جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

دو ‘قدرتی ہتھیار’ جو روس یورپی ممالک کے خلاف استعمال کر سکتا ہے

روس، یوکرین جنگ: یورپی ممالک روس کے تیل اور گیس پر کس حد تک انحصار کرتے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersیوکرین پر روس کے حملے کے باعث جرمنی تک گیس پائپ لائن کے منصوبے نارڈ سٹریم ٹو کی منظوری کی عمل رک گیا ہے جس کے باعث یورپ میں گیس…

شین وارن کی ہنگامہ خیزی: بال آف دی سنچری سے لے کر بک میکر سے رقم وصولی تک

شین وارن کی ہنگامہ خیزی: بال آف دی سنچری سے لے کر بک میکر سے رقم وصولی تکعبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJamie McDonaldشہرۂ آفاق آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن کی زندگی میں وہ سب کچھ تھا جو ایک بڑے کرکٹر کے…

یوکرین تعلیم کے حصول کے لیے غیر ملکی طلبا کی توجہ کا مرکز کیوں؟

یوکرین روس تنازع: غیر ملکی طلبا یوکرین سے تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی کیوں لیتے ہیں؟48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMOHAMMED MAHTAB RAZA،تصویر کا کیپشنرات کے وقت طلباء کو بنکروں میں رہنا پڑتا ہےمشرقی یوکرین میں پھنسے انڈین طلبا کے لیے حالات سخت…

کرکٹ کی دنیا کے لیجنڈ سپنر شین وارن کی وفات، ’تم بہت جلد چلے گئے‘

شین وارن: کرکٹ کی دنیا کے لیجنڈ سپنر شین وارن کی وفات، تم بہت جلد چلے گئے4 مار چ 2022، 19:46 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکرکٹ کی دنیا کے لیجنڈ سپنر آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 52 برس…

کیا روسی افواج نے یوکرین کے شہریوں پر کلسٹر بم گرائے؟

روس یوکرین تنازع: کیا روسی افواج نے شہری آبادی پر کلسٹر بم گرائے؟جوش چیتھم، کیلین ڈیولن، جیک گڈّمین، ماریا کورنیوکبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنماہرین کا خیال ہے کہ یوکرین کے شہر خارخیو میں روسی افواج نے اپنے حملے میں کلسٹر بم…

پانچ نتائج جن پر یوکرین اور روس کی جنگ کا اختتام ہو سکتا ہے

یوکرین روس جنگ: پانچ نتائج جن پر جنگ کا اختتام ہو سکتا ہےجیمز لینڈیلسفارتی نامہ نگار22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجنگ کے سائے اور آگ و بارود کے دھوئیں میں آگے کا راستہ دیکھنا مشکل ہو سکتا ہے۔ میدان جنگ سے آنے والی خبریں، سفارتی شور…

صدر پوتن کے قریب ترین ساتھی جو جنگ سے متعلق اہم فیصلوں میں ان کی مدد کر رہے ہیں

یوکرین، روس تنازع: پوتن کے قریب ترین ساتھی کون ہیں اور یوکرین جنگ سے متعلق انھیں مشورے کون دے رہا ہے؟پال کربیبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہRussian presidencyولادیمیر پوتن بظاہر ایک تنہا شخصیت معلوم ہوتے ہیں جو اپنے ملک کو ایک…

یوکرین پر حملے کے آٹھویں روز روس کا خیرسون پر قبضہ، ماریوپول شہر میں شدید گولہ باری

یوکرین، روس کشیدگی: یوکرین پر حملے کے آٹھویں روز روس کا خیرسون پر قبضہ، روسی افواج اس وقت کہاں ہیں، نقشوں کی مدد سے جانیےویژوئل جرنلزم ٹیم بی بی سی نیوز 3 مار چ 2022، 17:25 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersیوکرین پر روسی…

کیا صدر پوتن نے یوکرین کے حوالے سے غلط اندازہ لگایا تھا؟

یوکرین، روس تنازع: پوتن کے غلط اندازوں کا مطلب ہے کہ وہ زیادہ طاقت استعمال کر سکتے ہیںجان سمپسنورلڈ افیرز ایڈیٹرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنخارخیو میں لوگ زخمی عورت کی مدد کر رہے ہیںروس کے یوکرین پر حملے کے پہلے ہفتے کے…

نیٹو اپیل کے باوجود یوکرین میں ’نو فلائی زون‘ کیوں نافذ نہیں کر رہا؟

یوکرین، روس تنازع: مغربی ممالک اپیل کے باوجود یوکرین میں ’نو فلائی زون‘ کیوں نافذ نہیں کر رہے؟44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ کے ایک علاقائی وزیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو اتحاد نے یوکرین میں نو فلائی زون کا اطلاق کیا تو اس…

وہ معاملہ جس پر انڈیا اور پاکستان بظاہر ایک صفحے پر نظر آ رہے ہیں

روس، یوکرین تنازع: اقوامِ متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد کا حصہ بننے سے انڈیا اور پاکستان نے گریز کیوں کیا؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد 141 ووٹوں سے منظور کر لی…

یوکرین دنیا کی تیسری بڑی جوہری طاقت سے موجودہ حالت تک کیسے پہنچا؟

یوکرین، روس تنازع: یوکرین دنیا کی تیسری بڑی جوہری طاقت سے موجودہ حالت تک کیسے پہنچا؟41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروسی فوج یوکرین میں پیش قدمی کرتے ہوئےشاید آپ کو یہ بات عجیب لگے لیکن سرد جنگ کے دوران، کرۂ ارض پر…