جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’45 دن بعد کہہ رہے ہیں کہ روس سے تیل خریدیں گے، اگر پابندی نہ ہوئی تو‘

روس سے تیل کی خریداری: مفتاح اسماعیل کا سی این این کو انٹرویو جو نئے سوالوں کو جنم دے رہا ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان روس سے گندم خرید سکتا ہے تو تیل کیوں نہیں؟ اگر انڈیا روس سے تیل خرید سکتا ہے تو پاکستان کیوں سستا…

تمام تر پابندیوں کے باوجود روسی روبل بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی کیسے بنی؟

روبل: تمام تر پابندیوں کے باوجود روسی کرنسی امریکی ڈالر کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتمام تر مشکل حالات کے باوجود امریکی ڈالر کے مقابلے میں روسی کرنسی روبل دنیا بھر میں بہترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔ یہاں…

برطانیہ: دنیا کے ‘تیز اور بہترین’ ذہنوں کے لیے خصوصی ویزا

برطانیہ: دنیا کے 'تیز اور بہترین' ذہنوں کے لیے خصوصی ویزاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے طلبہ کو راغب کرنے کے لیے ایک خصوصی ویزے کا انتظام کیا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ 'ہائی-پوٹینشل…

کس کا ساتھ دیں کس کا نہیں؟ امریکہ، چین مخالفت سے ایشیا پیسیفِک کا خطہ پریشان

کس کا ساتھ دیں کس کا نہیں؟ امریکہ، چین مخالفت سے ایشیا پیسیفِک کا خطہ پریشان33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہےایشیا پیسفِک کے ممالک کے لیے امریکہ اور چین کے درمیان حالیہ…

ایشیا کا وہ شہر جہاں رہنے والے کبھی حوصلہ نہیں ہارتے

’لائن راک سپرٹ‘: غیر متزلزل عزم جو ہانگ کانگ کے شہریوں کی سرشت میں شامل ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنہانگ کانگ میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو چین سے ہجرت کر کے یہاں آباد ہوئے تھےبہت سے معاشروں میں بعض اجتماعی…

سربیا کا روس کے ساتھ گیس کی خریداری کا ’انتہائی فائدے مند‘ معاہدہ

روس سربیا گیس معاہدہ: سربیا کا روس کے ساتھ گیس کی خریداری کا معاہدہ جو سربیا کے لیے ’محفوظ سردیوں‘ کا ضامن ہے2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیورپی ملک سربیا نے روس کے ساتھ گیس خریدنے کا تین سال کا معاہدہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس…

یوکرین کو لمبی رینج والے میزائل دینا اشتعال انگیزی ہو گی: روس کی امریکہ کو تنبیہ

یوکرین کو لمبی رینج والے میزائل دینا اشتعال انگیزی ہو گی: روس کی امریکہ کو تنبیہپیٹر لارنسبی بی سی نیوز49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنامریکی ایم ایل آر ایس میزائلوں سے روسی فوج کے مورچوں کے پیچھے بھی اہداف کو نشانہ بنایا جا…

’شوہر کو کیسے قتل کریں‘ کی مصنفہ اپنے ہی شوہر کے قتل کی مجرم

امریکہ: شوہر کو کیسے قتل کریں کی مصنفہ 27 سالہ شادی کے بعد اپنے ہی شوہر کو قتل کرنے کی مجرم قرار45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDAVE KILLEN / THE OREGONIAN / POOLجب افسانہ حقیقت بن جائے۔ تصور نے ترغیب کے طور پر کام کیا اور اس نے وہ کام بھی کروا…

پاکستانی نژاد امریکی شہریوں کا دورہ اسرائیل: ’برائے مہربانی اپنی سیاسی لڑائیاں خود لڑیں‘

احمد قریشی اور دیگر افراد کا دورہ اسرائیل ایک بار پھر زیر بحث: ’برائے مہربانی اپنی سیاسی لڑائیاں خود لڑیں‘اعظم خان بی بی سی اردو، اسلام آباد16 مئ 2022اپ ڈیٹ کی گئی 3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہTwitter/@_AhmedQuraishiپاکستان کے سوشل میڈیا پر…