جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

’45 دن بعد کہہ رہے ہیں کہ روس سے تیل خریدیں گے، اگر پابندی نہ ہوئی تو‘

روس سے تیل کی خریداری: مفتاح اسماعیل کا سی این این کو انٹرویو جو نئے سوالوں کو جنم دے رہا ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان روس سے گندم خرید سکتا ہے تو تیل کیوں نہیں؟ اگر انڈیا روس سے تیل خرید سکتا ہے تو پاکستان کیوں سستا…

تمام تر پابندیوں کے باوجود روسی روبل بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی کیسے بنی؟

روبل: تمام تر پابندیوں کے باوجود روسی کرنسی امریکی ڈالر کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتمام تر مشکل حالات کے باوجود امریکی ڈالر کے مقابلے میں روسی کرنسی روبل دنیا بھر میں بہترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔ یہاں…

برطانیہ: دنیا کے ‘تیز اور بہترین’ ذہنوں کے لیے خصوصی ویزا

برطانیہ: دنیا کے 'تیز اور بہترین' ذہنوں کے لیے خصوصی ویزاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے طلبہ کو راغب کرنے کے لیے ایک خصوصی ویزے کا انتظام کیا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ 'ہائی-پوٹینشل…

کس کا ساتھ دیں کس کا نہیں؟ امریکہ، چین مخالفت سے ایشیا پیسیفِک کا خطہ پریشان

کس کا ساتھ دیں کس کا نہیں؟ امریکہ، چین مخالفت سے ایشیا پیسیفِک کا خطہ پریشان33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہےایشیا پیسفِک کے ممالک کے لیے امریکہ اور چین کے درمیان حالیہ…

ایشیا کا وہ شہر جہاں رہنے والے کبھی حوصلہ نہیں ہارتے

’لائن راک سپرٹ‘: غیر متزلزل عزم جو ہانگ کانگ کے شہریوں کی سرشت میں شامل ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنہانگ کانگ میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو چین سے ہجرت کر کے یہاں آباد ہوئے تھےبہت سے معاشروں میں بعض اجتماعی…

برطانوی پولیس کے ارب پتی روسیوں کے گھروں پر چھاپے

برطانوی پولیس کے ارب پتی روسیوں کے گھروں پر چھاپےگارڈن کوریراسیکیورٹی نامہ نگار ، بی بی سی نیوز55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ میں جب نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے افسران 17 مئی کو ایک اپارٹمنٹ میں تلاشی لینے پہنچے تو جلد…

جاپانی ریڈ آرمی نامی عسکریت پسند گروہ کی شریک بانی 20 سالہ قید کے بعد رہا

جاپانی ریڈ آرمی نامی عسکریت پسند گروہ کی شریک بانی 20 سالہ قید کے بعد رہاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPجاپانی ریڈ آرمی نامی عسکریت پسند گروہ کی شریک بانی کو سنہ 1974 میں نیدرلینڈز میں فرانس کے سفارت خانے پر حملے کے جرم میں 20 سال قید…

یروشلم پر اسرائیلی قبضہ کی یاد: اسرائیلی نوجوان آج مسلم اکثریتی علاقوں سے مارچ کریں گے

یروشلم پر اسرائیلی قبضہ کی یاد: اسرائیلی نوجوان آج مسلم اکثریتی علاقوں سے مارچ کریں گےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesہزاروں اسرائیلی یہودی اتوار کو یروشلم کے قدیم حصے میں مسلم علاقوں سے اپنا مارچ نکالیں گے جبکہ فلسطینیوں نے خبردار…

فرار کے دوران ملاقات، شادی، بچے، چار سالہ حراست اور پھر عارضی ویزا

آسٹریلیا میں ایک تمل خاندان کی کہانی: فرار کے دوران ملاقات، شادی، بچے، چار سالہ حراست اور پھر عارضی ویزا35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHOMETOBILOسری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک تمل خاندان کو آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ میں واپسی کے لیے چار سال سے…