جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو۔۔۔

پاکستان، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی میچ پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو۔۔۔سمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کار49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ زیادہ پرانی بات نہیں کہ پاکستان کو سرفراز احمد کی قیادت میں ایک یکسر…

شاہ حسین کی ’آنکھوں کی ٹھنڈک‘ اردن کے شہزادہ حمزہ اپنے شاہی خطاب سے دستبردار

اردن کے شہزادہ حمزہ بن حسین اپنے شاہی خطاب سے دستبردار2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاردن کے شہزادے اور سابق ولی عہد حمزہ بن حسین نے اپنے شہزادے کے خطاب سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ شہزادہ حمزہ کا کہنا تھا کہ ان کے 'ذاتی عقائد…

یوٹیوب نے پاکستانی مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل کیوں بند کیا؟

یوٹیوب نے پاکستانی مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل کیوں بند کیا؟ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی4 منٹ قبلدنیا کی مقبول ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے تنظیم اسلامی کے مرحوم بانی اور مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کر…

روس یوکرین جنگ: بوچا کی سڑکوں پر لاشیں اور ناکارہ ٹینک بکھرے پڑے ہیں

روس یوکرین جنگ: بوچا کی سڑکوں پر لاشیں اور ناکارہ ٹینک بکھرے پڑے ہیںجرمی بووینبی بی سی نیوز، بوچا48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/LEE DURANT،تصویر کا کیپشنبوچا کی ایک سڑک کا منظریوکرین کے دارالحکومت کیئو کے پاس بوچا وہ مضافاتی مقام ہے جسے روس…

عمران کے ساتھ جو ہو رہا ہے کیا یہ وہی بھٹو والا سکرپٹ ہے؟

امریکہ، بھٹو اور اسٹیبلشمنٹ: عمران کے ساتھ جو ہو رہا ہے کیا یہ وہی بھٹو والا سکرپٹ ہے؟جعفر رضوی صحافی، لندنایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesعمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، پاکستان میں حزبِ اختلاف کی ’مشترکہ‘ کوششوں کی ایک ایسی…

’پاکستان نے آسٹریلوی ’پیس‘ کا اُدھار لوٹا دیا‘

سمیع چوہدری کا کالم: ’پاکستان نے آسٹریلوی ’پیس‘ کا اُدھار لوٹا دیا‘سمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کار23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAآج کا دن بابر اعظم کے لیے بہت اہم ہے کہ کئی امیدوں ارمانوں سے پاکستان بلائے گئے آسٹریلیا کو یہاں آئے ایک ماہ سے زیادہ…