جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

بائیڈن، سلمان ملاقات میں ’تلخ سوالات‘: بات خاشقجی سے شیریں ابو عاقلہ کے قتل تک کیسے پہنچی؟

امریکی صدر کا دورۂ سعودی عرب: بائیڈن، سلمان ملاقات میں سخت سوالات، اسرائیل کے لیے فضائی حدود کھولنے پر اتفاق16 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہReutersامریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انھوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات…

انڈین کمپنی اڈانی پورٹس نے اسرائیلی بندرگاہ حیفا کو خرید لیا

انڈین کمپنی اڈانی پورٹس نے اسرائیلی بندرگاہ حیفا کو خرید لیا15 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبھارت کی اڈانی پورٹس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم پر ایک بڑے تجارتی مرکز حیفا کی بندرگاہ کو ایک اسرائیلی کمپنی گیڈوٹ کے ساتھ شراکت…

امریکی صدر کے سعودی عرب اور اسرائیل دورے کے بعد صدر پوتن ایران میں

امریکی صدر بائیڈن کا مشرق وسطیٰ کا دورہ، پوتن اور طیب اردوغان مذاکرات کے لیے تہران پہنچ گئے4 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنترک صدر رجب طیب اردوغان ایران کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی صدر ابراہیم ریئسی سے ملاقات کی…

روس صدر پوتن کو کورونا سے بچانے کے لیے اب بھی لاکھوں ڈالرز کیوں خرچ رہا ہے؟

روس صدر پوتن کو کورونا سے بچانے کے لیے اب بھی لاکھوں ڈالرز کیوں خرچ رہا ہے؟19 جولائی 2022، 13:34 PKT،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکورونا کی وبا جب سے شروع ہوئی ہے، تب سے اب تک روسی حکام نے صدر ولادیمیر پوتن کو اس وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے…

ترکی جا کر دانتوں کا علاج کروانا نیا فیشن یا سستا مگر نقصان دہ متبادل؟

’ٹرکی ٹیتھ‘: ترکی جا کر دانتوں کا علاج کروانا نیا فیشن یا سستا مگر نقصان دہ متبادل؟ آشنی لاکھانی اور راب براؤنبی بی سی نیوز18 جولائی 2022،تصویر کا کیپشنپیسے بچانے کے لیے ترکی جا کر دانتوں کا کاسمیٹک علاج لیزا کو مہنگا پڑالیزا مارٹن کو کبھی…

سعودی عرب، اسرائیل تعلقات میں صنافیر اور تیران کے غیر آباد جزائر کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟

سعودی عرب، اسرائیل تعلقات میں صنافیر اور تیران کے غیر آباد جزائر کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟پاؤلا روسسبی بی سی نیوز17 جولائی 2022،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتیران اور صنافیر بحیرۂ احمر کے غیر آباد صحرائی جزیرے ہیں۔ ان میں سے سب سے بڑا جزیرہ…

سری لنکا کا معاشی بحران خطے کے دیگر ممالک کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی

سری لنکا کا معاشی بحران خطے کے دیگر ممالک کے لیے بھی خطرے کی گھنٹیسرنجانا تیوارینامہ نگار بزنس برائے ایشیا34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسری لنکا ایشیا پیسیفِک کے خطے میں گزشتہ بیس برسوں میں بیرونی قرضوں پر ڈیفالٹ کرنے…

غرناطہ: مسلمانوں کا بنایا ہوا آبی نظام جس میں پانی کشش ثقل کے مخالف بلندی کی طرف بہتا ہے

غرناطہ میں مسلمانوں کا بنایا گیا آبی نظام جس میں پانی کشش ثقل کے اصول کے برخلاف نشیب سے بلندی کی طرف بہتا ہے20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesہسپانیوی شہر غرناطہ میں واقع الحمرہ میں وسیع و عریض اور پُرشکوہ محلات میں ہر جگہ پانی بہتا ہے…

یورپ میں گرمی کی لہر، لندن میں تاریخ کا گرم ترین دن

یورپ میں گرمی کی لہر، لندن میں تاریخ کا گرم ترین دن2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہAnadolu Agency،تصویر کا کیپشنلندن میں لوگ گرمی سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیںگرمی کی شدید ترین لہر نے شمال کی طرف بڑھنے کے بعد منگل کے روز مغربی یورپ کے بیشتر حصوں کو…