منگل28رمضان المبارک 1442ھ 11؍مئی2021ء

Browsing Category

BBC

رومانس فراڈ: دھوکے باز عاشق نے خاتون سے سوا لاکھ پاؤنڈز ہتھیا لیے

رومانس فراڈ: دھوکے باز عاشق نے خاتون سے ایک لاکھ 13 ہزار پاؤنڈز ہتھیا لیے2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہRACHEL ELWELL،تصویر کا کیپشنریچل کے مطابق پولیس نے انھیں بتایا ہے کہ وہ رومانس فراڈ کا شکار ہوئی ہیںبرطانیہ میں ایک خاتون کا کہنا ہے کہ وہ…

نپولین: ایک ’عملیت پسند‘ فوجی آمر جن کی میراث دو صدیوں بعد بھی فرانس کو تقسیم کر رہی ہے

نپولین بونا پارٹ: ایک ’عملیت پسند‘ فوجی آمر جن کی میراث دو صدیوں بعد بھی فرانس کو تقسیم کر رہی ہےلوسی ولیمسن نامہ نگار، بی بی سی7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجنوبی فرانس میں مونٹاؤبان کے وسط میں ایک مصروف سڑک کے ساتھ فٹ پاتھ پر کام…

ڈمپلنگ کی تاریخ کا چنگیز خان سے کیا تعلق؟

خنکلی: جارجیا کے مقبولِ عام ڈمپلنگ تاریخ کا چنگیز خان سے کیا تعلق؟میتھیو پونزفرڈ بی بی سی ٹریول25 مئ 2020اپ ڈیٹ کی گئی 6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAleksey Suvorov / Alamy Stock Photo،تصویر کا کیپشنہر پکوڑا تقریباً ایک ٹینِس کے گیند کے حجم کے…

سکیورٹی معاہدے کے تحت مزید تین رفال طیارے آج فرانس سے انڈیا پہنچیں گے

رفال: سکیورٹی معاہدے کے تحت مزید تین رفال طیارے آج فرانس سے انڈیا پہنچیں گے2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہDASSAULTفرانس اور انڈیا کے درمیان سکیورٹی معاہدے کے تحت مزید تین رفال طیارے آج انڈیا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔فرانس میں انڈین ہائی کمیشن نے…

لاہور میں قتل ہونے والی 26 سالہ مائرہ برطانوی نہیں بیلجیئم نژاد پاکستانی تھیں: پولیس

مائرہ ذوالفقار: لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کے قتل کے الزام میں دو نوجوانوں کے خلاف مقدمہ4 مئ 2021، 18:59 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنمائرہ ذوالفقار عارضی طور پر پاکستان میں مقیم تھیںلاہور میں پولیس نے پاکستانی…

حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی جدید ترین تکنیک سے بنائی گئی تصاویر جاری

حجراسود: جدید ترین تکنیک سے بنائی گئی ’جنت کے پتھر‘ کی حیرت انگیز تصاویرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter/@ReasahAlharmainخانہ کعبہ کے جنوب مشرقی حصے پر موجود مقدس پتھر حجراسود کی ایسی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر لائی گئی ہیں جو…

کیا پانچ بڑے ممالک کا انٹیلیجنس اتحاد چین کی وجہ سے خطرے میں ہے؟

’دی فائیو آئیز الائنس‘: کیا پانچ بڑے ممالک کا انٹیلیجنس اتحاد چین کی وجہ سے خطرے میں ہے؟فرینک گارڈنر بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفائیو آئیز گروپ نے کئی عشروں سے مغربی طاقتوں کے مابین کامیابی…

تاریخ کی ’پہلی خاتون ڈاکٹر‘ جن کے میڈیکل کالج میں داخلے کے خلاف مردوں نے متفقہ ووٹ دیا

الزبتھ بلیک ویل: تاریخ کی ’پہلی خاتون ڈاکٹر‘ جن کے میڈیکل کالج میں داخلے کے خلاف مردوں نے متفقہ ووٹ دیاجینس پی نمورابی بی سی ہسٹری ایکسٹراایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہScience Photo Library،تصویر کا کیپشنالزبتھ کے آٹھ دیگر بہن بھائی تھے اور…

اسرائیل پر 15 برس حکمرانی کرنے والے ’جادوگر‘ رہنما کا کمانڈو سے وزیرِ اعظم تک کا سفر

نتن یاہو حکومت بنانے میں ناکام: 15 برس حکمرانی کرنے والے ’جادوگر‘ رہنما کا کمانڈو سے وزیرِ اعظم تک کا سفرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے لیے نئی حکومت تشکیل دینے کی ڈیڈلائن ختم ہو گئی ہے۔وہ گذشتہ 28 دن…

’نہ تو میری ٹانگ مجھے مل رہی ہے اور نہ ہی شارک کو اس کا دانت‘

گریٹ وائٹ شارک کے حملے معذور ہونے والے آسٹریلوی باشندے کو شارک کا دانت رکھنے کی اجازت مل گئی10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPeter Hoare،تصویر کا کیپشنکرس کی 2015 میں گریٹ وائٹ شارک کے حملے میں ایک ٹانگ ضائع ہو گئی تھیایک آسٹریلوی شخص جو گریٹ وائٹ…

لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کے قتل کے الزام میں دو نوجوانوں کے خلاف مقدمہ

مائرہ ذوالفقار: لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کے قتل کے الزام میں دو نوجوانوں کے خلاف مقدمہ4 مئ 2021، 18:59 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنمائرہ ذوالفقار عارضی طور پر پاکستان میں مقیم تھیںلاہور میں پولیس نے پاکستانی…

نومنتخب صدر سامعہ حسن کی قیادت میں تنزانیہ نئی راہ پر گامزن

سامعہ حسن: تنزانیہ نئی صدر کی قیادت میں نئی راہ پر گامزنمرسی جمعہبی بی سی نیوز، نیروبیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesان کے پیش رو صدر اپنی بیان بازی کے لیے جانے جاتے تھے جبکہ تنزانیہ کی نئی صدر سنجیدہ اور متین طبیعت کی ہیں۔جہاں…

بیلجیئم کے ایک کسان نے نادانستہ طور پر ’فرانس کو چھوٹا کر دیا‘

بیلجیئم کے ایک کسان نے نادانستہ طور پر ’فرانس کو چھوٹا کر دیا‘4 مئ 2021، 20:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDavid Lavaux،تصویر کا کیپشنسر حد کے تعین کے لیے جگہ جگہ پتھر نصب کیے گئے تھے جو اب بھی موجود ہیںبیلجیئم کے ایک کاشتکار…