جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’دھمکی آمیز‘ مراسلہ: عمران خان کے بیانیے سے پاکستان کے امریکہ اور دیگر ممالک سے تعلقات متاثر ہو سکتے…

پاکستان کو ’دھمکی آمیز‘ خط کا معاملہ: عمران خان کے بیانیے سے پاکستان کے امریکہ سمیت دیگر ممالک سے سفارتی تعلقات کیسے متاثر ہوں گے؟فرحت جاوید بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPTIگذشتہ ماہ پاکستان کی حزب اختلاف کی…

کیا عمران خان کا اپنے خلاف سازش سے متعلق بیانیہ عوام کو سڑکوں پر لا رہا ہے؟

عمران خان کے حق میں ملک گیر احتجاج میں امریکہ اور فوج کے خلاف غصہریاض سہیل اور سکندر کرمانیبی بی سی اردو ڈاٹ کام8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکراچی میں عمران خان کے حق میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکلیپاکستان…

رونالڈو کی جانب سے ننھے مداح کا فون توڑنے پر معافی، پولیس کی تحقیقات جاری

رونالڈو کی جانب سے ننھے مداح کا فون توڑنے پر معافی، پولیس کی تحقیقات جاری15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرونالڈو ایورٹن سے شکست کے بعد غصے میں دکھائی دیےمانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹرائیکر اور پرتگال کے کپتان کرسچیانو رونالڈو…

انگلینڈ میں آباد جنوبی ایشیائی تارکین وطن کی تنہائی اور کامیابی کی داستان

انگلینڈ میں آباد جنوبی ایشیا کے تارکین وطن کی تنہائی اور افسردگی کے ساتھ کامیابی کی داستان37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRAVI PATEL،تصویر کا کیپشنروی پٹیل سال میں صرف دو بار اپنے والدین کو فون کر پاتے تھےجنگ کے بعد برصغیر ہند و پاک سے برطانیہ…

دنیا کی سب سے بڑی ڈارک نیٹ سائٹ کو کیسے بند کیا گیا؟

دنیا کی سب سے بڑی ڈارک نیٹ سائٹ کو کیسے بند کیا گیا؟جو ٹائڈیسائبر رپورٹر15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBKA،تصویر کا کیپشنجرمن پولیس کا کہنا ہے کہ ڈارک نیٹ سائٹ کو بند کرنا ان کے لیے بڑا حیران کن تھاسبیشیئن زویئبل نے ہائڈرا، ڈارک نیٹ پر دنیا کی…

سبینا نیسا: ’اس نے میری بہن پر ایسا خوفناک حملہ کیوں کیا؟‘

سبینا نیسا: ’اس نے میری بہن پر ایسا خوفناک حملہ کیوں کیا؟‘جون کیلی، نریش پوری اور ایلکس ڈیکاوِچبی بی سی ہوم افیئرز ٹیمایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSchool handout،تصویر کا کیپشنسبینا نیسا جس سکول میں پڑھاتی تھیں وہاں ان کی یاد میں ایک باغیچہ…

وہ قوم جس کے لیے سکون تو صرف پانی کے نیچے ہے

زیرِ آب مراقبے سے سکون حاصل کرنے والی قوم ہیدر رچرڈسنبی بی سی ٹریولز25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDaniela Daines/Cape Town Freedivingجنوبی افریقہ کے رہنے والے بہت سے لوگوں کے لیے زیرِ آب گزارے گئے وقت میں میسر آنے والی خاموشی اور سکون اُن کی…