Browsing Category
BBC
بھارت: ہندو عورت سے شادی کرنے پر مسلمان مرد کا گھر مسمار کر دیا گیا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=ZmVuZPNNX_A
صدر پوتن کی حمایت میں سرگرم ’چوری شدہ چہرے‘ کیسے کام کرتے ہیں؟
صدر پوتن کی حمایت میں سرگرم ’چوری شدہ چہرے‘ جو روسی پراپیگنڈے کی ترویج کر رہے ہیں31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہER YAMINIانڈیا کی سوشل میڈیا انفلوئنسر ای آر یمینی نے اپنی زندگی میں کبھی ٹویٹ نہیں کی۔ وہ یوٹیوب اور انسٹاگرام کے ذریعے ہی اپنے فینز…
سیاستدانوں کے فونز کی جاسوسی پر سپین کی انٹیلیجنس سربراہ کو برطرف کر دیا گیا
سیاستدانوں کے فونز کی جاسوسی پر سپین کی انٹیلیجنس سربراہ کو برطرف کر دیا گیا11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAسپین کی قومی انٹیلیجنس ایجنسی کی پہلی خاتون سربراہ پاز ایستیبان کو سیاستدانوں کے فونز کی جاسوسی کے سکینڈل کے تناظر میں عہدے سے ہٹا دیا…
یوکرین کی جنگ: قطر جیسے چھوٹے ملک کے لیے اقتصادی ترقی کے دروازے کھل گئے
یوکرین کی جنگ: قطر جیسے چھوٹے ملک کے لیے اقتصادی ترقی کے دروازے کھل گئے15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتیسں لاکھ سے کم نفوس پر مشتمل آبادی والا خلیجی ملک قطر، روس کی توانائی کی درآمدات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے یورپ کے لیے ایک اہم…
سری لنکا میں احتجاج: بڑھتے ہوئے تشدد کی وجہ کیا ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=3rLFdjNrBQw
دبئی فوڈ بلاگ: جمیرہ میں اچھا دیسی کھانا کہاں ملے گا؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=lrEfLzkVLfg
خوبصورتی کا بدصورت سچ: مصر میں جعلی بوٹوکس، فلر اور لیزر "ڈاکٹر" کا انکشاف – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=9zEVzuXO0BE
یوکرین میں بارودی سرنگوں کا پتا لگانے والے کتے کے لیے صدارتی اعزاز
یوکرین میں بارودی سرنگوں کا پتا لگانے والے کتے کے لیے صدارتی اعزاز28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUkrainian Presidential Press Service/Reutersیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کیئو میں ایک تقریب میں پیٹرن نامی کتے کو 200 سے زیادہ بارودی سرنگوں کا…
سپین میں مسلمانوں کا بنایا آبپاشی کا نظام جو آج بھی کسانوں کے لیے نعمت ہے
سپین میں مسلمان حکمران کا صدیوں پرانا آبپاشی کا نظام جو آج بھی پائیدار زراعت کی مثال ہےکِیتھ ڈریوبی بی سی ٹریول40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFAO-GIAHSابھی صبح ہے۔ ابھرتے سورج کی کرنیں سپین میں ویلنسیا کے اولڈ ٹاؤن (پرانا شہر) کو اپنی آغوش میں…
’یوم فتح‘: کیا صدر پوتن جنگ مزید تیز کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں؟
روس، یوکرین تنازع: 9 مئی کا دن روس کے لیے اتنا اہم کیوں ہے اور اس موقع پر کیا اعلانات متوقع ہیں؟پال کربیبی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندوسری عالمی جنگ میں نازی جرمنی کے خلاف فتح کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر…
’ذہن کو کنٹرول‘ کرنے کا سی آئی اے کا خفیہ منصوبہ جس نے سینکڑوں زندگیاں تباہ کیں
ایم کے الٹرا: ’ذہن کو کنٹرول‘ کرنے کے لیے سی آئی اے کے خفیہ منصوبے کی لرزہ خیز کہانیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images40 سال قبل امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) پر ایسی دستاویزات منظر عام پر لانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا جن کے…
’یوم فتح‘: کیا صدر پوتن روس کے خلاف جنگ مزید تیز کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں؟
روس، یوکرین تنازع: 9 مئی کا دن روس کے لیے اتنا اہم کیوں ہے اور اس موقع پر کیا اعلانات متوقع ہیں؟پال کربیبی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندوسری عالمی جنگ میں نازی جرمنی کے خلاف فتح کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر…
’یوم فتح‘: 9 مئی کا دن روس کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟
روس، یوکرین تنازع: 9 مئی کا دن روس کے لیے اتنا اہم کیوں ہے اور اس موقع پر کیا اعلانات متوقع ہیں؟پال کربیبی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندوسری عالمی جنگ میں نازی جرمنی کے خلاف فتح کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر…
انگنا: ڈرامہ اداکار وائرل 'تھپڑ کے منظر' کے بارے میں بات کر رہے ہیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=-NUxh4UBd8g
یونیورسٹی لائف: اوکاڑہ یونیورسٹی میں کیا خاص ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=dmKeSOX0zjM
امریکہ کا روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، امریکی خاتون اول جِل بائیڈن یوکرین کے دورے پر
یوکرین جنگ: روسی افواج کی ’یوم فتح‘ سے قبل خارخیو پر شدید بمباری، ماریوپل کے سٹیل پلانٹ سے شہریوں کا انخلا مکمل28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیوکرینی افواج خارخیو کے خطے میں مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیںیوکرین کے…
’سیاستدان مجھ سے جھوٹی خبریں پھیلانے کا کام لیتے ہیں‘
فلپائن الیکشن اور فیک نیوز: ’سیاستدان مجھ سے جھوٹی خبریں پھیلانے کا کام لیتے ہیں‘کیلین ڈیولنبی بی سی مانیٹرنگ24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجنوب مشرقی ایشیائی ملک فلپائن میں جھوٹی خبروں اور سوشل میڈیا پر افواہوں کے سلسلے کے درمیان…
امریکی خاتون اول جِل بائیڈن نے یوکرین آ کر ’جرات مندانہ فیصلہ‘ کیا: ہم منصب اولینا زیلنسکی
یوکرین جنگ: روسی افواج کی ’یوم فتح‘ سے قبل خارخیو پر شدید بمباری، ماریوپل کے سٹیل پلانٹ سے شہریوں کا انخلا مکمل28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیوکرینی افواج خارخیو کے خطے میں مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیںیوکرین کے…
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہسپتال داخل
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہسپتال داخل18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersسعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان کو طبی معائنے کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ 86 سالہ بادشاہ کو سنیچر کے…
برطانیہ نے کتنے افغان پناہ گزینوں کو آباد کرنے کا وعدہ پورا کیا؟
افغانستان: برطانیہ نے کتنے افغان پناہ گزینوں کو آباد کرنے کا وعدہ پورا کیا؟ریالٹی چیکبی بی سی نیوز22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہLA Times via Getty Imagesبرطانیہ کے ریٹائرڈ آرمی جنرل نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد برطانیہ کے ساتھ کام کرنے…