جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

مسجدِ نبوی میں نعرے بازی: عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، رانا ثنا اللہ

مسجدِ نبوی میں نعرے بازی اور گالیاں، سعودی سفارتخانے کی کئی پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیقحمیرا کنولبی بی سی اردو ڈاٹ کام آسلام آباد8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter،تصویر کا کیپشنوزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف خاص طور پر نازیبا زبان…

مسجدِ نبوی میں نعرے بازی: عمران خان، تحریک انصاف رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ

مسجدِ نبوی میں نعرے بازی اور گالیاں، سعودی سفارتخانے کی کئی پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیقحمیرا کنولبی بی سی اردو ڈاٹ کام آسلام آباد8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter،تصویر کا کیپشنوزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف خاص طور پر نازیبا زبان…

دوسری جنگ عظیم: جب شکست کے خوف سے ہٹلر کے ساتھیوں نے خود کشی کر لی

دوسری جنگ عظیم: جب شکست کے خوف سے ہٹلر کے ساتھیوں نے خود کشی کر لیریحان فضلبی بی سی ہندی، دہلی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPICADOR،تصویر کا کیپشنگوئبلز میاں بیوی اپنے چھ بچوں کے ساتھہٹلر کی موت کی خبر ان کے ہم وطنوں کو ان کی موت کے ایک دن بعد…

مصر میں غیر قانونی کاسمیٹک سرجری جس نے کئی خواتین کے چہرے بگاڑ دیے

کاسمیٹک سرجری: مصر میں غیر قانونی کاسمیٹک سرجری جس نے کئی خواتین کے چہرے زندگی بھر کے لیے بگاڑ دیے16 منٹ قبلبی بی سی کی تحقیقات میں مصر میں کاسمیٹک سرجری سے متعلق قوانین میں سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے، جس سے لاکھوں خواتین کی…

وہ لڑکی جس کی ڈائری کو لاکھوں لوگ پڑھ چکے ہیں

این فرینک کون تھیں؟ دوسری جنگِ عظیم میں ان کے ساتھ کیا ہوا؟35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشنفروری 1945 میں این اور ان کی بہن مارگوٹ قید میں ٹائفس بخار میں مبتلا ہو کر ہلاک ہو گئیں۔دوسری عالمی جنگ میں یہودیوں کے قتلِ عام…

برطانوی پارلیمان میں دست درازیوں کے نئے الزامات، ’آوارہ یا متلاشی ہاتھوں کا بے شمار مواقع پر سامنا…

برطانوی پارلیمان میں دست درازیوں کے نئے الزامات، ’آوارہ یا متلاشی ہاتھوں کا بے شمار مواقع پر سامنا کرنا پڑا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناین میری ٹیرویلین سمتبر 2021 سے بین الاقوامی تجارت کی وزیر ہیںبرطانیہ میں…

بیلی ڈانسنگ: مصری گلوکاروں کو جیل بھیج دیا گیا

مصر: گلوکاروں کو بیلی ڈانسنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد جیل بھیج دیا گیایولاندے نیلبی بی سی کی مشرقِ وسطیٰ کی نامہ نگارایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہOmar Kamal YouTube channel،تصویر کا کیپشنگلوکار عمر کمال اور حمو بیکا کو ’خاندانی…

توپ کا گولا جس نے اسرائیلی ایئرپورٹ پر کھلبلی مچا دی

اسرائیلی ایئرپورٹ میں امریکی شخص کے سامان سے توپ کا گولہ برآمد ہونے پر بھگڈر16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہISRAEL AIRPORTS AUTHORITYاسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک امریکی خاندان سے سکیورٹی چیک پوسٹ پر توپ کا گولہ برآمد ہونے سے خوف اور…

2022 کا پہلا سورج گرہن: وہ قدرتی عمل جس سے آج تک کئی خوفناک عقائد جڑے ہیں

2022 کا پہلا سورج گرہن: وہ قدرتی عمل جس سے آج تک کئی خوفناک عقائد جڑے ہیں21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسورج گرہنسال کا پہلا سورج گرہن سنیچر کی رات دیر گئے ہو گا۔ رات ہونے کی وجہ سے یہ انڈیا یا پاکستان یہاں تک کہ پورے…

سال 2022 کا پہلا سورج گرہن جس سے آج تک کئی خوفناک عقائد جڑے ہیں

2022 کا پہلا سورج گرہن: وہ قدرتی عمل جس سے آج تک کئی خوفناک عقائد جڑے ہیں21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسورج گرہنسال کا پہلا سورج گرہن سنیچر کی رات دیر گئے ہو گا۔ رات ہونے کی وجہ سے یہ انڈیا یا پاکستان یہاں تک کہ پورے…

’دہرا معیار اور دوغلاپن‘: یوکرین جنگ پر وہ بیانیہ جس کو مغرب سننا نہیں چاہتا

یوکرین تنازعے پر دنیا بھر کے کئی ممالک روس مخالف مغربی سوچ کی حمایت کیوں نہیں کرتے؟فرینک گارڈنر بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’یوکرین اور اس کے اتحادی، بشمول لندن، ایک ہزار سال سے روس کو دھمکیاں دے رہے…

’اب ترک لوگ پاکستانیوں کا اتنا خوشی سے استقبال نہیں کرتے‘

ترک خواتین کی ویڈیوز اور ہراسانی کے معاملے نے ترکی میں پاکستانی شہریوں کی زندگی کیسے متاثر کی؟رباب بتولصحافی7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTIKTOKترکی میں مقیم مبشر کو گذشتہ ہفتے یہ جان کر تعجب ہوا کہ وہاں پاکستانیوں کے خلاف کوئی ٹرینڈ چل رہا ہے۔…

لاہور میں انگریزوں کو قتل کرنے والے فوجی جن کی باقیات 157 سال بعد ملیں

پنجاب کے کنویں سے ملنے والی ’انسانی باقیات 1857 کے 246 باغی فوجیوں کی ہیں‘شکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDEA / BIBLIOTECA AMBROSIANAانڈیا کے سائنسی محققین نے پنجاب کے اجنالہ قصبے کے ایک کنویں سے آٹھ برس…

صدر اردوغان کشیدہ تعلقات کے بعد سعودی عرب کے پہلے دورے سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

صدر اردوغان کشیدہ تعلقات کے بعد سعودی عرب کے پہلے دورے سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBANDAR ALGALOUDترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعے کی شام جدہ میں…

مسجدِ نبوی میں ’پاکستانی وزرِا سے بدسلوکی‘، پانچ پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیق