جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

وہ خاتون جو تین ملکوں میں رہنے کے باوجود ’بے وطن‘ ہیں

ایلا پوپٹ: خاتون جنھیں انڈیا، برطانیہ اور یوگینڈا نے ’بے وطن‘ قرار دیامیرل سیبشینبی بی سی نیوز، کوچین49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایلا پوپٹ دس سال کی عمر میں اپنی والدہ کے ساتھ انڈیا آئیں اور یہیں رہ گئیںایلا پوپٹ…

قرض میں ڈوبا شخص جو گھر بکنے سے دو گھنٹے پہلے لاٹری جیت گیا

انڈیا: قرض میں ڈوبا شخص جو گھر بکنے سے دو گھنٹے قبل لاٹری جیت گیا چیریلان مولان اور میرل سباسچیئنبی بی سی نیوز39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب محمد باوا کے دوست نے ان کو ایک غیر متوقع خوش خبری سنائی تو یہ ان کے لیے ایک انتہائی…

’ہٹلر کی گھڑی‘ 11 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہونے پر یہودی رہنماؤں کو تشویش

’ہٹلر کی گھڑی‘ امریکہ میں 11 لاکھ ڈالرز میں فروخت، یہودی رہنماؤں کا تشویش کا اظہار53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہALEXANDER HISTORICAL AUCTIONSامریکہ میں ایک ایسی گھڑی کی 11 لاکھ ڈالر میں نیلامی تنازع کا باعث بن گئی ہے جو ممکنہ طور پر نازی رہنما…

سعودی ولی عہد کے پیرس میں شاہانہ استقبال پر صدر میکخواں پر تنقید

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے فرانس میں شاہانہ استقبال پر صدر میکخواں پر تنقیدپال کربیبی بی سی نیوز33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہROYAL COURT OF SAUDI ARABIA HANDOUT،تصویر کا کیپشنصدر میکخواں نے آخری بار سعودی ولی عہد سے گذشتہ دسمبر کے دوران…

’میں گائے کےگوشت کی جگہ ٹِڈّیوں کی پروٹین کیوں پسند کرتا ہوں‘

’میں گائے کےگوشت کی جگہ ٹِڈّیوں کی پروٹین کیوں پسند کرتا ہوں‘ پاسکل کوِسیگا بی بی سی فیچرز10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیورپ اور مغرب کے لوگوں کے لیے جھینگر اور ٹڈّیاں کھانے کا تصور ہی شاید انھیں قے کرا دے، تاہم افریقہ اور ایشیا کے…

سرگودھا کا سلطان خان: سلطنت برطانیہ میں شطرنج کا چیمپیئن

سرگودھا کا سلطان خان: سلطنت برطانیہ میں شطرنج کا چیمپیئن بننے والا ایک رئیس کا ملازماشوک پانڈےبی بی سی ہندی کے لیے40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUNKNOWN CAMERAMAN OF 1932،تصویر کا کیپشنسلطان خان سنہ 1932 میں برٹش چیس چیمپیئن بنے۔ اپنی ٹرافی کے…

برطانیہ میں گذشتہ ایک سال میں 177 خواتین قتل

خواتین کے خلاف جرائم: برطانیہ میں گذشتہ ایک سال میں 177 خواتین قتل، 90 فیصد سے زیادہ قاتل مرد خالد کرامت، خدیجہ عارفبی بی سی اردو لندن47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMet Police،تصویر کا کیپشنحنا بشیر پاکستان سے اعلی تعلم حاصل کرنے لندن آئی…

نینسی پلوسی کے ممکنہ دورۂ تائیوان سے چین-امریکہ کشیدگی بڑھنے کا خدشہ

نینسی پلوسی: امریکی کانگریس کی سپیکر کے ممکنہ دورۂ تائیوان سے چین-امریکہ کشیدگی بڑھنے کا خدشہفراز ہاشمیبی بی سی اردو، لندنایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہJONATHAN ERNSTچین اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پس منظر میں امریکی ایوان نمائندگان…

لاٹری کا ‘جگاڑ‘ سیکھ کر 26 ملین ڈالر جیتنے والا جوڑا

جیک پاٹ: لاٹری کا ‘جگاڑ‘ سیکھ کر بنیادی جمع تفریق سے 26 ملین ڈالر جیتنے والا جوڑاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہJerry Selbee،تصویر کا کیپشناس جوڑے کی غیر معمولی کہانی ہالی ووڈ تک پہنچ گئی ہےلاٹری جیتنا اکثریت کے لیے ایک خواب ہوتا ہے۔ لیکن ایک…

امریکہ میں کساد بازاری کا خدشہ: کیا اس کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا؟

امریکہ میں کساد بازاری کا خدشہ: کیا اس کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا؟بلال کریم مغلبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersعالمی معیشت پر بے یقینی کے بادل چھا رہے ہیں کیونکہ امریکی معیشت مسلسل دوسری سہ ماہی میں سکڑی…