جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

برطانوی راج کے ’جیمز بانڈ‘ جن کے خفیہ مشن نے انگریزوں کی سندھ میں فتح کی بنیاد رکھی

الیگزینڈر برنس: برطانوی راج کا ’جیمز بانڈ‘ جو بھیس بدلنے کے ماہر تھےایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCraig Murrayالیگزینڈر برنس نے جرات، چالاکی اور رومان سے بھری ایسی زندگی گزاری کہ کسی نے انھیں ’وکٹورین جیمز بانڈ‘ قرار دیا تو کسی نے انھی خصوصیات…

نیویارک میں دس افراد کے قتل کا ملزم کن انتہا پسند خیالات کا مالک ہے؟

نیویارک کے شہر بفیلو کی سپر مارکیٹ میں دس افراد کے قتل کا ملزم پیٹن گیندرون کن انتہا پسند خیالات کا مالک؟50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters’ایک فاشسٹ اور سفید فام بالا دستی کا حامی۔۔۔‘ امریکی ریاست نیویارک کی ایک سپر مارکیٹ میں مبینہ طور پر…

ترکی کی سویڈن، فن لینڈ کو نیٹو کا ممبر بننے سے روکنے کی دھمکی

ترکی کی سویڈن، فن لینڈ کو نیٹو کا ممبر بننے سے روکنے کی دھمکییاروسلوو لوکوو اور میٹ مرفی بی بی سی نیوز10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشننیٹو سویڈن کو مضبوط کرے گا، اور سویڈن نیٹو کو مضبوط کرے گا: سویڈش وزیر اعظمترکی کے صدر رجب…

ہائیڈروجن بم: امریکی سائنسدان جس نے ’دنیا کا سب سے بڑا راز‘ ٹرین کے ٹوائلٹ میں کھو دیا

ہائیڈروجن بم: جب امریکی جوہری سائنسدان نے ’دنیا کا سب بڑا راز‘ ٹرین کے ٹوائلٹ میں کھو دیا راجر ہرمسٹنبی بی سی ہسٹری ایکسٹرا56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنالبرٹ آئن سٹائن، ہیدیکی یوکاوا، اور جان آرچیبالڈ وہیلر 1954 میں…

اسرائیل کا دورہ جرم نہیں، ہزاروں پاکستانی یہاں ملازمت کر رہے ہیں: پاکستانی صحافی

اسرائیل کا دورہ جرم نہیں، ہزاروں پاکستانی یہاں ملازمت کر رہے ہیں: پاکستانی صحافی احمد قریشیاعظم خان بی بی سی اردو، اسلام آباد36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter/@_AhmedQuraishiگزشتہ ایک ہفتے سے پاکستانی نژاد اور پاکستانی شہریوں کا ایک وفد…

سنیک آئی لینڈ: بحیرہ اسود پر کنٹرول کی جنگ میں اہمیت اختیار کرنے والا چھوٹا سا جزیرہ

روس، یوکرین تنازع: بحیرہ اسود کا ’سنیک آئی لینڈ‘ جو اس جنگ میں فیصلہ کن موڑ ثابت ہو سکتا ہےسوفی ولیمز اور پال کربی بی بی سی نیوز34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPLANET LABS،تصویر کا کیپشنروس کا کہنا ہے کہ یوکرین جزیرے کو واپس حاصل کرنے میں ناکام…

آپریشن ’سن شائن‘: جب دنیا کی پہلی جوہری آبدوز نے برف کے نیچے خفیہ سفر کیا

آپریشن سن شائن: امریکی جوہری آبدوز کا خفیہ سفر جس نے قطب شمالی کا راستہ کھول دیا رچرڈ ہولنگھم بی بی سی فیوچر3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتین اگست سنہ 1958 کا دن تھا۔ دنیا کی پہلی جوہری آبدوز کے کمانڈر نے اپنے سفری کتابچے میں ایک غیر…

شدید گرمی میں رات کی نیند بہتر کرنے میں مددگار دس مشورے

ہیٹ ویو: شدید گرمی میں رات کی نیند بہتر کرنے میں مددگار دس مشورے25 جولائی 2019اپ ڈیٹ کی گئی 25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنوہ دس کام جو گرمی کے موسم میں پرسکون نیند حاصل کرنے میں مددگار ہو سکتے ہیںیہ تحریر پہلی بار…

آپریشن ’سن شائن‘: جب ایک امریکی آبدوز نے پہلی بار برف کے نیچے خفیہ سفر کیا

آپریشن سن شائن: امریکی جوہری آبدوز کا خفیہ سفر جس نے قطب شمالی کا راستہ کھول دیا رچرڈ ہولنگھم بی بی سی فیوچر3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتین اگست سنہ 1958 کا دن تھا۔ دنیا کی پہلی جوہری آبدوز کے کمانڈر نے اپنے سفری کتابچے میں ایک غیر…

فن لینڈ اور سویڈن کا نیٹو اتحاد میں شمولیت کا اعلان، مگر ترکی کو فیصلے پر اعتراض کیوں؟

یوکرین جنگ: فن لینڈ اور سویڈن کا نیٹو اتحاد میں شمولیت کا اعلان، مگر ترکی کو فیصلے پر اعتراض کیوں؟6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے انتباہ کے باوجود فن لینڈ اور سویڈن، دونوں ممالک نے تصدیق کی ہے کہ وہ نیٹو کی رکنیت کے امیدوار کے…

یورپ جانے کا خواب جس نے دو دوستوں کو ایرانی اغوا کاروں کے چنگل میں پھنسا دیا

یورپ جانے کا خواب اور انسانی سمگلنگ: دو پاکستانی نوجوان جو ایران میں اغوا کاروں کے ہتھے چڑھ گئےاحتشام احمد شامیصحافی، گوجرانوالہ36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEhtasham Shami،تصویر کا کیپشنکامران اور عبدالخالق کی ویڈیو سے لیا گیا سکرین شاٹآنکھوں…

وہ ملک جس کی صدیوں پرانی غیر جانبداری کو روس یوکرین جنگ نے بدل دیا

روس یوکرین جنگ: وہ ملک جس کی صدیوں پرانی غیر جانبداری کو اس جنگ نے بدل کر رکھ دیااموجن فولکس بی بی سی نیوز، جنیوا49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیوکرین پر روس کے حملے کے خلاف مظاہروں نے سوئٹزرلینڈ بھر میں دسیوں ہزار…

نیویارک میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک: 18 سالہ سفید فام شخص گرفتار

نیویارک کی سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک، ’وہ آدمی فوجی انداز میں جھک کر لوگوں پر گولیاں برسا رہا تھا‘39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی ریاست نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کی تحقیقات نسلی بنیادوں…