئے12 جنوری 2022،تصویر کا ذریعہVirginia Roberts،تصویر کا کیپشنسنہ 2001 میں شہزادہ اینڈریو، ورجینیا جُفرے اور گیلین میکسویلبرطانیہ میں ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ…

اسرائیل کا ایرانی جاسوسائیں گرفتار کرنے کا دعوی

اسرائیل کا ایرانی جاسوسائیں گرفتار کرنے کا دعوی36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہfacebook،تصویر کا کیپشنمبینہ طور پر جاسوس خواتین کو بھرتی کرنے والا ایرانی شخصاسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پانچ…

دولت اسلامیہ کی دلہن بننے والی خاتون کی امریکہ واپس لوٹنے کی درخواست مسترد

ہدیٰ متھانہ: دولت اسلامیہ کی دلہن بننے والی خاتون کی امریکہ واپسی کی درخواست مسترد3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPامریکہ کی سپریم کورٹ نے دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی اپنی 27 سالہ شہری کے ملک میں دوبارہ داخل ہونے کی درخواست کو مسترد…

قسمت بدلنے کے جنون میں مبتلا قوم جو خوش قسمتی کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے

چین: خوش قسمتی حاصل کرنے کے جنون میں مبتلا قوم جو کسی بھی حد تک جا سکتی ہےمیٹ جینکنزصحافی25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images اٹھائیس برس کے لو چاؤ نے فروری 2019 میں چین کے مشرقی شہر انچنگ سے اپنی زندگی کی پہلی پرواز میں بیٹھنے سے قبل…

’ماں کی جان بچانے کے لیے اجنبی خاتون کو گردہ عطیہ کر دیا‘

امریکی ہسپتال میں چار اجنبی خواتین کے درمیان گردے کے عطیے کا تبادلہ39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہALIANA DEVEZA'میں نے جاگتے ہی سب سے پہلے یہ سوال کیا کہ میری والدہ اب کیسی ہیں؟ کیا وہ ٹھیک ہیں؟ کیا وہ زندہ ہیں؟'الیانہ ڈیویزا کی عمر اس وقت صرف…